US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت بانی پی ٹی آئی کو بھی انگیج کرے میں خود اُن سے بات کرلوں گا، رہنما پی ٹی آئی
میری متفقہ تقرری پاکستان کی پارلیمانی سفارتکاری کی کامیابی اور ملک کے عالمی وقار کا مظہر ہے، یوسف رضا گیلانی
خیبرپختونخواہ میں امن و امان کی صورت حال پر وزیر داخلہ کو خود کمیٹی میں آنا چاہیے تھا، پی ٹی آئی سینیٹر
اڈیالہ جیل کے سپریڈنٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، کارروائی کی استدعا
گولی بچے کی کنپٹی پر لگی اور گردن سے باہر نکلی جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، پولیس
مطالبہ کرتے ہیں کہ قومی یکجہتی چاہیے توحکومت اپنی ذات سے نکلے، حکومت کو بانی پی ٹی آئی کوساتھ لاناہو گا، علی محمد خان
پیپلز پارٹی اورقوم بھارت کے الزامات پر قومی سلامتی کمیٹی میں کیے گئے حکومتی فیصلوں کے پیچھے کھڑی ہے، مراد علی شاہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ ڈی ایچ اے فیز 5 میں پیش آیا
سیکریٹری خارجہ غیر ملکی سفیروں اور سفارتی نمائندوں کو پہلگام حملے کے بعد کی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی
آپریشن کا مقصد صومالی ساحل، خلیج عدن اور سوکوٹرا گیپ سے بحری قزاقی اور مسلح ڈکیتی کا مقابلہ کرنا ہے
مریض 16 اپریل کو پاکستان آیا تھا، رپورٹس میں ایم پاکس کی تصدیق
اگر بھارت نے ایل او سی پر جارحیت کا ارتکاب کیا تواقوام متحدہ کا چارٹرہمیں دفاع کا حق دیتا ہے، قانون ساز اسمبلی میں خطاب
ملزم نے ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر جنسی زیادتی کی، لڑکی سے گن پوائنٹ پر اپنے دوست سے بھی زیادتی کروائی
پٹھان کوٹ اور دیگر واقعات بھی انڈین ایجنسیز نے کرائے، جعفر ایکسپریس ہو یا گجرات کے واقعات، سب میں بھارت ملوث رہا ہے
بی ایس ایف اہلکار پاکستانی حدود میں آگیا تھا، فلیگ میٹنگ جاری
پاکستانی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو مختلف ممالک کی پروازوں کے لئے یومیہ کروڑوں کے اضافی اخراجات کرنا ہوں گے
پاکستان کو خدشہ تھا کہ بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر سکتا ہے، اسی لیے معاہدے میں مختلف شقیں شامل کی گئیں
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 مئی 2025ء کو ہوگا، پی پی اور ن لیگ فیصلوں کی توثیق کرے گی، مشترکہ پریس کانفرنس
مظاہرین کے بھارتی آبی جارحیت کے خلاف نعرے بازی، شرکا ہائی کمیشن میں داخل
بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، ہمیں ایک قوم بن کر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنا ہے، سربراہ عوام پاکستان پارٹی
کابینہ ڈویژن نے سمری دستخط کے لیے وزیر اعظم آفس بھجوا دی
بھارتی ناظم الامور کو ایک نوٹ وربیل بھی دیا گیا جس میں پاکستان کے جوابی اقدامات کی تفصیلات درج ہیں، سفارتی ذرائع
سرحدیں بند کرنے کے فیصلے کے بعد بھارت سے پاکستانی اور یہاں سے بھارتی شہریوں کی اپنے ملک واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا
پریڈ کے دوران رینجرز اور بی ایس ایف کے جوان ایک دوسرے سے روایتی مصافحہ بھی نہیں کریں گے
راستوں کی بندش کا دورانیہ بڑھنے سے ادویات کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے، چیئرمین پاکستان کیمسٹس اینڈ ڈرگسٹس ایسوسی ایشن
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ ختم کیا تو اس کے ساتھ شملہ سمیت دیگر تمام معاہدے ختم کرسکتے ہیں، اسحاق ڈار، خواجہ آصف
ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں چالان جمع کرادیا، دوسرے مقدمے میں ریمانڈ کی این او سی بھی مل گئی
بھارت کی جنگی ذہنیت اور کسی بھی طرح کی اشتعال انگیزی کو پاکستان ہرگز برداشت نہیں کرے گا، سینئر صوبائی وزیر
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 338 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی
بریگیڈیئر(ر)مصدق عباسی، کنول شوزب، شہناز خان، مریم کلثوم، روبینہ شاہین، محمد احمد چھٹہ، مزمل اسلم مبین عارف نہ مل سکے
خواتین معاشرے کی رکاوٹوں اور باہر درپیش مسائل کا ذکر کریں تو انہیں گھر بٹھا دیا جاتا ہے،وزیر آئی ٹی
پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب بھی طلب کرلیا
اصل نتائج جاری کرنے کے ایک ماہ بعد نتائج کو تبدیل کیا گیا، لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
فائرنگ کرنے والا گرفتار، دونوں زخمی اسپتال منتقل، واقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے، زخمی پر 2019ء سے قتل کا مقدمہ چل رہا ہے
زیکری وی ہارکن رائڈر نے گوہر علی خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی
بچی کریانہ اسٹور پر سرف لینے گئی تو اسٹور والے ملزم ریاض نے بچی کو ورغلا پھسلا کر بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی
ماہرین نے مجرموں کی بلا تعطل نگرانی کے لیے مائیکرو ٹریکنگ چپ نصب کرنے کی سفارش کی ہے
آئندہ کچھ دن تک بارش کا امکان نہیں، موسم خشک اور گرم ہی رہے گا، پی ڈی ایم اے نے بھی الرٹ جاری کردیا
کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا
بھارت دہشتگردی کا الزام پاکستان پر لگاتا ہے حالانکہ خطے میں ہونے والی ہر دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہوتا ہے
جن لوگوں کو جعلی پاسپورٹس بنانے پر سزائیں دی گئیں ان میں سے 35 اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیں، ڈی جی پاسپورٹس کی بریفنگ
ملزمان کو تمام قانونی شواہد کی روشنی میں مضبوط چالان مرتب کرکے کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، پولیس حکام
بھارت پاکستانی قیدیوں سے تشدد کے ذریعےزبر دستی زہر اگلوا سکتا ہے
درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہو سکتا ہے، کراچی میں موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 نامعلوم حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے
شریف خاندان بھارت کے خلاف سخت ایکشن نہیں لے سکتا یہ اُن کے ساتھ کاروبار کرتے ہیں، عمر ایوب
واہگہ بارڈر پر امیگریشن اور سکیورٹی حکام متحرک، پاکستانیوں نے اٹاری واہگہ سرحد پر پہنچنا شروع کر دیا
پیشگی اہلیت کے معیار کی درخواستیں تین جون 2025تک پراسیسنگ فیس کے ساتھ نجکاری کمیشن کے پاس جمع کروانا ہونگیں
پاکستان اور اس کی مسلح افواج اپنی خودمختاری، سرحدوں اور عوام کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، اعلامیہ
ماحولیاتی تبدیلی انسانیت کے لیے سب سے بڑے سیکورٹی خطرات میں سے ایک ہے