US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملک میں یکساں نصابِ تعلیم کے اجراء کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے اپنے زریں خیالات سے قوم کو آگاہ کیا۔
افغان مہاجرین کی یلغار کے علاوہ ڈیورنڈ لائن کو تسلیم نہ کرنے اور مزید انتہاپسندی پھیلنے کے خدشات بھی موجود ہیں۔
وفاقی حکومت کو یہ سوچنا چاہیے کہ باہر سے آنے والوں کو کس طرح ریگولیٹ کیا جاسکتا ہے۔
پنجاب میں پولیس عوام کو تحفظ دینے میں اسی طرح ناکام ہے جیسی دیگر صوبوں کی۔
بانی پاکستان کے انتقال کے بعد برسر اقتدار آنے والے گروہوں نے ان کے جدید ریاست کے تصور سے انحراف کیا۔
پیپلز پارٹی بھی وزیر اعظم کے نقشِ قدم پر چل پڑی ہے۔
تحریک انصاف کی حکومت میں آزادئ اظہار، آزادئ صحافت اور علمی آزادی جیسے بنیادی حقوق کی اہمیت نہیں ہے۔
سندھ حکومت سرکاری اسپتالوں کی ترقی کے لیے رقم مختص کرتی ہے مگر شاید یہ رقم نامعلوم پروجیکٹس پر خرچ ہوتی ہے۔
حکمران ایک آزاد اور خودمختار الیکشن کمیشن کی تشکیل میں سنجیدہ نہیں ہیں۔
دانش صدیقی کے کیمرے اور مخصوص اینگل سے بنائی گئی تصاویر دنیا بھر کے اخبارات میں شائع ہوئیں۔