US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بہت سے وکلا نے دلائل دینے ہیں، کیس کو اتنا لمبا نہ کریں، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس
فتنۃ الخوارج کے حملہ آوروں کی تعداد 18-19 تھی جو مسلح اور 8 موٹر سائیکلوں پر سوار تھے
وزیراعظم اور وفد کا انقرہ ایئرپورٹ پر استقبال ترکیہ کے وزیر دفاع نے کیا
سمندری ہوائیں بحال ہونے کے بعد گرم و مرطوب موسم کی توقع ہے
درندہ صت سفاک ماموں واردات کے بعد گھر والوں کے ساتھ مل کر بچی کو تلاش کرتا رہا
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 5 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج اور پولیس پر تشدد سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی
بائیومیٹرک کے بغیر کوئی بھی کیس درج نہیں ہو سکے گا، ماتحت عدالتوں کو مراسلہ بھیج دیا گیا
نوجوان انجینئرز بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کر سکیں گے
وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بل کی منظوری کے لئے ممبران کو آج ہر صورت پنجاب اسمبلی پہنچنے کی ہدایت کی گئی۔
پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ، درجہ حرارت میں بھی آہستہ آہستہ اضافہ ہو رہا ہے
پی ایف یو جے کی درخواست بھی پہلے سے زیر سماعت کیس کے ساتھ یکجا کر دی گئی
پاکستان کے نام پر کسی کو سیاست نہیں کرنے دینگے، فیڈریشن کو کسی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دینگے، حنیف عباسی
وزیراعلیٰ پنجاب نے مڈل مین کے ذریعے اشرافیہ کو فائدہ پہنچایا، صوبائی مشیر کا الزام
رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے جواب کے ہمراہ متعلقہ دستاویزات بھی جمع کروا دیں
ہائی کورٹ کا جج اپنے فیصلے میں بہت آگے چلا گیا، جج نے غصے میں فیصلہ دیا، صنم جاوید بریت کیس میں جسٹس ہاشم کاکڑ کے ریمارکس
کیس فکس کرنے کی پالیسی سے متعلق ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل رپورٹ جمع کروائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
دیکھنا یہ ہے کہ تنظیمی ڈھانچے کے بغیر صرف قرارداد کے ذریعے انٹرا پارٹی انتخابات کروائے جا سکتے ہیں؟ الیکشن کمیشن حکام
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین سے تعلق رکھنے والی اسپیس ٹیکنالوجی کمپنی گلیکسی اسپیس کے وفد کی ملاقات
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت بھیجے جانے والے سامان کا اصل مالک قندھار کا رہنے والا افغان شہری ہے
زمین گرے یا آسمان پھٹے، عدالت میں قانون سے ہٹ کر کچھ نہیں ہوگا، التوا مانگنا ہو تو آئندہ اس عدالت میں نہ آنا، جج کے ریمارکس
خاتون کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ہندو کوہلی برادری کے افراد گندم کٹائی کے بعد بلوچستان سے واپس اپنے گھربدین جارہے تھے
غلطی سے بھیجا گیا یہ پیغام ایکسپریس نیوز کو موصول ہو گیا ہے
حملہ اُس وقت کیا گیا جب پولیس موبائل علاقے میں معمول کی گشت پر تھی، ذرائع
مائنز اینڈ منرلز بل مسترد، قوم سے اہل غزہ کیلیے مالی مدد فراہم کرنے کی اپیل
ایران کی پوزیشن پہلے سے کمزور، بات چیت سے مسئلے کو حل کرنا چاہتا ہے، جوہر سلیم
جواد سعید میس میں قید،چارج شیٹ نہیں دی گئی، وکیل کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست
میں نہیں سمجھتا کہ کوئی بہت بڑا مسئلہ ہے نہ اس پر حکومت جانے کا کوئی خطرہ ہے، قیصر شیخ
ایشو یہاں تک آیا کیوں؟، صدر مملکت کو بریفنگ دی گئی، اس کا ایکس پر میسج بھی آیا
’’ورلڈ ارتھ ڈے‘‘ کی مناسبت سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں شرکاء کا اظہار خیال
پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے اور اس حوالے سے زخمی افراد کے بھی بیانات قلمبند کیے جا رہے ہیں
سینیٹر محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے موسم بہار کے اجلاس کے موقع پر گفتگو
احتجاج، جلسے یا مظاہرے کی خواہش مند جماعتیں حکومت کو مطلع کرکے کھلے میدان میں پروگرام کرلیں، سینئر صوبائی وزیر
ڈاکٹر ادیب رضوی کو جنوبی ایشیا کے خطے میں طب کے میدان میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں برطانوی جریدے نے ایوارڈ دیا
سمندر پار مقیم پاکستانیوں کو ملک میں ان کی مہارت کے مطابق سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، اجلاس میں گفتگو
گرانٹ کی منظوری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں دی گئی ہے
آلو کے 250 کنٹینرز دھرنے کی وجہ سے ہائی وے پر پھنس گئے ہیں،بروقت مال پورٹ نہ پہنچا تو خراب ہوجائے گا، ایسوسی ایشن
شمالی وزیرستان میں 5 دہشت گرد مارے گئے، جنوبی وزیرستان میں انتہائی مطلوب کمانڈر ذبیح اللہ عرف ذاکر ہلاک
وفاقی وزیر مواصلات نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی سینٹرل زون کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا
بلوچستان و سندھ میں موسم خشک اور گرم، کے پی، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی موسم گرم رہنے کا امکان ہے
67 ہزار عازمین حج کے حجاز مقدس روانگی اور حج سے محروم ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے
کمیٹی اسحاق ڈار کی سربراہی میں تشکیل دی جائے گی، احسن اقبال، رانا ثنا اللہ اور ماہرین شامل ہوسکتے ہیں
اجتماعی شادیوں میں ہر دلہن کو ایک لاکھ سلامی اور ضرورت کا جہیز دیا گیا
گذشتہ 16 ماہ کی حکومت میں انہیں وزیراعظم شہباز شریف کے تقریر نویس کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔
فرحت اللہ کیخلاف غیر قانونی اسلحہ کے مقدمے میں 512 کی کارروائی کی، عبوری چالان میں ملزم کو مفرور قرار دیا، تفتیشی افسر
جلدی امراض کے سیکڑوں مریضوں کا اسپتالوں میں رش لگ گیا
عدالت نے ملزم کو دیت کی سزا بھی سنادی، اور مقتولہ کے ورثاء کو 5 ہزار ماہانہ 5 سال تک ادا کرنے کا حکم دیدیا
رکشہ مالکان نے پریس کلب سے گزرنے والی سڑک رکشے کھڑے کرکے بند کردی
پانی کی تقسیم انتظامی، تکنیکی مسئلہ ہے، حل بھی اسی بنیاد پر کیا جائے گا، وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ
نہروں کے معاملے پر سندھ کے مطالبے کا احترام کرتے ہیں، یہ معاملہ وفاق میں بیٹھ کر باہمی مشاورت سے طے ہونا چاہیے