صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
برازیل کے ایک مقامی میڈیا نے ان دھماکوں کو خودکش قرار دیا ہے
حکومت ملک سے دہشتگردی جڑ سے اکھاڑ دینے کیلئے پر عزم ہے
اسرائیلی فوجی حکام کی جانب سے ابھی تک اس حملے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے
پاکستان نے آئی ایم ایف کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کرنے کے لیے الواریز اور مارسل ایڈوائزری سروسز کی خدمات حاصل کی ہیں
پالیسی کا مقصد ملک کی سائبر سیکیورٹی کو بہتر بنانا ہے
نئی تجاویز وفاقی کابینہ اور متعلقہ کمیٹی کو پیش کی جائیں گی
جو مقدمات سماعت کیلئے مقرر کیے گئے ہیں ان میں سے زیادہ تر مقدمات زائد المعیاد ہو چکے ہیں
دفتر عارضی ہے تاہم عشرت العباد خان کی واپسی پر مرکزی دفتر بنایا جائے گا
اس میں کوئی شک نہیں کہ حالات خراب ہوئے ہیں، ہم نے جو بویا اس کو کاٹ رہے ہیں
ننکانہ صاحب کے تمام گوردوارہ جات سمیت شہر کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا
اِس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک کرشماتی شخصیت کے حامل ہیں
اس وقت بھی امریکا کے ساتھ رابطوں کے راستے موجود ہیں اور ہمیں کشیدگی کم کرنے کے لیے انتظامات کی ضرورت ہے، عباس عراقچی
خواتین خود اپنے کارڈ کو استعمال کرنا نہیں جانتیں تو اس کا فائدہ بینک کا عملہ اٹھاتا ہے
نئے پرائیویٹ اسکولوں میں بے روزگار نوجوان لڑکیوں کو معمولی تنخواہ پر مس بنا کر مقررکیا جاتا ہے
حکومت کو اب تحریک انصاف کے احتجاج سے کوئی خاص مسئلہ نہیں۔
پاکستان کلائمیٹ فنانسنگ کے وعدوں کی تکمیل پر توجہ مرکوز کرے گا
نہاریا کے مشرق میں واقع فوجی بیس کو نشانہ بنانے کے لیے ڈرون حملہ کیا گیا ، حزب اللہ
کوپ 29 اجلاس کی سائیڈ لائن پر وزیراعظم شہباز شریف اور الہام علیوف کی ملاقات ہوئی، دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
ایکسچینج منیجر گرفتار، رقومات افغانستان سے آنے کا اعتراف، مرکزی ملزم گولڈ اسمگلر خالد منظور کی گرفتاری کیلیے چھاپے
سیاست مشکل ہے، کئی پہلوؤں سے ایک بہتر دنیا نہیں ہے لیکن آج ایک اچھی دنیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
لندن میں خواجہ آصف کے ساتھ نامناسب سلوک کیا گیا، ان کا کام گاڑیوں کے پیچھے لگنا اور نعرے لگانا ہے، ورکرز سے خطاب
جرگے میں پیپلزپارٹی کےرہنما علی گوہرمہر،غوث بخش مہر،ابراہیم جتوئی، میرعابد جتوئی سمیت دونوں برادریوں کے معززین کی شرکت
ڈاؤ انٹرنیشنل میڈیکل کالج میں ’سلیپ میڈیسن کے جائزے‘ کے عنوان سے سیشن کا انعقاد ہوا
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ کل مختلف درخواستوں کی سماعت کرے گا
آج بھی خدا کا خوف رکھنے والے ایسے ججز ہیں جو انصاف پر مبنی فیصلے کر رہے ہیں، جسٹس شہزاد احمد ملک
عمران خان کی رہائی سمیت مطالبات تسلیم ہونے تک ہماری واپسی نہیں ہوگی، علی امین خان گنڈاپور
آپریشن کے دوران، سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد کے لیے نکلنے کی تاریخ دے دی، علیمہ خان
سیکیورٹی فورسز نے 12 اور 13 نومبر کی درمیانی شب بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلگتار میں کارروائی کی، آئی ایس پی آر
مقتول نشے کا عادی اور علاقے میں بری صحبت کے حوالے سے بھی مشہور تھا، پولیس
ایئرلائن کی نجکاری کے لیے نئی تجاویز پیش کردی گئیں جنہیں کابینہ کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا
لاہور،پنڈی،مری،اٹک،چکوال،جہلم، فیصل آباد،گجرانوالہ،میانوالی، خوشاب،سرگودھا،بھکر،لیہ اور ڈی جی خان میں بارش کا امکان ہے
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر
اب مزید کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، ضلع کرم کا مسئلہ حل کرنے کیلیے گرینڈ جرگہ بلایا جائے، امیر جماعت اسلامی
داخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر بچوں کا خانہ شامل کرنے اورنوکریوں میں کوٹہ مختص کرنے کو بھی پالیسی کا حصہ بنانے پر اتفاق
ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، قرارداد
آئی ایم ایف وفد پاکستان میں موجود ہے، پوری قوم منی بجٹ کی وجہ سے پریشان ہے، سینیٹر فیصل سبزواری
چین کے چانگ ای 8 مشن کے ساتھ پاکستانی خلائی تحقیقاتی گاڑی ( روور) چاند کے جنوبی قطب پراترے گی
اسرائیل نے امریکی مداخلت پر غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلیے بہت کم اقدامات کیے ہیں، امریکی سفیر
پی ٹی اے روزانہ 2 کروڑ کوششوں کو ناکام بناتا ہے مگر پاکستانی بندش کا توڑ بھی نکال لیتے ہیں، ترجمان
عامر خان اور اُن کی اہلیہ نے 16 سال بعد 2021 میں رشتہ ختم کردیا تھا
نوازشریف نے جنرل جیلانی کے ایڈوائزرکے طورپرجہلم لنک فلڈ کینال کھولاوزیراعظم بنے تو کالاباغ ڈیم کااعلان کیا، نثارکھوڑو
پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران نے پولیس کے وفد کو واقعے سے متعلق بریفنگ دی
ایونٹ میں پاکستان بھر سے تقریبا 40 کانٹینٹ کریئٹرز کو مدعو کیا گیا
اس اداکار نے 400 کامیاب جبکہ 50 بلاک بسٹر فلمیں دیں
مطالبات پورے نہ ہوئے تو پورا سال بھی دھرنا دینا پڑا تو دیں گے اور ایل پی جی کی دوکانیں بھی بند کر دیں گے،ایسوسی ایشن
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 07 پیسے کی کمی سے 277 روپے 85 پیسے کی سطح پر بند ہوئے
عدالت کے حکم کوجان بوجھ کر نظرانداز کیا گیا، احکامات کا تمسخر اڑانے پر حکام کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، درخواست
پنجاب کا بجٹ حقیقت میں سرپلس ہے، آئی ایم ایف حکام کو بریفنگ
پاکستان میں صرف 23 فیصد خواتین نوکریاں کر رہی ہیں، ترقی یافتہ ممالک میں 50 فیصد خواتین نوکریاں کرتی ہیں، احسن اقبال