صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صرف دلہن بچ گئی جو کہ زخمی ہے،حادثہ ڈرائیور کی غلفت کے باعث پیش آیا، لاشوں کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
پی ٹی اے ایسے مواد کو ان پلیٹ فارمز سے فوری ہٹائے، وزارت مذہبی امور، پی ٹی اے کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار
شہبازشریف اور پیٹرفیالا نے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے مواقع بالخصوص اقتصادی ترقی اورچیلنجزسے نمٹنے کے لیے تعاون پر بات کی
اسلام آباد میں فرانس کے سفیر نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی اور حکومتی اقدامات کو سراہا
جن مسافروں کا سامان جدہ میں رہ گیا ان میں زیادہ تعداد عمرہ زائرین کی ہے، مسافروں کا عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
62 سالہ ڈرائیور اہلیہ سے طلاق اور جائیداد کے تصفیے کے فیصلے سے ناخوش تھا؛ پولیس
سعودی عرب 2017 کے بعد سے عالمی فنکاروں کے کنسرٹس کا مرکز بن گیا ہے
ایک مسافر کے ساتھ صرف ایک شخص ایئرپورٹ جاسکے گا، بزرگ مسافر کی صورت میں دو افراد کو ساتھ جانے کی اجازت ہوگی
لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر دھواں چھوڑنے والی موٹرسائیکلوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن جاری ہے، سی ٹی او عمارہ اطہر
دودھ فروش موٹر سائیکل پر جوتے کے ڈبے میں 25 لاکھ روپے رکھ کر بینک میں جمع کرانے جا رہا تھا
آپ کے خوابوں کی تعبیر اور ان کا دلچسپ مجموعہ
دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر زور دیا
آڈیٹر جنرل نے سال 2023-2024 کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی
کون مین سکیش چندر شیکھر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھتے ہوئے ان کی نئی جیت پر مبارکباد دی ہے
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دھماکا ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے
کیک کا 77 برس پُرانا ٹکڑا 2831 ڈالر میں نیلام کیا گیا
پنجاب حکومت اسموگ کے تدارک کیلیے تمام اقدامات اٹھارہی ہے اور امید ہے کہ ہم اس پر قابو پالیں گے، وزیراعلیٰ
فلم کی ہدایتکاری دو مرتبہ کے آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر بل گٹنٹیگ کر رہے ہیں
خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اسموگ کے حوالے سے چارٹ شیئر کردیا
سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے پانچ نئی جوائنٹ فورس چیک پوسٹس کا قیام انتہائی ضروری ہے، خط
میرے پاکستانیوں کراچی آجاؤ، بلاول بھٹو کا ایکس پر پیغام
محمد ولی 2019 میں بھرتی ہوا، ملزم کی وجہ سے پولیس لائن خودکش حملےمیں 101 لوگ شہید اور 223 زخمی ہوئے تھے
حادثے کا شکار دونوں خواتین راہگیر تھیں جبکہ حادثہ سڑک عبور کرتے ہوئے نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیش آیا
دفتر آنے والے عملے کو کار پول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 21 اکتوبر کا فیصلہ یکطرفہ طور پر دیا
ہمیں یہ تحریری طورپر بتایا جائے کہ انڈین ٹیم آخر کس وجہ سے پاکستان آکر کھیلنے سے انکاری ہے، ذرائع
اپنی ان مِٹ چھاپ چھوڑ جانے والا شاعر
ملزم نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد آلہ قتل سمیت گرفتار ی دیدی، پولیس
پاکستان پوسٹ کو گرانٹ کا مقصد ذیلی کمپنیوں اورایجنسی شراکت داروں کے تصدیق شدہ بقایاجات کی ادائیگی کرنا ہے، اعلامیہ
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منگل کووفاقی وزیر خزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا
ریسٹ ہاوسز سے آمدن نہ ہونے کی وجہ سے آوٹ آف سروس کرنے کا فیصلہ واپس کررہے ہیں، صوبائی وزیر قانون
زباں فہمی نمبر 229 ، از سہیل احمد صدیقی، فوٹو ایکسپریس
ڈاکٹر کلینک بند کرکے فرار ہوگیا، واقعے کے خلاف متوفیہ کے اہلخانہ کا احتجاج
پولیس نے کورنگی ضیا کالونی میں مبینہ ڈکیت کو فائرنگ کے تبادلے کے دوران گرفتار کرلیا اور اسپتال منتقل کردیا ہے
حکومت چاہے تو ون ڈش کے ساتھ شادیوں پر تین کے بجائے صرف ایک فنکشن کی اجازت دی جائے، لاہور ہائی کورٹ
امپلانٹ کا استعمال عام طور پر مختلف ہڈیوں کے ٹوٹنے یا نقصان کی صورت میں کیا جاتا ہے، ڈاکٹرشہزاد شمیم
یہ تاریخی تعاون ہندوستانی اور افریقی موسیقی کے بھرپور رنگوں کو ملا کر ایک لازوال میوزک تجربہ پیش کرنے والا ہے
چپل کاموسمی حالات اور مروجہ فیشن سے گہرا تعلق ہے، اس کاروبار سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ ہے
کیمپ میں پریکٹس میچز کے ساتھ فیلڈنگ ڈرلز، نیٹ سیشنز، اسکلز ڈیویلپمنٹ، فٹنس اور کنڈیشننگ سیشنز ہوں گے
ایک سو سے زائد بڑے کرپشن کیسز ختم ہو چکے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
ملزم کے خلاف سالے کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں، پولیس
6 رکنی آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان ہوں گے، رجسٹرار سپریم کورٹ نے روسٹر جاری کردیا
ہم گلوبل وارمنگ کے ہدف کو حاصل کرنے کے حتمی مرحلے میں ہیں، انتونیو گوتریس
پہلی پوزیشن لینے والے طالب علم کو آئی فون اور دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کولیپ ٹاپ دینے کا اعلان
جونیئر ایشیاء کپ کے لیے جاری تربیتی کیمپ میں شمولیت کے موقع پر سفیان خان نے کیک کاٹ کر خوشی کے لمحات کو یادگار بنایا
انتقال اقتدار کے سلسلے میں صدر جوبائیڈن وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ سے روایتی ملاقات کریں گے
ہمیں بھی دنیا بھر کی طرح سورج کی روشنی میں کاروبار کرنے کی عادت اپنانا ہوگی ، بیان
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 06پیسے کے اضافے سے 277روپے 92پیسے کی سطح پر بند ہوئی
محراب پور، نوشہرو فیروز میں ایک فرنچائز پر چھاپہ مار کرغیر قانونی سمیں و دیگر آلات قبضے میں لے لیے گئے
یورپی ایئرسیفٹی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس آئندہ ہفتے 19 نومبر کو برسلز میں شروع ہوگا