صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
3 اعشاریہ 90 ملین ڈالر کے کھٹے پھل متحدہ عرب امارات اور 3 اعشاریہ 30 ملین ڈالر کے کھٹے پھل انڈونیشیا بھیجے گئے
انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بجھوا دی
وفاقی وزیر تجارت نے گزشتہ 5 برس کی تفصیلات ایوان میں پیش کردیں
ایس آئی ایف سی کے تحت جی پی آئی بنجر زمینوں کی آبادکاری کے ذریعے ملکی زراعت کی ترقی و خوشحالی کے لیے کوشاں ہے
بینکوں کو 20 کروڑ روپے سے زیادہ جرمانہ کیا گیا ہے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
پاکستانی کمپنیوں نے ایم ایس سی آئی فرنٹئیر مارکیٹ انڈیکس میں 39.2 فیصد بہتر کارکردگی دکھائی ہے، رپورٹ
نیپرا کی منظوری سے بجلی فی یونٹ سستی ہوگی اور اس کا اطلاق فروری کے بلوں میں ہوگا، ترجمان کے-الیکٹرک
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں تسلسل سے کمی نے گذشتہ ایک ماہ سے ڈالر کی نسبت روپیہ کو دباؤ میں رکھا ہوا ہے
شیخ عمر ریحان کی پورٹ حکام سے خوردنی تیل کی شپمنٹس پر ڈیمریجز اور دیگر جرمانے بھی ختم کرنے کی اپیل
ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی لاگت میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے، اوگرا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کر دی
7ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے 285 ارب روپے ٹیکس آمدنی کی مد میں ادا کیا
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے بھارت کے دعوؤں کو مسترد کرکے پاکستان کے باسمتی چاول پر مہرتصدیق ثبت کردی
ترک وفد نے پاکستان کی منڈی میں طویل مدتی وابستگی کااظہار کیااورملک کی معاشی صلاحیت پراعتماد کا اظہار کیا، وزارت خزانہ
دونوں ممالک کے مشترکہ چیمبر آف کامرس سے سرمایہ کاری کے امور ایک ہی جگہ طے ہو سکیں گے، وفاقی وزیر
فروری میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280روپے پر آنے کی پیشگوئی، اور معیشت میں زرمبادلہ کی طلب بڑھنے سےروپے پر دباؤ رہا
1000 سی سی سے کم گاڑیوں کی فروخت 63 فیصد سے بڑھ کر 5،633 یونٹس رہی،رپورٹ
سیکورٹی ڈپازٹ کو 2 ہزار روپے سے بڑھا کر 54 ہزار کرنے کی تجویز صارفین کے لیے ناقابل برداشت ہوگی، تنویر باری
بینکوں کے ساتھ ٹیکس دہندگان کی آمدن اور ٹرن اوور کا ڈیٹا شیئر کیا جائے گا، چیئرمین ایف بی آر
بلوچستان کابڑامسئلہ انڈسٹریل زون نہیں بے روزگاری ہے، روڈنیٹ ورک بہتربنانا وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، جعفر مندوخیل
تیزی کے سبب 59.06فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں
اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 281روپے سے تجاوز کر گیا
اوگرا کی ٹیموں کی جانب سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے
ایف بی آر نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے موصول ہونے والی بجٹ تجاویز کا جائزہ لینا شروع کر دیا
افغانستان کو برآمدات میں سب سے زیادہ حصہ چینی کا ہے، ذرائع وزارت تجارت
ایف بی آر کی جانب سے ڈیجٹلائزیشن، سمگلنگ اور ٹیکس چوری کی روک تھام پر بریفنگ دی
پاکستانی درخواست پر سائیڈ لائن ملاقات ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر ہوگی
مالی سال 2025 کے پہلے سات ماہ کے دوران مجموعی طور پر 20.8 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 15 پیسے کے اضافے سے 280 روپے 99 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
وزیر اعظم سے اہم ملاقات کے لیے آباد کے وفد کو اس ہفتے بلایا جائے گا، محسن شیخانی
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے زیر اثر چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا
پاکستان کا چین سے سرحدی سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی و آلات خریدنے کا فیصلہ
کاٹن ایئر 2025-26 میں اربوں ڈالر کی روئی کی درآمد ہونے کے امکانات ہیں
پاکستان میں ماہانہ 2 ہزار ڈالر کمانے والے کو 35 فیصد ٹیکس بھرنا پڑتا ہے
سافٹ ویئر ایف بی آر کے کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ساتھ منسلک ہوگا
آئی ٹی برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا، جلد اسلام آباد میں انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد کیا جائے گا، شزا فاطمہ
چینی کمپنی نے اسٹیل مل کیلیے 120 میگاواٹ سستی پن بجلی خریدنے میں بھی دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کے پی حکومت سے رابطہ کرلیا
ڈیجیٹل نیشن ایکٹ 2025 پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں تبدیلی کا عہد ہے، شزا فاطمہ خواجہ
پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کم از کم 19 حکومتی وزارتوں، محکموں اور ریاستی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا
سندھ میں گنے کی کم پیداوار کی وجہ سے سندھ میں گنے کی قیمت زیادہ ہے
پاکستان نے قرض کو دو سال کے لیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کی ہے۔ اس دوران پاکستان سود کی ادائیگی کرتا رہے گا
اس سال پاکستان کی غیر ملکی قرضوں کی ضروریات 22ارب ڈالرسے ساڑھے 23ارب ڈالر ہیں
کنسورشیم نے وفاقی حکومت کو 46 فیصد شیئر کی پیش کش کی تھی تاہم ریزرو قیمت کے مطابق پیش کش نہیں کی گئی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 280روپے 90پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
عالمی صورتحال کے نتیجے میں ہفتے میں 2 دن قیمت کم اور باقی 4 دن اضافے کا رجحان غالب رہتا ہے
مارکیٹ میں چینی ابھی بھی مناسب قیمت پر دستیاب ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
گزشتہ مالی سال میں مجموعی سرکاری قرضہ جات میں 13 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ
حکام نے45 ایجنٹس کے لائسنس غیر قانونی طور پر معطل کیے، کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن
اسٹیٹ بینک نےز رمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے