US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سمٹ میں آسٹریلیا، چین، نیوزی لینڈ، ملائشیا، سنگاپور اور دیگر ممالک شریک ہوں گے
تمباکو ہر سال 1.64 لاکھ پاکستانیوں کی جان لے لیتا ہے، سستا سگریٹ ملنے سے نوجوان بری طرح متاثرہیں، پائیڈ
کوئٹہ میں چینی 229 روپے، پشاور میں 200 روپے، کراچی، اسلام آباد میں 195روپے روپے میں فروخت ہورہی ہے
گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا تھا
5,500 سے زائد افغان ٹرانزٹ کنٹینرز عالمی سرحدوں کی بندش کے باعث پاکستان میں پھنسے ہیں
سونے کے نرخوں کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمت بھی مقامی سطح پر بڑھ گئی
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا تاہم اختتامی لمحات میں قدر بحال ہوئی
بڑے سرمایہ دار، سی ای اوز اور افسران کے گوشوارے بھی زد میں آئیں گے، ایف بی آر
مشن اربوں کے شماریاتی فرق کے بعد مالیاتی اعداد و شمارکے نظام کا جائزہ لے گا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 04پیسے کی کمی سے 281روپے 81پیسے کی سطح پر بند ہوئی
ترمیم کا مقصد ٹیکس نظام میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا ہے، ایف بی آر
ملک بھر میں 7 لاکھ سے کم ریٹیلرز ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام سے منسلک
3 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی آمدن میں 110 ارب کا اضافہ، جولائی تا ستمبر لیوی کی مد میں 371 ارب 60 کروڑ روپے کی وصولی
اس اقدام سے دودھ کی پیداوار اور ڈیری مصنوعات کی برآمدات میں کثیر اضافہ ممکن ہوگا
امریکی اورگلابی سنڈی، گندم کا لال بیگ امریکا سے پاکستان منتقل ہوا، احسان الحق
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر ملکی سرمایہ کاری اور تجارتی شراکت داریوں میں وسعت آ رہی ہے
ورلڈ بینک سے 60 کروڑ اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 40 کروڑ ڈالر قرض لیا جائیگا
ایس آئی ایف سی کی موئثر حکمت عملی سے پاکستان میں توانائی، روزگار کی فراہمی اور ماحولیاتی استحکام ممکن ہوگا
اگر حکومت نے فوری اصلاحات نہ کیں تو درآمدی دباؤ اور تجارتی خسارہ بیرونی کھاتوں پر دوبارہ دباؤ ڈال سکتا ہے
13 نومبر تک یعنی سیل کے دوران تمام آرڈرز پر کسی بھی قسم کے ڈلیوری چارجز لاگو نہیں ہوں گے
گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں دو دن کے وقفے کے بعد اضافہ ہوا تھا
ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ اور سال بہ سال بنیادوں پر بالترتیب 7.4 اور 11.9 فیصد اضافہ ہوا ہے
حالیہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے وعدے حوصلہ افزا ہیں مگر معاشی لحاظ سے انقلابی نہیں، صنعت کار
یہ اقدام سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی رہنمائی میں تیار کیا گیا ہے
عالمی مارکیٹ میں سونا 37 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3700 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
بھاری سرمایہ کاری منصوبے کے لیے پیشگی اجازت لینا ضروری تھا، نیپرا
وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری، نئے نفع کا اطلاق چار نومبر 2025 سے ہوگا
تمام ٹیکس دفاتر میں قائم خصوصی سیل مینول ریٹرن جمع کر نے والوں کو تمام قانونی اور تکنیکی معاونت فراہم کرے گا
آئی ایم ایف شرائط کی وجہ سے وفاق سے آئی ٹی پارکس اور ٹیکنالوجی زونز کے قیام کی منظوری نہیں ملی، مراد علی شاہ
پاک افغان دوطرفہ تجارت سے قومی خزانے کو یومیہ اوسطاً 5 کروڑ روپے حاصل ہوتے ہیں، ذرائع
معاشرے میں سب کو یکساں مواقع نہ ملیں تو مسابقت نہیں ہوتی، وفاقی وزیر کا فیوچر سمٹ سے خطاب
تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری نہ کی گئی تو ملک کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، مشیر برائے نجکاری
گزشتہ سال کے مقابلے تجارتی خسارہ 3 ارب 46 کروڑ 70 لاکھ ڈالربڑھ گیا ہے
ابتدائی چار ماہ میں ملکی برآمدات میں چار فیصد سے زائد کمی آئی ہے، ادارہ شماریات
عالمی مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر فی اونس جبکہ مقامی سطح پر 3500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
پنجاب اسمبلی نے کمیٹی کو بھیجے بغیر بل منظور کرلیا، فنانس ایکٹ میں ترامیم کے بعد حتمی منظوری گورنر دیں گے
معاشی استحکام کے لیے ڈھائی سال میں ٹھوس اقدامات کیے گئے، محمد اورنگزیب
غیر ملکی کمپنیوں کی منافع واپسی میں 86 فیصد اضافہ
تیاراسٹیل سلیب کی نیلامی اورفروخت میں غیر ضروری تاخیرسے 17.61 ارب کانقصان ہوا
سال 2024 میں جمع کرائے گئے گوشواروں کی بنیاد پر اسٹیٹس متعین کیا جائے گا، سوشل میڈیا خبریں بے بنیاد ہیں، ایف بی آر
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک پیسے کی کمی سے 280روپے 90پیسے کی سطح پر بند ہوئی
اصلاحات کی تکمیل سے ہی معاشی خودمختاری اور پائیدار ترقی ممکن ہے، محمد اورنگزیب
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ہی مقامی سطح پر چاندی کے نرخوں میں بھی اضافہ ہوگیا
قومی اسٹیل پالیسی نہ ہونے سے صنعت غیر یقینی اور بے ضابطگیوں کا شکار ہے
ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کی طرف سرمایہ کاروں کے رجحان میں اضافہ
کینولا کی کاشت سے زرعی پیداوار میں جدت، کسانوں کی آمدنی میں اضافہ اور عالمی مارکیٹوں تک رسائی ممکن ہوگی
تین سال میں برآمدات میں 10 ارب ڈالر سے زائد اضافہ، ترسیلات زر 44 ارب 82 کروڑ ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے، وزارت خزانہ
پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معاہدہ 15 اکتوبرکوطےپایا تھا، ذرائع وزارت خزانہ
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر 2025 سے اگلے 15 روز تک ہوگا
تیل اور گیس کی تلاش کے اس پہلے مرحلے میں ابتدائی طور پر 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی، حکام