US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متعدد بھارتی صارفین اس ویڈیو کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں
انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو زیر گردش تھی جس میں دکھایا گیا تھا کہ کئی فٹ بلند سمندری لہروں نے عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے
وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ چھ ماہ تک غیر دعویٰ شدہ رہنے والا سامان صرف 560 روپے میں خریدا جاسکتا ہے
آخری بار 2019 میں 1000 روپے کے نوٹ میں سیکیورٹی فیچر اپڈیٹ کیا گیا تھا
وائرل پوسٹ میں سمپسنز کارٹون نے ایک مشہور پاکستانی کرکٹر کے کار حادثے میں جاں بحق ہونے کی پیشگوئی کی ہے
امریکا اور ایران کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام کے سفارتی حل کے لیے بالواسطہ بات چیت جاری ہے
ویڈیو میں ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کو پاکستان کے حوالے سے متنازع بیانات دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے
’’پنجاب میں پتھری کی سرجری کے بہانے 25 افراد کے گردے نکال لیے گئے‘‘؛ وائرل پوسٹ
خبر میں دعویٰ کیا گیا کہ افریقی ملک موریطانیہ سے سعودی عرب جانے والی ایک حج پرواز حادثے کا شکار ہوگئی ہے
بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جارحیت کے دوران گمراہ کن پروپیگنڈا کیا
امریکی ریاست میں طیارہ گرنے کی ویڈیو کو کراچی پر حملے کی ویڈیو بنا کر پیش کیا جارہا ہے
بھارتی میڈیا نے حکومت سے منسوب کر کے ایک جعلی نوٹی فکیشن وائرل کیا تھا
10 جی انٹرنیٹ سروس ابھی صرف آزمائشی مراحل میں ہے
پہلگام واقعے پر وائرل ہونے والی تصاویر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ہیں
اداکارہ نے یہ دعویٰ کیا کہ اتراکھنڈ میں بدری ناتھ کے قریب ان کے نام کا ایک مندر موجود ہے
وائرل ویڈیو میں بھارتی صارفین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں بجلی چلی گئی
وائرل پوسٹ کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے 16 ستمبر 2025 کو ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے
بھارتی کرکٹر کی وزیراعظم مودی کے ساتھ بی جے پی کے مخصوص نشان کا اسکارف پہنے تصویر وائرل
ٹک ٹاک صارف شبیر احمد کا چہرہ حیرت انگیز طور پر فیروز خان سے ملتا جلتا ہے
ایلون مسک نے الزام عائد کیا تھا کہ خلابازوں کی جلد واپسی کی پیشکش بائیڈن انتظامیہ نے مسترد کردی تھی
میں مکمل لڑکی نہیں تھی جس کا امی کو پتا چلا تو انھوں نے مجھے گھر سے نکال دیا تھا؛ اداکارہ کا ویڈیو بیان
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ویرات نے اپنے ڈرائیور سے جیت کی صورت میں انعام دینے کا وعدہ کیا تھا
کیا ہاشم آملہ نے واقعی روزے کی حالت میں 311 رنز بنائے تھے؟
پاکستان میں واٹس ایپ کالز اور گروپس کی بڑے پیمانے پر نگرانی کے وائرل دعوے کی حقیقت کیا ہے؟
وائرل پوسٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کرسٹل میتھ کو کینڈی بناکر بچوں میں تقسیم کیا جارہا ہے
وائرل ویڈیو میں رنویر الہ آبادیہ روتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ مجھے لگتا ہے میں قصوروار ہوں
حقیقت اسکے برعکس نکلی، تصاویر اے آئی سے تیار کی گئی ہیں
سوناکشی اور ظہیر کی تصاویر انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں
تصاویر میں امیتابھ اور ریکھا ایک ساتھ مہاکمبھ میلے کے موقع پر پانی میں ڈبکی لگارہے ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے فیڈرل ایوی ایشن میں بھرتیوں پر سوالات اُٹھائے تاہم وہ اپنے دورِ اوّل میں خود کیا کرتے رہے؟ جانیں
انٹرنیٹ پر وائرل تصاویر میں بھارت کے نامور کھلاڑیوں کو پنڈت کا روپ دھارے دکھایا گیا ہے
سیف علی خان کے چہرے اور زخمی آنکھ کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں
’’آگ سے متاثرہ افراد کی امداد کےلیے صرف ایک بار 770 ڈالر ادائیگی کی جائے گی؟‘‘ وائرل ٹویٹ
سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی
تصویر حقیقی ہے یا اسے ڈیجیٹل طور پر تبدیل کیا گیا ہے؟
وائرل ویڈیو میں ایلون مسک روبوٹ حجام سے بال کٹواتے ہوئے گفتگو بھی کررہے ہیں
تحقیقی مرکز رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر ہر سال دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کے فہرست شائع کرتا ہے
سوشل میڈیا تبت زلزلے کے بعد جھک جانے والی عمارت کی تصاویر وائرل ہوگئیں
ان تصاویر کو اے آئی سافٹ ویئرز کی مدد سے تیار کیا گیا تھا
وائرل تصاویر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے تیار کی گئی ہیں
وائرل ویڈیو ستمبر 2023 گوادر حادثے کی ہے
اصل واقعہ اپریل 2024 کا ہے جب پولیس وین میں مبینہ چوروں پر تشدد کیا گیا تھا
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے پاکستانی ڈراما کے کلپس میں ہیرو اور ہیروئن کے بولڈ سین دکھائے گئے