صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا معاملہ باقاعدہ طور پر آئی سی سی میٹنگز کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے
فیفا کے ساتھ مل کر پاکستان میں موجود ٹیلنٹ تلاش کریں گے، چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام
پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز پریکٹس کے بجائے آرام کرنے کو ترجیح دی تھی
فٹ بالر اس وقت 952 گولز کے ساتھ کلب اور قومی ٹیم کے تمام وقت کے سب سے بڑے گول اسکورر ہیں
مقابلہ مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا
نیپال کی نابینا ٹیم کے پاکستانی نژاد کوچ کو ویزا دینے سے انکار
سابق عالمی نمبر 2 محمد سجاد شکست کے باجود اگلے مرحلے میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے
بلے بازوں کی فہرست میں صاحبزادہ فرحان کی گیارہویں پوزیشن برقرار ہے
ایشیا کپ کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا تھا
سابق ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ نے ایک بار پھر پی ایس ایل کو جوائن کر لیا
سپندیپ سنگھ کا بولنگ انداز اس قدر مختلف اور مشکل ہے کہ بلے باز کے لیے آخر تک سمجھ پانا مشکل ہوتا ہے
ڈیوڈ بیکہم نے اپنے 20 سالہ کیریئر میں 19 کلب ٹائٹلز جیتے
ملتان سلطانز کے نمائندے نے کہا کہ پی سی بی بار بار اہل فرنچائز کا کہہ رہا ہے اس کا مطلب کیا ہے؟
پی ایس ایل کے موجودہ فارمیٹ کو برقرار رکھنا ممکن نہیں رہا، ذرائع
پیٹ کمنز انجری سے مکمل صحتیاب نہ ہوپانے کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے دستیاب نہیں تھے
پاکستان گروپ سی میں شامل ہے اور میچز جمعہ 7 نومبر کو ہوں گے
لاہورمیں منعقد ہونے والے اجلاس میں پی ایس ایل اانتظامیہ اور تمام فرنچائزز کے نمائندوں نے شرکت کی
پاکستان نے 264 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کیا
بحرین کے شاہی خاندان کے رکن اور فیفا کے سینئر نائب صدر کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیا گیا ہے، وہ 7 نومبر تک قیام کریں گے
شطرنج کے کھیل کو فروغ دینے کیلیے قازقستان اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے
منتخب اراکین کا تعلق پاکستان، یوکرین، آسٹریا، ایران، امریکا اور میکسیکو سے ہے
آئی سی سی کی جانب سے حارث رؤف کو چار ڈی میرٹ پوائنٹس بھی دیے گئے جبکہ صاحبزادہ فرحان کو وارننگ جاری کی گئی
ڈیوالڈ بریوس کندھے کی انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں
نوجوان کھلاڑیوں کا مستقبل تابناک ہے اور ہم گرینڈ سلیم میں ان کی شمولیت کے لیے پرامید ہیں، اعصام الحق
ون ڈے سیریز کے لیے ان کے متبادل کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا
ون ڈے میچز 11، 13 اور 15 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہیں
اجلاس میں ایشیا کپ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی نہ دینے کا معاملہ بھی اٹھایا جاسکتا ہے، بھارتی میڈیا
تمام لڑکے مکمل فٹ اور اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے تیار ہیں، ہیڈ کوچ
ویمنز ورلڈکپ کے فائنل میں حصہ لینے والی چھ کھلاڑی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل ہیں
نصف سنچری اسکور کرنے پر بابر اعظم لیجنڈ ویوین رچرڈز کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے
اس سے قبل اس وینیو پر 16 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے جا چکے ہیں
پی سی بی نے یہ اعلان ادارے کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں کیا
شاہد آفتاب نے اپنے ابتدائی میچ میں کامیابی پا کر 32 کھلاڑیوں کے راؤنڈ میں جگہ بنالی
فٹبال ایسوسی ایشنز کیساتھ بحرین کے شاہی خاندان کے رکن شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ بھی پاکستان کا سرکاری دورہ کرینگے
کلدیپ یادو آسٹریلیا میں موجود بھارتی وائٹ بال اسکواڈ کا حصہ تھے
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باسٹھ کھلاڑیوں اور آفیشلز کو این او سی جاری کردیا
خواتین ٹیم کیلئے مردوں کے مقابلے میں 59 فیصد کم انعام کا اعلان
پابندی کا شکار افراد کسی بھی قسم کی کھیلوں کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، ترجمان پی ایس بی
اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کریں گے
ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ منگل کو چھوا چو کانگ فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گی
ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 18 یونیورسٹیز کی خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا
بابراعظم نے فارم کی جھلک دکھا کر بیٹنگ لائن کے حوالے سے بڑی تشویش کم کر دی
تم میڈیا والوں اور سابق کرکٹرز کا بس چلے تو ملکی کرکٹ بند ہی کرا دو
بھارت نے جنوبی افریقہ کو 299 رنز کا ہدف دیا جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم 46 ویں اوور میں 246 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
ابتدائی اوورز میں بیٹنگ کرنا تھوڑا مشکل ہوگا، بھارتی کپتان
دونوں ٹیموں کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور پھول نچھاور کیے گئے
چیمپئن شپ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں 20 لاکھ روپے کی مجموعی انعامی رقم تقیسم کی گئی
لوگوں اور ٹیم کی توقعات پر پورا نہیں اتر پارہا تھا لیکن میں مثبت رہا اور محنت جاری رکھی
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
بھارتی ٹیم کو دو مرتبہ فائنل میں شکست ہوچکی ہے جبکہ جنوبی افریقی ٹیم نے پہلی مرتبہ فائنل میں رسائی حاصل کی ہے