صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پنجاب اسپورٹس بورڈ کی طرف سے 86لاکھ 13ہزار روپے سفری اخراجات جبکہ 6لاکھ 30ہزارروپے ہوٹل اور کیمپ کیلیے جاری کیے گئے
پاکستان کرکٹ بورڈ اس مختصر ٹور کے عوض زمبابوے کرکٹ کو5 کروڑ روپے ادا کریگا،ذرائع
جرمن لیگ کھیلنے میں مصروف رضوان سینئر اور راشد کی جگہ رضوان علی اور فیصل قادرکو موقع فراہم کردیا گیا
پچزبنانے کے ساتھ کرسیوں کی مرمت اوروینیو میں تزئین وآرائش تیزی سے جاری
ڈومیسٹک مقابلوں کیلیے نیا نظام متعارف ہو یا پرانا برقرار رہے، یہ سب ملکی کرکٹ کے اندرونی معاملات ہونگے
ہمارے سسٹم میں میرٹ کی دھجیاں بکھیرنے کے سبب کھلاڑیوں کی صلاحیتیں ضائع ہورہی ہیں، عمران خان
اگر راست قدم نہ اٹھائے گئے تو پاکستانی کرکٹ کا قدموں پر کھڑا رہنا بھی دشوارہوجائے گا، جاوید میانداد
دفاعی چیمپئن ہونے کے ناطے براہ راست ایونٹ کیلیے منتخب کیا جائے،قومی اسٹار
آئی سی سی سےالحاق رکھنےوالی چنئی کی لیب میں ان کا ٹیسٹ9اپریل کوہوا تھا جس کی رپورٹ رواں ہفتےموصول ہونےکا امکان ہے۔
سلمان بٹ کو پہلے ہی آگاہ کردیا تھا کہ اعتراف جرم کرنے کے بعد اصلاح کے پروگرام میں بھی شرکت کرنا ہوگی،شہریار خان