صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سوشل میڈیا پرریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز، ہتک آمیزاوراشتعال انگیز مواد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈی پی او
پہلے مرحلے میں آئیسکو، گیپکو اور فیسکو شامل، اگلے مرحلے میں حیسکو اور سیپکو کی نجکاری ہوگی
وینزویلا کے صدر کے اغوا اورغیر قانونی مقدمے کے بعد دنیا میں پھر نوآبادیاتی نظام مسلط کیا جارہا ہے، امیر جماعت اسلامی
پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں مضبوط ہے اور اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت سہیل آفریدی کر رہے ہیں، شفیع جان
سال 2019 سے اب تک موبائل ڈیوائس رجسٹریشن کے ذریعے حکومت کو 83 ارب روپے سے زائد ٹیکس ریونیو حاصل ہوا ہے، پی ٹی اے حکام
گیس کے سرکلرڈیٹ میں مزید اضافہ نہیں ہورہا ہے، گیس کا سرکلر ڈیٹ 3 ہزار ارب ہے جس میں ایل پی ایس بھی شامل ہے، وفاقی وزیر
کراچی سے منور خان سوشل میڈیا کے ذریعے بچی کو خودکش حملہ آور بنانے کا منصوبہ ناکام، متاثرہ بحفاظت خاندان کے حوالے
کرپشن،غفلت اورناقص تفتیش میں ملوث اہلکاروں کی جگہ نہیں، ادارے کو کالی بھیڑوں سے پاک کرنے کے لیے احتساب جاری ہے، ڈی جی
ملاقات میں بالخصوص تربیتی مشقوں اور ایرو اسپیس صنعت میں پیش رفت کے شعبوں میں اشترا ک پر زور
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کیس میں گرفتار بشیر زیب کے تین ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
ملزم جابر علی کو 10 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم، عدم ادائیگی پر جائیداد نیلام کی جائے گی
معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا گیا، ہندوستان کے آپریشن سندور کی کالک ابھی تک اس کے منہ سے نہیں جا رہی
جب دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے تو یہاں موجود کچھ باریک وارداتییے ان کی حمایت میں سامنے آجاتے ہیں
اسمبلی ذرائع نے کہا کہ تحریک التواء کار محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو ارسال کی گئی
تقسیم کار اداروں میں سب سے خراب کارکردگی حیسکو، کیسکو اور لیسکو کی قرار پائی ہے، نیپرا
حالات معمول پر لانے کی بھاری قیمت مانگی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو
کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ نے بتایا کہ چھاپہ مار کاروائیاں پورٹ قاسم، سجاول اور گھارو کے تین پیٹرول پمپس پر کی گئی
نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا
متوفی کی شناخت 22 سالہ درشن کے نام سے کی گئی، پولیس نے اہلخانہ کی تلاش شروع کردی
ملزمان بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں سے واردات کرتے تھے، ایس ایس پی کیماڑی
الیکشن ٹریبونل نے پی کے 79 پشاور کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی عذرداری پر فیصلہ سنادیا
لاہور میں چار اور فیصل آباد میں دو بائیو گیس پلانٹس سے عملی آغاز ہوگا
شہر میں 30 مقامات پر فری موبائل فون چارجنگ پورٹس نصب کردیے گئے: ترجمان سیف سٹی
دوسرے واقعے میں خود کو ایس ایس پی ظاہر کرکے شہری سے رقم ہتھیانے والے دو ملزمان بھی گرفتار ہوئے
ترقی یافتہ ممالک کی طرح ایوی ایشن ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں گی، ذرائع
سیاسی کمیٹی کو اس حلقے میں بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے تھا اعلان پر نظر ثانی کے لیے بات کی جائے گی، ذرائع پی ٹی آئی
کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے
ملزمان سے بارودی مواد سے بھرے ڈرم برآمد ہوئے تھے، تفتیشی افسر
عدالت نے ایف آئی اے کو درج مقدمے پر کارروائی سے بھی روک دیا، فریقین سے جواب طلب
صوبائی کابینہ نے مخصوص نشستیں ووٹوں کی بنیاد پر دینے کی تجویز مسترد کر دی
یہ نہ بتائیں کہ کتنے ترقیاتی منصوبے آ رہے ہیں، یہ بتائیں کہ کتنے پاکستانیوں کو بھرتی کرایا گیا؟ رکن کمیٹی کا حکام سے سوال
بیشتر متاثرین میں دو سال سے کم عمر بچے شامل ہیں، انڈس اسپتال حکام
کمیٹی کی نجی اسکولوں کی فیسوں سے متعلق مکمل تفصیلات آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت
اے اور بی ایریا کیٹیگری کی تقسیم بھی ختم کر دی گئی ہے
زرعی شعبے کی اصلاحات اور کسانوں کو عالمی سطح پر رائج جدید اطوار سے متعارف کروانا ہوگا، شہباز شریف
شاہ ولی اللہ اور عبد اللطیف کی بازیابی کیلئے مسمات رابعہ بصری نے درخواست دائر کی تھی
ڈی ایس ریلوے نے اَپ گریڈڈ ٹرین کی مختلف کوچوں کا بھی معائنہ کیا
عدالت سے استدعا کی ہے ہمیں بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے یا انہیں عدالت پیش کیا جائے۔
حکومت صرف گاڑی والوں کو ہی سہولت نہیں بلکہ ریڑھی والوں کو بھی روزگار دے
فلڈ ایمرجنسی ریہیبلیٹیشن منصوبہ معاشی اور سماجی استحکام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، سینئر صوبائی وزیر
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی
لڑکی نے فون پر کس سے گفتگو کی؟ آخری کال ڈیلیٹ کی؟ ٹیسٹ میں نمبر بھی کم آئے تھے، پولیس کی تمام پہلوؤں پر تفتیش جاری
نماز جنازہ کل بروز منگل بعد از نماز ظہر پی آئی اے کالونی میں ادا کی جائے گی
ٹی ایم سی شاہ فیصل کو سڑکوں کی فوری مرمت کا حکم دیا جائے، درخواستگزار
مریضہ کے لواحقین نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کر دی
بانی پی ٹی آئی حکومت میں ہوں تو اپوزیشن سے بات نہیں کرتے، بانی پی ٹی آئی کو ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی سے نقصان ہوگا۔
فدا محمد وزیر کو زخمی حالت میں طبی امداد کیلئے خلیفہ گلنواز ٹیچنگ اسپتال بنوں منتقل کردیا گیا
اندرون شہر بھی دھند کا مکمل راج ہے، پہلی مرتبہ اندرون شہر مکمل دھند کی لپیٹ میں ہے
چند روز قبل اسی یونیورسٹی میں ڈی فارم کے ایک طالب علم نے بھی چوتھی منزل سے کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا
وفاقی دارالحکومت کے لیے شنگھائی کی تیز ترین ترقی کے ماڈل سے استفادہ کریں گے، محسن نقوی