US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وفود 30 نومبر اور 21 دسمبر کو منعقدہ تجارتی نمائشوں میں شرکت کے خواہش مند ہیں
پاکستانی پویلین کو مناسب جگہ نہیں دی گئی، 5 لاکھ ڈالر کے عوض گودام نما علاقہ ملا، بجلی دستیاب نہ تشہیر کی گئی۔
عوامی رابطوں کو بڑھانے کیلیے بھارت کیساتھ نئی ویزا پالیسی کواپنا رہے ہیں، سلمان بشیر
پابندی کے باوجود وی بوک اور اپریزمنٹ کلکٹریٹ نے 30 ہزار سے زائد بھارتی سلنڈرز کی جعلی دستاویزات پر کلیئرنس دی۔
100سے زائد فیکٹری مالکان نے گودام، شادی ہال، ہائو سنگ پروجیکٹ بنادیے، ہزاروں محنت کش بے روزگار ہوگئے
پاکستان میں99.4فیصد افراد انشورنس سےمحروم،معاشی حالات کےباعث 99 فیصد آبادی بیمےکیلیے بچت اورسرمایہ کاری نہیں کرسکتی.
کپاس کی ملکی پیداوارتوقعات سے کم ہونے کے خدشات کے پیش نظر قیمتیں اتارچڑھائو کے بعد مستحکم رہیں۔
امن وامان کی صورتحال، پانی و بجلی کی عدم دستیابی کے سبب بحران پہلے ہی سنگین تھا،سیدعثمان علی.
امریکا نے اپنی منڈیوں میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی ڈیوٹی فری رسائی کی سہولت دے دی تو امریکا سے صرف خام مال کی برآمدات ہوگی۔
ایڈجوڈیکیشن دفاترقائم کیے بغیرجزوی تعیناتیاں، متنازع کنسائنمنٹس کے تصفیوں میں تاخیر