صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کراچی سمیت بجلی صارفین کو دسمبر کے بجلی بلوں میں ریلیف ملے گا، نیپرا
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جہاں اہم فیصلے کیے گئے
ایک موقع پر ڈالر کی قدر 24پیسے کی کمی سے 280روپے 17پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی
ہدف پورا ہونے پر 110 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہونے کا امکان ہے
کمپنیوں کے لیے پرانا فارمولا ختم کر کے نیا ڈھانچہ بنایا جائے، اوگرا کو ہدایت
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے دوسرے اقتصادی جائزے کی بھی منظوری دے دی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر ایک پیسے کی کمی سے 281روپے 45پیسے کی سطح پر بند ہوئی
فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 214ڈالر کی سطح پر آگئی
کلائمیٹ فنانسنگ کی مد میں 20 کروڑ ڈالر بھی جاری ہونے کا امکان
پاکستان کی پائیدار ترقی کا دارومدار 4 سے 5 فیصد سالانہ جی ڈی پی گروتھ پر ہے، معاشی ماہرین
یہ بات آئیپسوس کے جاری چوتھی سہ ماہی2025 کے کنزیومرکانفیڈنس انڈیکس سروے میں سامنے آئی ہے
ایس آئی ایف سی کی کوششوں سے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے
جولائی تا اکتوبر درآمدات کی مالیت 113 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں یہ مالیت 86.4 ملین ڈالر تھی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 221ڈالر کی سطح پر آگئی
سیکڑوں ڈرائیور بغیر خوراک، پناہ گاہ یا ضروری امداد کے سرحدی مقامات پر محصور ہوچکے ہیں
اجلاس میں سندھ اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ بطور صوبائی وزرائے خزانہ شریک ہوئے
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب ایک کروڑ 37 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 4ہزار 191ڈالر کی سطح پر آگئی
پاکستان میں بہترین کارکردگی کے بعد دیگر ممالک بھی نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) کی خدمات کےمعترف
2015ء سے 2022ء تک سالانہ اوسطاً 6.4 ارب ڈالر قرضہ بڑھ رہا تھا، گورنر اسٹیٹ بینک
خطے کے دیگر ممالک میں درآمد کا حصہ انتہائی کم ہے مگر پاکستان گاڑیاں درآمد کرنے میں ایشیا کا نمایاں ترین ملک بن گیا
گزشتہ روز بھی سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوئی تھی
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے نقل و حمل سمیت تمام شعبوں کی لاگت بھی متاثر ہوتی ہے، جس کا براہ راست اثر صارفین پر پڑتا ہے
نمائش کے پہلے ہی دن 8 ہزار سے زائد فارما پروفیشنلز نے شرکت کی
وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی جو سفارشات قابلِ عمل بنانے کے لیے روڈمیپ تیارکرے گی
نوٹی فکیشن جاری، حکومت نے برآمدکنندگان کی سفارشات پر یہ ڈیوٹی ختم کی، برآمدی شعبے کو ریلیف ملے گا
وزیراعظم کے حکم پر وزیر خزانہ کی صدارت میں کمیٹی قائم، کمیٹی تجاویز پر اقدامات کے لیے سفارشات پیش کرے گی
سونے کی قیمتوں میں 9 دن کے وقفے کے بعد کمی ریکارڈ ہوئی ہے
ملک کی آئی ٹی معیشت اور فری لانسنگ نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیداکررہی ہے
سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا
اوگرا نے قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
ایس آئی ایف سی پاکستان میں کان کنی کے مختلف شعبہ جات میں ترقی کے لیے اپنا انقلابی کردار ادا کر رہا ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر 2025 سے اگلے 15 روز کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
گزشتہ مہینوں میں، ٹرینا اسٹوریج نے مختلف خطوں میں اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے
رقم کا سب سے بڑاحصہ پنجاب کو ملا، چھوٹے ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جائینگے، ذرائع
ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران مجموعی طور پر 4730 ارب روپے کی عبوری خالص ٹیکس وصولیاں ہوئی ہیں
نومبر 2025 کا ہدف 995 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا تاہم 885 ارب وصول ہوئے اور 100 ارب کے شارٹ فال کا سامنا ہے
خوراک کی قیمتوں اور زرعی آوٴٹ پٹ پر دباؤ پڑا ہے، صنعتی سرگرمیوں میں بتدریج بہتری جاری ہے، رپورٹ
مالی سال 26-2025 کے ابتدائی 4 ماہ میں برآمدات دو فیصد اضافے سے 10.6 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں، وفاقی وزارت خزانہ
کمپنیوں پر عائد سپر ٹیکس میں بھی کمی کی ہدایت، بجٹ میں ٹیکس رعایت کے لیے باقاعدہ کام شروع کردیا، چیئرمین ایف بی آر
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں مسلسل 46ویں دن بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا
سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی 4.32 فیصد تک پہنچ گئی ہے
جاری اسٹرکچرل اصلاحات نے کیپٹل مارکیٹ کی کارکردگی بہتر بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، محمد اورنگزیب
وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے 30 نومبر کو نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی، ذرائع
پاکستان پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بڑھتا ہوا اعتماد معاشی استحکام کی علامت ہے
کارٹل بنا کر گنے کی قیمت 400 روپے فی من فکس کی، قیمت مقرر کرنے میں کسانوں کو نظر انداز کیا گیا
کارپوریٹ شعبے پر ٹیکسوں کا بوجھ نمایاں حد تک کم کیا جائیگا، شرح سود میں کمی کرینگے
ایف بی آر نے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کے اثاثہ جات ظاہر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
وزیرخزانہ سے یواے ای کے سفیر نے ملاقات کی اور دونوں ممالک نے اسٹریٹجک معاشی شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا
عالمی اور مقامی سطح پر آج جمعرات کے روز چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا