US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پرینیتی چوپڑا کلاسیکل رقص کا نیا انداز اپنائیں گی جبکہ ۔سنی لیون نے بھی رقص کے مختلف انداز سیکھ لئے ہیں۔
ممبئی میں پیدا ہوئیں ،ایل ایل بی کرکے شوبز میں قدم رکھا ، بچوں کے لیے گلوکاری بھی کی ،پہلی فلم 2009میں ریلیز ہوئی
کسی بھی کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے اسے گہرائی سے دیکھتی ہوں
ہر طرح کا کردار خوبی سے نبھانا ہی اصل فن ہے، مداحوں کے مشوروں کا احترام کرتی ہوں ۔
اکشے کمار کی اداکاری نے بہت متاثر کیا ہے ان کے ساتھ کام کرکے فخر محسوس کرتی ہوں
2013ء میں ریلیز ہونے والی نئی فلم میں خاتون جرنلسٹ کا کردار نبھا رہی ہوں۔
’’ٹیبل نمبر 21‘‘روٹین سے ہٹ کر بنائی گئی ہے اس کے سبھی کرداروں نے بہت عمدگی سے اپنے کرداروں کو فلمایا ہے۔
فلم ’’پانی ‘‘میرا برسوں پرانا خواب ہے جو 2012میں حقیقت بن کر سامنے ہے ،اور 2013میں یہ خواب سب کے سامنے ہوگا۔
ماموں ،بھانجہ اداکاروں کے ساتھ کام کرنے والی کرینہ کے بعد میں دوسری اداکارہ ہوں
ٹی وی اور تھیٹر پر اداکارہ کا سلسلہ عرصہ پہلے شروع کیا جس پر شائقین کی بڑی تعداد مداح بن گئی۔