صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فل سالٹ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کردی
غیر اعلانیہ بائیکاٹ کا اشارہ دے کر تنگ نظر بھارتی مالکان نے دی ہنڈرڈ کو بھی متنازع بنا دیا
اقدام ڈھانچہ جاتی تبدیلی کی علامت ہے جس کا مقصد نظم و نسق کو جدید بنانا اور ملک بھر میں ہاکی کے معیار کو بلند کرنا ہے
آسٹریلیا نے عمان کے خلاف اپنا آخری گروپ میچ کھیلا مگر اس میں بھی اسمتھ کو نہیں کھلایا گیا
وسیم اکرم نے تصدیق کی کہ وہ سیالکوٹ اسٹالینز کے صدر نہیں رہے
پہلا میچ سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا
میچ منسوخ ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک-ایک پوائنٹ دیا گیا
میچ واش آؤٹ ہونے کے سبب پاکستان اور نیوزی لینڈ کو 1، 1 پوائنٹ دے دیا گیا
الپائن کلب آف پاکستان کے صدر نے کہا کہ پاکستان دنیا کے بلند ترین اور حیرت انگیز پہاڑوں کا حامل ملک ہے
بھارتی کپتان نے جارح مزاد اوپنر سے متعلق بیان پریس کانفرنس میں دیا
شادی کی خبر بھارتی اسپنر یوزویندر چہل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی
صدر پی ایچ ایف نے ٹیم کو ہدایت کی کہ وہ قاہرہ میں ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائر کے جاری دورے کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھے
کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ ٹیم نے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے
رواں سال کھیلے گئے آخری 9 ٹی ٹوئنٹی میچز میں صائم نے 142 رنز بنانے کے ساتھ 8 وکٹیں حاصل کی ہیں
کوارٹرفائنل میں ماہنور کا مقابلہ مصری اور سحرش کا مقابلہ جرمن حریف سے ہوگا
بارش کے باعث دونوں ٹیمیں ایک قیمتی پوائنٹ سے محروم ہوسکتی ہیں
بابر اچھی طرح جانتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپس کے پاور پلے میں ان کا اسٹرائیک ریٹ 100 سے کم رہا ہے، مائیک ہیسن
اگر آسٹریلیا کو اولمپکس میں جگہ بنانی ہے تو اسے کارکردگی میں نمایاں بہتری لانا ہوگی
گروپ مرحلے میں دونوں ٹیمیں کمزور حریفوں کے خلاف کامیابی حاصل کرکے سپر ایٹ میں پہنچی ہیں
گروپ ون میں شامل چاروں ٹیمیں ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست رہی ہیں
تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے 11 مارچ کو، دوسرا 13 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 15 مارچ کو کھیلا جائے گا
ٹی20 ورلڈ کپ میں اب تک کھیلے گئے تمام میچوں کے ریکارڈز ٹوٹ گئے ہیں
کھیل کو سیاست سے دور رکھا جائے اور سیاسی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر قومی مفادات کو اہمیت دی جائے، پریس کانفرنس
آسٹریلیا نے 104 رنز کا ہدف 9.4 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا
فیڈریشن میں شفاف نظام قائم کیا جائے گا اور وسائل کا درست استعمال یقینی بنایا جائے گا، محی الدین وانی
مبینہ پیغامات میں کرکٹر کی جانب سے سابقہ اہلیہ کو دھمکیاں دی گئیں
ثقلین مشتاق نے مزید کہا کہ جتنی کچھڑی مچ چکی ہے تو اب یہ ٹرائی کرلینا چاہیے
شول ذوالفقار 14، یسریٰ عامر اور کپتان حفصہ خالد 11، 11 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں
دونوں ممالک کے درمیان تربیتی پروگرامز اور دوستانہ میچز فٹبال کو نئی رفتار دیں گے، صدر پی ایف ایف
ہم خود ہی اپنے کھیلوں کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں، مہرین رزاق بھٹو
محسن نقوی کا کولمبو آنا اس امر کا مظہر ہے کہ سری لنکا ایک محفوظ ملک ہے، سری لنکن وزیر
آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں ایم آئی لندن اور سدرن بریو نے چار سیزنز میں کسی پاکستانی کھلاڑی کو منتخب نہیں کیا
کھلاڑی اپنی توجہ صرف تربیت اور میچز پر مرکوز رکھیں گے، ایڈہاک صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن
میرا استعفا ابتدائی طور پر قبول نہیں کیا گیا لیکن تیسری بار استعفا منظور ہوگیا، محمد یوسف
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے خزانے میں اربوں کااضافہ ہو جائے گا
ابراہیم زردان نے 95 اور محمد نبی نے 4 وکٹیں حاصل کیں
حیدرآباد کی نمائندگی اور پی ایس ایل کھیلنے کو تیار ہوں، پاکستان سے ہمیشہ پیار ملا، کرکٹر کا پیغام
طارق بگٹی کی جگہ وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ امور محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا چارج دے دیا گیا
سری لنکا نے 178 رنز کا ہدف دیا، جس کے جواب میں زمبابوے نے 19.3 اوورز میں 4 وکٹوں پر 182 رنز بنائے
محسن نقوی کی لاہور میں قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات، بحران کے خاتمے تک مکمل معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی
سوشل میڈیا پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں، اونر سیالکوٹ اسٹالینز
شمار جوزف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 4 وکٹیں حاصل کرنے اور 4 کیچز پکڑنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں
آئینہ وزیر کا تعلق شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوہ شگہ زالول خیل سے ہے اور وہ شہید عمر گل کی بیٹی ہیں
گزشتہ ایک سے ڈیڑھ سال کے دوران بھارت کی کیچنگ 70 فیصد سے بھی کم رہی ہے، سابق بھارتی کرکٹر
پاکستان اسپورٹس بورڈ کے پاس فنڈز تھے لیکن وہ معاملات سنبھالنے میں ناکام ہوا، طارق بگٹی کا الزام
اپنا چوتھا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے والے بابر اعظم کے اعداد و شمار ان کے حق میں نہیں ہیں
ٹیم نے صرف 3 میچز میں سے ایک جیتا اور سپر ایٹ فیز تک پہنچنے کے امکانات ختم ہوئے، سابق کپتان
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کپتان سلمان علی آغا کو سمجھانے کی کوشش کرتے نظر آئے
بھارتی ٹیم نے گروپ کے چاروں میچز جیت کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا ہے
نیدرلینڈز نے 194 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز اسکور کیے