US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فیکٹریاں بند کرنے کا فیصلہ ہفتے کو ایسوسی ایشن کے اجلاس عام میں کیاگیا۔
ایف بی آر نے زیروریٹنگ کی سہولت کے حامل 5 برآمدی شعبوں کی صنعتوں سے ہرقسم کے مال کا کلوزنگ اسٹاک ڈیٹا طلب کرلیا
پرائز بانڈ مارکیٹ میں 40ہزارمالیت کے انعامی بانڈز فروخت کرنیوالوں کی لائنیں
31مارچ 2020تک بانڈزصارفین اسٹیٹ بینک کے اور6کمرشل بینکوں سے40 ہزارکے بانڈز کوپریمیم انعامی بانڈزمیں رجسٹرڈ کراسکیں گے۔
2018 میں ایک لیزنگ کمپنی کے اضافے سے لیزنگ کمپنیوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئیں، رپورٹ
سندھ بجٹ میں کمپنیوں اور ڈرائیورز پر 13,13 فیصد صوبائی سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
کمشنر سیلز ٹیکس کو چھاپہ مارنے کا صوابدیدی اختیار دے دیا گیا ہے، ٹاول مینو فیکچررز ایسوسی ایشن
بڑے گھروں اور گاڑیوں کے مالکان کا ڈیٹا حاصل کرنے کی بھی ہدایت
شاہراہ فیصل، کلفٹن، سندھ سیکریٹریٹ، سندھ اسمبلی اور پانچوں صنعتی علاقوں میں سیاہ بینرز آویزاں
ایکسپورٹرزکے200ارب کے کلیمز زیرالتوا، 600 برآمدکنندگان کے45ارب سیلزٹیکس کلیمزہیں