US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اورنگی ٹائون اور ناظم آباد میں پشاوری چپلوں کی بڑی مارکیٹیں ہیں ، تقریباً1000 سے زائد چپلوں کے جوڑے فروخت ہوچکے ہیں.
فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز درست قرار دینے کے فیصلے کے بعد کروڑوں کی ادائیگیوں سے ملزبحران کے خدشے کے باعث خریداری میں کمی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے گھٹ کر103.2 روپے کا ہوگیا، انٹربینک ریٹ بھی10پیسے نیچے۔
برانڈڈ کرتوں سے درزیوں کا کاروبار متاثر ،فی جوڑاسلائی 600روپے مقرر، مضافات کے درزیوں نے بکنگ 4 رمضان سے بند کردی
اوپن مارکیٹ میں قلت،ڈالر70پیسے مہنگا ہو کر 103روپے 30 پیسے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا.
مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے قرآن ہدیہ اور سپاروں کے سیٹ مساجد میں بطور تحفہ دینے کا رجحان بڑھ گیا
اسپاٹ ریٹ 150روپے اضافے سے 6ہزار 550، مقامی قیمتیں 100روپے اضافے کے ساتھ 6ہزار 700روپے فی من ہوگئیں۔
شہر کی مساجد میں نمازیوں کی کثیر تعداد کی جانب سے ٹوپیاں پہن کر نماز پڑھنے کا رحجان واپس آنے لگا
کھاتیداروں کو پریشانی کا سامنا، بینکوں میں بحث مباحثہ جاری رہا، جان چھڑانے کیلیے عملے نے 10ہزار تک کے چیک کیش کردیے.
تحقیقات روکنے کا زبانی حکم ملا، تحریری حکم نہ ملنے کے باعث تحقیقات جاری رکھیں.