صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لارج ٹیکس پیئر یونٹ لاہور نے 22 جبکہ کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس نے 2 شوگرملز کا ریکارڈ ایف آئی اے کے حوالے کیا ہے۔
قیمتوں میں اضافہ سٹہ مافیا کی طرف سے بڑے پیمانے پر چینی کی خریداری کے بعد ہوا ہے۔
ایک سال میں آٹے کی قیمت میں چوتھی مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے
ڈالر خریدنے والے 9 ہزار 880 افراد کا تعلق لاہور سے ہے۔، ذرائع ایف بی آر
بہاولپور1286،بہاولنگر1239،گوجرانوالا24،اہورکے16سمیت متعد دیہات بجلی کے منتظر
اپنے ضلع میں اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر دستیابی نہ بنانے والا ڈپٹی کمشنر خود ذمہ دار ہو گا، میاں اسلم اقبال
غیر رجسٹرڈ صنعتی و کمرشل صارفین کے کنکشن منقطع کرنے کیلئے ایف بی آر سے مکمل تعاون کر رہے ہیں، لیسکو چیف
دس کروڑ تک سالانہ سیل پر ٹرن اوور ٹیکس کو 1.5% سے کم کرکے 0.5% کر دیا گیا
لاریکس کالونی گھر پر بوگس میٹر لگا کر 5 لاکھ سے زائد کی بجلی چوری کی
ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کے بڑے ڈیموں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے