US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹمرمین نے بازیابی کے بعد امریکی حکام کو بتایا ہے کہ وہ امریکا جانے کے بجائے مشرق وسطیٰ میں ہی رہنا چاہتے ہیں
چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے مابین مقابلوں کی سیریز کا ملتان میں انعقاد طے تھا
پاکستان ایف اے اے کی کیٹگری ون سے ٹو میں چلا گیا تھا امید ہے کہ واپس کیٹگری ون میں بحال ہو جائےگا، نادرشفیع
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے بکنگ آفس کو ٹرانسفارمر کے ذریعے براہ راست بجلی فراہم کی جارہی تھی
مسافر وزٹ ویزہ پر سینیگال پہنچے تھے ایجنٹ نے سینیگال سے یورپ کے ویزے دینے کا وعدہ کیا لیکن ویزے نہ ملے
سٹے باز اور ذخیرہ اندوز چینی مہنگی کرنے کے لیے رواں ہفتے کے آغاز سے ہی متحرک ہوگئے
بے نظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو لاڑکانہ میں تاریخی جلسہ عام ہوگا جلسے سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے
فیصلہ کمیٹی کی جانب سے اجینو موتو کو بطور خوراک محفوظ قرار دینے کے بعد کیا گیا
یونیورسٹی روڈ پر مرمت کی گئی لائن میں رساؤ کے باعث دوبارہ مرمتی کام کا فیصلہ
کراچی سمیت ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا
پشاور دھرنے کے وقت کور کمانڈر فیض تھے ،ان کی گردن بچے گی تویہ بھی بچیں گے
ڈیوڈ رش نے ایک منٹ میں 41 پکل بال سرونگ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
فاروق عادل کمال لکھاری ہیں۔ عاجزی اور انکساری سے مرصع‘ بھلا انسان ۔
کالعدم ٹی ٹی پی کا مقصد افغانستان کے ہمسائیوں کو عدم استحکام کا شکار کرنا ہے، سلامتی کونسل میں مستقل مندوب کا خطاب
پاکستان کی روس کے لیے برآمدات 2023 میں محض 8 کروڑ83 لاکھ ڈالر تھیں
دل میں ذوق وصل ویاد تک باقی نہیں آگ اس گھر میں لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا
کشمیر کو آزاد کرانے کے لیے وہاں کئی آزادی پسند تنظیمیں وجود میں آچکی ہیں
ملزمان کو بچانے کی کوشش نہ ہوتی تو 9 مئی واقعات کا فیصلہ ہوچکا ہوتا، سینئر رہنما مسلم لیگ (ن)
امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن غیر اعلانیہ دورے پرعراق پہنچے جہاں انہوں نے عراقی وزیراعظم سے ملاقات کی، عرب میڈیا
بابر اعظم نے یہ کارنامہ 298 اننگز میں انجام دیا
حکومت اور اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
آئی جی سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق عہدوں سے برطرف تمام افسران ایڈمن برانچ سی پی او رپورٹ کریں گے
منصوبے کے لیے تین سال کی ٹائم لائن رکھی گئی ہے، ملازمتوں کے 50 ہزار مواقع پیدا ہوں گے
اگر مقررہ وقت میں سی سی ٹی وی فوٹیجز اور ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا تو اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا جائے گا
شکیب کے ایکشن میں ای سی بی کے ضوابط میں تعین کردہ 15 ڈگری زاویے سے زیادہ کا خم ہے
سینئر فضائی میزبانوں نے مسافر کو طیارے میں فوری طبی امداد دی
تحریک انصاف کے آفیشل ایکس ہینڈل سے ری ٹویٹ کی گئی فہرست میں 59 ویں نمبر پر موجود خالد مزاری کا ویڈیو بیان سامنےآگیا
مذاکرات کی ٹیبل پر ہر مسئلے کا حل نکل سکتا ہے ، سردار سلیم حیدر
بیج سے نکالے گئے غیر صحت بخش تیل جسم میں دائمی سوزش کا سبب ہو سکتے ہیں، تحقیق
صدر مملکت کے اعتراضات حیران کن اور طریقہ قانون کے مطابق نہیں ہے، اسلم غوری
پروٹیز نے ریزا ہینڈرکس اور وین ڈر ڈوسین کے درمیان ہونیوالی شاندار شراکت کی بدولت 207 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کیا
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلےچند روزتک شہرکا موسم سرد اورخشک رہنے کی توقع ہے
مرحوم ملک بھرمیں سونے کے ریٹ جاری کرتے تھے، کئی روز سے علیل اور اسپتال میں داخل تھے، نماز جنازہ ہفتے کو ادا کی جائیگی
پریم ٹھاکر کو جمعرات کے روز لنکا ٹی 10 لیگ میں پالیکیلے اسٹیڈیم میں میچ فکسنگ کرنے پر گرفتار کیا گیا
میر واعظ عمر فاروق کو تاریخی جامع مسجد سری نگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے لیے گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے
ملزم فضل حق نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر واردات کی، فائرنگ سے منگیتر زخمی ہوئی، مقدمہ درج
مثبت معاشی اشاریوں اور بیرونی سرمایہ کاری کی آمد جیسے عوامل زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں پر اثرانداز رہے ہیں
یہ اپ ڈیٹ ٹیک کمپنی کے ایک آفاقی اے آئی اسسٹنٹ بنانے کے مشن کا حصہ ہے جو صارفین کے روز مرہ کے کام میں معاون ہوگا
آئی ٹی پروفیشنلز کو مواقع فراہم کرنے کے لیے ادائیگی کا اپنا نظام لانے پر بھی اتفاق کیا گیا
پرائیویٹ میڈیکل کالجز مافیا بن چکے، پی ایم ڈی سی نے اضافی فیسیں واپس کیوں نہ کرائیں؟ سینیٹر پلوشہ خان
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی سے ملزم الیاس اعوان کو گرفتار کرلیا
تمام منصوبہ اڈیالہ جیل میں بنا،رینجرز اہلکاروں کی شہادت عمران خان کے حکم پر ہوئی،جیل کاعملہ گواہ ہے،ایف آئی آر کامتن
اب تک 13 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے منسوخ کیے جاچکے، کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں سالانہ2 ہزارارب ادا کیے جارہے تھے
نائجر میں فرانس انٹرنیشنل (آر ایف آئی) اور فرانس 24 پر بھی اگست 2023 سے پابندی عائد ہے
آرمی ایکٹ موجود ہے وہ ہم نے نہیں بنایا، عدالت فیصلہ کرے گی کہ آرمی ایکٹ کا دائرہ کار کہاں تک ہوگا، رہنما مسلم لیگ (ن)
26ویں ترمیم کے بعد کمیشن میں عدلیہ اقلیت میں آچکی، ججز تعیناتی رولز کیلئے عدلیہ کی آزادی اہمیت کی حامل ہے، خط
حالیہ ہفتے مہنگائی میں0.07 فیصد کی معمولی شرح کے حساب سے اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی رات کو ضلع لکی مروت میں کارروائی میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے
ہلاکتیں 9 دسمبر سے جاری آپریشن میں ہوئیں، کارروائیاں لکی مروت، موسیٰ خیل، پنجگور اور دیگر علاقوں میں کی گئیں
ملزم نے نوجوان لڑکی کے ساتھ زنا بالجبر کا اعتراف کرلیا ہے اور اس کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے، پولیس