صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث ملزم بلال امام گزشتہ ڈیڑھ سال سے ایف بی آر کو مطلوب تھا
مسلسل پندرہویں ہفتے چینی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ، ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمت بڑھ گئی
گزشتہ روز بھی قیمتوں میں اضافے ہونے سے سونا عالمی اور مقامی سطح پر مہنگا ترین ہوگیا تھا
سعودی آرامکو ریفائنری، دیامر بھاشا ڈیم اور ریکوڈک کان کنی منصوبوں سمیت کئی اہم منصوبے خلیجی ممالک کو دینے پر غور
ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے ذریعے ترمیمی کسٹمز رولزلاگو کردیے گئے ہیں
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 03 پیسے کے اضافے سے 280روپے 08پیسے کی سطح پر بند ہوئی
فی تولہ قیمت 2800 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 9ہزار 300روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی
رائٹ سائزنگ منصوبے کے تحت گریڈ 17 سے 22 تک 700 اور نچلے درجے کی ہزاروں اسامیاں ختم ہونے کا امکان
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے حکومت کی جانب سے سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مربوط حکمت عملی تیار کی گئی ہے
گریڈ 17 سے 22 تک کی 700 اور نچلے درجے کی ہزاروں اسامیاں ختم کی جائیں گی
کے الیکٹرک نے صارفین کو ریلیف دینے کیلیے نیپرا میں ایک پٹیشن جمع کرائی ہے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 09 پیسے کے اضافے سے 281روپے 59پیسے کی سطح پر بند ہوئی
بینکوں کی لچک دار مالی کارکردگی کے سبب مثبت کیا گیا، پاکستان کا معاشی منظر نامہ بہتر ہورہا ہے، موڈیز
ایس آئی ایف سی کی جانب سے آئی ایم ایف کو تفصیلی بریفنگ میں ٹیکس استثنا کا مطالبہ کیا گیا تھا
نیپرا اور وزارت توانائی کو نرخوں میں کمی کا اختیار مل گیا
انوکھی قدرتی آفت بیک وقت پاکستان و بھارت پر حملہ آور،پانی نایاب ہونے لگا
پٹرولیم لیوی کی موجودہ شرح 60 روپے کو قلیل مدت کیلئے بڑھانے کی تجویز ہے
نجکاری کمیشن نے نجکاری گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ موڈ کے تحت کرنے کی تجویز دی
زرعی شعبے پر سالانہ 6 لاکھ روپے آمدن تک کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا، قانون سازی سے متعلق رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش
"پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025" 8 اور 9 اپریل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا
ایم وی لاہور اور ایم وی کوئٹہ نامی جہازوں کی 20 سالہ عمر پوری ہونے پر فروخت کیا جارہا ہے، ترجمان پی این ایس سی
53 نئی کمپنیوں کو بین الاقوامی سرمایہ کاروں سے سرمایہ موصول ہوا، ایس ای سی پی
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 11پیسے کی کمی سے 279 روپے 95 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
دو اسٹیل ملز نے ملکر خام اسٹیل کی قیمتوں میں 111 گنا اضافہ کیا، کمپٹیشن کمیشن کی انکوائری رپورٹ
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سربراہی میں کمیٹی نے روزویلٹ ہوٹل کی کھلی بولی کے ذریعے نجکاری کی سفارش کی ہے
جسٹس عامر فاروق بینچ سے الگ، نیا بینچ قائم، آج سے کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ
انشورنس کمپنیوں کا مجموعی تحریری پریمیم 613 ارب روپے تک جا پہنچا، وزیر خزانہ سے انشورنس کمپنیوں کی ملاقات
فروری 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں 3.1 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی، اسٹیٹ بینک
پاکستان کو درپیش فنانشل گیپ کے مسائل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی
صنعتکاروں نے امیدیں وابستہ کر رکھی تھیں، لیکن کمی نہ کرکے صنعتکاروں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا گیا، قائم مقام صدر کاٹی
فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی 3لاکھ 6ہزار روپے کی سطح پر رہی
شرح سود کا تعین اگلے ڈیڑھ ماہ کے لیے کیا گیا ہے
برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی طرف سے واپس کی گئی منی لانڈرنگ کی یہ رقم اس وقت سپریم کورٹ کی تحویل میں ہے
ذمے دارانہ اور محتاط پالیسی کے طور پر زیادہ سے زیادہ 50 بیسس پوائنٹس کی کمی مناسب ہوگی
سندھ کے مختلف شہروں میں مئی میں ڈلیوری کی بنیاد پر 27 گاڑیوں کے ایڈوانس سودے طے پا گئے
کمیٹی زمین کی لیزنگ میں بے ضابطگیوں کی انکوائری کرکے رپورٹ وزیراعظم کو دیگی
خریداری صرف نیشنل سیونگز موبائل ایپ یا منظور شدہ چینلز سے ممکن ہوگی
پاکستان کے پاس وسیع صلاحیت موجود،آنیوالے سالوں میں تینوں شعبے دنیا پر حکمرانی کرینگے
برآمدی شعبے کی ترقی محض ایک پالیسی ہدف نہیں بلکہ اقتصادی استحکام، سلامتی اور خودمختاری کے لیے ناگزیر ہے، وفاقی وزیر
جس دن افراط زر کی شرح سنگل ڈیجٹ اور بجلی 9سینٹ پر آگئی ترقی کی رفتار تیز ہوجائےگی، ایس ایم تنویر
آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا، ذرائع
کسٹمز رولز 2001 میں اہم ترامیم، آئرن اور اسٹیل اسکریپ کی درآمد پر متعدد پابندیاں عائد، ایف بی آر کا نوٹیفکیشن جاری
بجلی پر 2.80 روپے فی یونٹ سر چارج لگا کر 5 سال میں قرض کی وصولی کا منصوبہ بنا لیا گیا
ایل این جی براہ راست درآمد کی جائے، ٹیکسٹائل سیکٹر کو تھرڈ پارٹی کے ذریعے ایل این جی امپورٹ کی اجازت دی جائے، تجاویز
انٹربینک ڈالر کی قدر 15پیسے اضافے سے 279 روپے 96 پیسے اور اوپن مارکیٹ رہٹ قدر 17پیسے کے اضافے سے 281روپے 47پیسے کی سطح پر بند ہوئے
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی
وفد کے شرکا نے حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کو سراہا اور مختلف شعبوں کے حوالے سے تجاویز پیش کیں
کیش اینڈ کیری ٹیکس چوری کے لیے صارفین کو پوائنٹ سیل کے تحت رسیدیں جاری نہیں کررہا تھا
گزشتہ روز سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کمی ریکارڈ ہوئی تھی
آئی ایم ایف وفد کے ساتھ بجلی اور گیس ٹیرف، گردشی قرضہ اور نیشنل اکاؤنٹس سمیت مختلف امور پر مذاکرات جاری ہیں