صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پنجاب نے وفاقی حکومت کو سفارش کی ہے کہ گندم مصنوعات کی ایکسپورٹ کیلئے اجازت دی جائے
روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے نجی شعبے کی سرمایہ کاری میں اضافہ کرنے پر اتفاق
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی جانب سے چیف سیکرٹری سندھ کو خط کے ذریعے صورت حال سے آگاہ کیا گیا
پری کوالیفکیشن کے معیار سخت کر دیے گئے ہیں تاکہ صرف سنجیدہ سرمایہ کار ہی اہل ہوں، نج کاری کمیشن
گروک اسٹوریج ڈیم،نائگاج ڈیم اورشگر تھنگ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کیلیے جاری کیا جائیگا
پاکستان کو اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلیے دن رات کوشاں ہیں، شہباز شریف
نو ماہ کے دوران سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر ، یو اے ای نے دو ارب ڈالر قرض دیا، چین نے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کیا
ڈالر کی انٹربینک قیمت 280روپے 86پیسے اور اوپن مارکیٹ قیمت 282روپے 33پیسے کی سطح پر بند ہوئی
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازارِ حصص میں مثبت رجحان، سرمایہ کاروں کی دلچسپی دلچسپی
اگلے مالی سال میں اخراجات کو پورا کرنے کیلیے قرضوں پر انحصار کرنا پڑسکتا ہے، ذرائع
حکومت کو توقع سے کم تیل کی عالمی قیمتوں اور زیادہ ترسیلات زر سے فائدہ اٹھانا چاہیے
صوبے بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان صوبے کی تمام تاجر تنظیموں کی ہے، عہدیدارجمعیت بزنس فورم مشتاق احمد خلیل
400سے 500 ارب ڈالر کیساتھ پاکستان میں غیر رسمی معیشت کا حجم رسمی معیشت سے ڈبل ہے
سیکیورٹی کے مسائل حل کریں گے اور صفائی، خریداروں اور بیوپاریوں کا خیال رکھیں گے، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
30 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کے آلو پیاز، پلپ اور جوسز کے برآمدی آرڈرز بھی خطرے میں پڑ گئے
آئی ٹی شعبے کی برآمدات میں مسلسل 18 ویں ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا
وزیرخزانہ اپنے 6 روزہ دورہ امریکا کے دوران بدھ کے روز چینی وزیرخزانہ سے ملاقات کریں گے
نئی کمپنیوں کے رجسٹریشن کا تقریباً 99.9 فیصد عمل ڈیجیٹل طور پر مکمل کیا گیا ہے، ایس ای سی پی
حکومت نے اسی دورانیے میں 664 ارب 62 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی
منافع کی منتقلی میں سال بہ سال 107فیصد اضافہ ہوا ہے، رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پاور سیکٹر نمایاں رہا، اسٹیٹ بینک
ڈالر کی انٹربینک قدر 10پیسے اضافے سے 280روپے 71پیسے اور اوپن مارکیٹ قیمت 13 پیسے اضافے سے 282 روپے 30 پیسے پر بند ہوئی
وزارت خزانہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اور اس کا اطلاق 9 اپریل سے ہوگا
ایک ہفتے کے دوران 16 اشیا مہنگی جبکہ 18 سستی ہوئیں اور 17 اشیا کے دام مستحکم رہے ہیں، ادارہ شماریات
چار روز سے جاری ہڑتال نے ملکی تجارت کو مکمل مفلوج کردیا، جاوید بلوانی
نیپرا میں سی پی پی اے کی جانب سے درخواست کی سماعت 24 اپریل کو ہوگی
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملک میں تیل و گیس کے ذخائر میں اضافے کا عمل ممکن ہو سکا
صوبوں، خیبرپختوںخوا کے ضم شدہ اضلاع کی اسکیموں سمیت سیکڑوں پراجیکٹ پر کام متاثر
تاجر اور عوام اسرائیل کی مصنوعات یا اس کو فائدہ پہنچانے والی تمام مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں، انجمن تاجران پاکستان
کمرشل بینکوں کا پاس اس وقت 5 ارب 8 کروڑ 96 لاکھ ڈالر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
مارچ میں جاری کھاتہ 1 ارب 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، فروری جاری کھاتے کو 9 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا خسارہ تھا
ہنگری کے وزیرخارجہ سے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
5 لاکھ صارفین سے ریکوری کرنی ہے، مجموعی بقایا جات 122ارب تھے، ابھی 46ارب کے کلمیز باقی ہیں، کے الیکٹرک
پاکستان میں تعمیراتی شعبوں کو چلانے اور روزگار بڑھانے کے لیے مؤثر پالیسیاں مرتب کرنی ہوں گی، چیئرمین
سرمایہ کار محفوظ منافع کو ترجیح اور نجی شعبے کو قرض دینے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں، تجزیہ کاروں کا اظہار تشویش
پورٹ قاسم پر نمکین پانی کو پینے کے قابل بنانے کے لیے ایک "ڈی سیلینیشن پلانٹ" لگانے پر غور
رواں مالی سال کے دوران کسی دوسرے ادارے کی نجکاری بھی نہیں کی جاسکے گی
انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025 موخر، خزانہ و تجارت کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی
ٹیرف کشیدگی کے بعد کئی چینی صنعت کار اپنی صنعتیں کم لاگت والےعلاقوں میں منتقل کرنے کے خواہاں ہیں، مراد علی شاہ
قابل ٹیکس آمدن اور سلیبز پر حتمی فیصلہ تفصیلی مشاورت کے بعد ہوگا ، ریلیف آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط ہوگا
عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے
قرضوں کی صورت میں پہاڑ کھڑا ہے جس کا فوری حل ناگزیر ہے، صدر ایف پی سی سی آئی
توانائی، زراعت و ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں کاروباری سودے، سرمایہ کاری کے رجحان میں نمایاں فروغ کا ثبوت ہیں
قیمتوں میں کمی کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لیوی کی شرح میں ایڈجسٹ کیا گیا ہے، ذرائع
وزیر خزانہ منظوری دے چکے، سمری کابینہ کے سامنے پیش کردی جائیگی، ترجمان ایف بی آر
صارفین کو 21.98 روپے فی یونٹ کی بڑی ریلیف فراہم کی گئی ہے
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات آرڈیننس 1961 میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی
فچ نے پاکستان کی طویل مدتی آئی ڈی آر ریٹنگ بی مائنس سے بہتر کرکے ٹرپل سی پلس کردی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ ہوا
پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن نے جائزہ مکمل کرلیا اور اس کی رپورٹ جولائی میں جاری کردی جائے گی