US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
محکمہ مومسیات کے مطابق ہیٹ ویو کی صورت حال مزید ایک روز برقراررہ سکتی ہے اور درجہ حرارت میں معمول سے اضافے کا امکان ہے
اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی کو بھی ضبط کرلیا گیا
بانی پی ٹی آئی کا چیئرمین بیرسٹر گوہر کو معذرت خواہانہ رویہ رکھنے پر سخت پیغام
رانا ثنااللہ نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما راشد محمود سومرو سے بھی رابطہ کیا اور مذاکرات کی پیش کش کی
گورکھ پور ناکے کے قریب پولیس افسر کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور کزن سے گفتگو
یہ اقدام محکمے کی مجموعی کارکردگی کو بہتر بنانے اور افسران کی حوصلہ افزائی کے لیے اٹھایا گیا ہے
راستوں کی بندش سے برآمدی سامان، جلد خراب ہونے والی اشیاء بروقت منزل مقصود تک نہیں پہنچ رہی ہیں
ترک صدر طیب اردوان سے دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا اور مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے
پی پی سینیٹرز نشستوں سے اٹھ کر باہر آگئے، پانی چور نامنظور کے نعرے، پی ٹی آئی کا پیپلز پارٹی پر منافقانہ سیاست کا الزام
حکومت مظاہرین سے مذاکرات کر کے شاہراہ کو کھلوائے، صدر کے سی سی آئی کا مطالبہ
ہمارے پوپ نے ایسٹر کے موقع پر فلسطین کے لیے بات کی، انھوں نے ساری عمر امن کے لیے کام کیا، اقلیتی رکن طاہر سندھو
اس سے قبل بھی ایک دوسرے واقعہ میں ایک جنگلی شیرکے حملے سے باپ بیٹاز خمی جب کہ درجنوں مویشی ہلاک ہوچکےہیں
ساتھی خاتون سیاح کو زخمی حالت میں آر ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے
اے این پی، جے یو آئی ف، بی اے پی سمیت تمام جماعتوں کی مخالفت کی، الیکشن کرانا کمیشن کا کام ہے، حکومتی اراکین
پی ٹی آئی کو کرش کرنے کے لیے ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا، عدلیہ سمیت ہر ادارے کو تباہ کر دیا گیا، بانی پی ٹی آئی
والد عدیل خان کو ہر ہفتے بچی کی والدہ سے بات کروا کر آئندہ سماعت پر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
ڈی سیل کرنے کا اختیار سیکشن 5A کے تحت ڈی جی بیورو آف سپلائی سندھ کا ہے، مراسلہ
فکس الاونس لگنے سے قومی خزانے کو 482 ملین روپے کا نقصان پہنچا
کے ایم سی کی عدم دلچسپی کی وجہ سے درخواستیں 14 برس سے زیر التوا ہیں، سندھ ہائیکورٹ
امریکی مصنوعات پر پاکستان میں کوئی غیر ضروری جانچ پڑتال یا رکاوٹیں ہیں تو اس کا جائزہ لینے کو تیار ہیں، محمد اورنگزیب
سروے ڈیڑھ سال میں مکمل ہوگا اور یہ ڈیٹا جنگلی حیات کی ریڈبک میں شامل کیا جائے گا
زمین الشفا آئی اسپتال کو دی گئی مگر شادی لان قائم ہوگیا موبائل ٹاورز لگ گئے، ریلوے کو 46 کروڑ کا نقصان ہوا، آڈٹ حکام
ہر سرکاری یا پرائیویٹ ادارے کا اکاؤنٹس افسر ٹیکس کٹوتی اور رقم خزانے میں جمع کروانے کا پابند ہوگا، بل
حکومت نے پوزیشن لی کہ آئی ایس آئی کی سفارش پر درخواست گزاروں کے نام ای سی ایل پر ڈالے گئے، جسٹس بابر ستار
وفاق ترقیاتی منصوبوں پر 300 ارب روپے خرچ کر چکا ہے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 59ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 454 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
کے ایم سی، کمشنر کراچی، پولیس و دیگر کو تجاوزات ختم کرنے کا حکم دیا جائے، یوسی چیئرمین
پولیس نے تھانہ صدر دائرہ دین پناہ کے قریب مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی تھی
افغان شہری ہراساں کیے جانے کے خلاف ہیلپ لائن پر شکایت کر سکتے ہیں
لندن کے کلینک میں چیک اپ کروائے جائیں گے، واپسی کی ٹکٹ کی تاریخ میں توسیع
ن لیگ اپنی وزراء کو سمجھائے ورنہ پھر شاید ہم اپنے ترجمانوں کو روک نہ سکیں، یہی روش رہی تو بات نہیں بنی گی۔
پنجاب کی ترقی اور خوشحالی اب دو صوبوں کی حکومتوں کے اعصاب پر سوار ہو چکی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
منظر عام پر آنے والی آخری سی سی ٹی وی فوٹیج میں سویرا کے ساتھ اس کا چھوٹا بھائی بھی موجود ہے
ضمانت دیتا ہوں کہ کینالز نہیں بنیں گی، امید ہے وزیراعظم انصاف پر مبنی فیصلہ کریں گے، مراد علی شاہ
بیان دینے کی ایک حد ہونی چاہیے، دوسروں کی عزت و احترام ہونا چاہیے، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور
وزیر داخلہ کا منصوبے کا دورہ، رفتار بڑھانے کے ساتھ تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتا نہ کرنے کی ہدایات
بہت سے وکلا نے دلائل دینے ہیں، کیس کو اتنا لمبا نہ کریں، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس
فتنۃ الخوارج کے حملہ آوروں کی تعداد 18-19 تھی جو مسلح اور 8 موٹر سائیکلوں پر سوار تھے
وزیراعظم اور وفد کا انقرہ ایئرپورٹ پر استقبال ترکیہ کے وزیر دفاع نے کیا
سمندری ہوائیں بحال ہونے کے بعد گرم و مرطوب موسم کی توقع ہے
درندہ صت سفاک ماموں واردات کے بعد گھر والوں کے ساتھ مل کر بچی کو تلاش کرتا رہا
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 5 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج اور پولیس پر تشدد سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی
بائیومیٹرک کے بغیر کوئی بھی کیس درج نہیں ہو سکے گا، ماتحت عدالتوں کو مراسلہ بھیج دیا گیا
نوجوان انجینئرز بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کر سکیں گے
وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بل کی منظوری کے لئے ممبران کو آج ہر صورت پنجاب اسمبلی پہنچنے کی ہدایت کی گئی۔
پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ، درجہ حرارت میں بھی آہستہ آہستہ اضافہ ہو رہا ہے
پی ایف یو جے کی درخواست بھی پہلے سے زیر سماعت کیس کے ساتھ یکجا کر دی گئی
پاکستان کے نام پر کسی کو سیاست نہیں کرنے دینگے، فیڈریشن کو کسی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دینگے، حنیف عباسی
وزیراعلیٰ پنجاب نے مڈل مین کے ذریعے اشرافیہ کو فائدہ پہنچایا، صوبائی مشیر کا الزام
رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے جواب کے ہمراہ متعلقہ دستاویزات بھی جمع کروا دیں