US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر 2025 سے اگلے 15 روز تک ہوگا
تیل اور گیس کی تلاش کے اس پہلے مرحلے میں ابتدائی طور پر 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی، حکام
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 281 روپے 95 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
اکتوبر 2025 کے لیے فی سلنڈر قیمت دو ہزار 448 روپے 33 پیسے مقرر تھی، اوگرا، نوٹی فکیشن جاری
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 018 ڈالر کی سطح پر آگئی
رواں ماہ مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف نے ہدف میں کمی مسترد کر دی
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 21 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
وزیراعظم نےتحقیقاتی کمیٹی 3کو ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے اور مجرمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت کی ہے
تجدید شدہ لائسنس ملنے کے بعد قومی ایئرلائن مسافروں کے ساتھ برطانیہ اور یورپ کی پروازوں میں کارگو بھی لے جا سکے گی
اسلام آباد میں وزیر خزانہ اور ڈَچ سفیر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی
پنجاب کی طرح طے شدہ شرح ایک سال کے لیے مؤخر، 15 فیصد شرح بحال
پاکستانی ٹیکسٹائل ملز افغانستان سے روئی کے درآمدی معاہدے بھی منسوخ کر رہی ہیں
اس طرح سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 6ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے
سونے کی عالمی قیمت میں 35 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوگیا
پاک امریکا تجارتی معاہدے کے بعد خام تیل کی درآمد کا آغاز ہوگیا
دونوں ممالک تحقیق و ترقی، ٹیکنالوجی ٹرانسفر اور جدید صنعتی حل کی تیاری میں اشتراک عمل کو فروغ دیں گے
منصوبے کا مقصد گلیشیئر پر انحصار کرنے والے خطوں میں پانی اور زراعت کے نظام کو مضبوط بنانا ہے، اعلامیہ
2023 کے مقابلے 2025 میں غیرملکی سرمایہ کاروں کااعتماد 61 فیصد سےبڑھ گیا ہے، سروے رپورٹ
سعودی عرب کی پاکستان کے لیے 5ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کیے جانے اور آئل فنانسنگ کی سہولت کی اطلاعات بھی اثرانداز رہیں
پاکستان میں ہر سال 16 لاکھ نوجوان روزگار کے لیے مارکیٹ میں آرہے ہیں، عالمی بینک کی رپورٹ
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 140ڈالر کی کمی سے 3ہزار 940 ڈالر کی سطح پر آگئی
پاکستان نے 2023 سے 2025 تک جنوبی ایشیا میں شاندار میکرو اکنامک تبدیلی کی مثال قائم کر دی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 282روپے 05پیسے کی سطح پر بند ہوئی
سعودی عرب پانچ ارب ڈالر کے ڈیپازٹس بھی رول اوور کرے گا، وزارت خزانہ کی تصدیق
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کی کمی سے 4ہزار 080ڈالر کی سطح پر آگئی
ایس آئی ایف سی کی پالیسیوں کے بدولت پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا
وزارت دفاع، وزارت داخلہ اور الیکشن کمیشن سمیت کئی وزارتوں کیلیے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی گئی
سرحدی مقامات پر کسٹمز عملہ موجود ہے، سرحد کھلنے اور صورت حال معمول پر آنے پر کلیئرنس کا عمل فوراً بحال کر دیا جائے گا
ای سی سی کا اجلاس، بلدیاتی انتخابات کے لیے 45 کروڑ 59 لاکھ کی ضمنی گرانٹ کی بھی منظوری
گزشتہ روز بھی بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہوئی تھی
ایف بی آر نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق تاجر کمیٹی سے مشاورت لازمی کی جائے گی
معاشی استحکام، شعبہ جاتی بنیادوں پر غیرملکی سرمایہ کاری کی امیدوں پرکاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچاررہا
پاکستان اور قطر کے درمیان چھٹے مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، ترجمان وزارت اقتصادی امور
ڈھائی سال غور کر کے جاری ہونے والے ملٹی ایئر ٹیرف کو محض چند ماہ میں یکسر بدل دیا گیا ہے، مونس علوی
ایف بی آر نے تمام اداروں کو نئے طریقہ کار پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت دے دی
سیلاب نقصانات کی تصدیق شدہ رپورٹ پر ٹیکس ہدف میں مزید کمی کا امکان ہے
تمام گاڑیوں کی تصاویر فرینڈ شپ گیٹ پر ریکارڈ میں شامل ہوں گی، اسمگلنگ کی روک تھام کیلیےمعائنہ کا عمل سخت
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 282روپے 10پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
پاکستان جلد ہی چینی منڈی میں اپنا پہلا پانڈا بانڈ جاری کرے گا، غیر ملکی کمپنیوں کے منافع کی منتقلی کے مسائل حل ہو رہے ہیں، محمد اورنگزیب
بینک گارنٹی کا مسئلہ برقرار رہا تومستقبل میں پیٹرولیم مصنوعات کی امپورٹ نہیں کی جاسکے گی، ہنگامی خط
پاور ڈویژن کی جانب سے تیار کیے گئے ریلیف پیکیج کا اعلان وزیراعظم کریں گے، ذرائع
کمپنی کے ترجیحی منصوبوں میں پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور عالمی معیار کے نظام کا فروغ شامل ہے
صوبے نے ایک کارگو جاری کیا، مزید کارگوز کے لیے ٹیکس ادائیگی کی ضمانتیں طلب
آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں پاکستان میں معاشی اصلاحات کے تسلسل اور مالی بہتری کا بھی اعتراف کیا ہے
مالیاتی فراڈ کا حجم مجموعی قومی پیداوار کا ڈھائی فیصد بنتا ہے جو آئی ایم ایف کے قرض پروگرام سے بھی 33 فیصد زیادہ ہے
میگا سیلز ٹیکس فراڈ میں آر ٹی او ون کے سینئر آڈیٹر الطاف حسین کھوڑو نے سنگین کوتاہیاں کیں
تاجروں کو ہر 3 ماہ بعد درآمد و برآمد کی مالیت برابر کرنا ہوگی، ورنہ اجازت نامہ منسوخ ہوجائے گا
اسٹیٹ بینک نے ماہ ستمبر کی رپورٹ جاری کردی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 282روپے 10پیسے کی سطح پر بند ہوئی
گزشتہ ہفتے کے اختتام پر سونے کی قیمتوں میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافے اور اگلے ہی دن سب سے بڑی کمی ریکارڈ ہوئی تھی