صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس کے مطابق واقعہ جمعے کی شب نمازِ تراویح کے وقت اولڈبری جامع مسجد کی کار پارکنگ میں پیش آیا
سعودی عربیہ اور ترکیہ ممکنہ طور پر اس معاہدے کی مالی معاونت کر سکتے ہیں، ذرائع
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دو ادوار ہو چکے ہیں، تاہم اب تک کوئی بڑی پیشرفت سامنے نہیں آئی
دبئی پولیس نے والدین کو خبردار کیا ہے کہ وہ کم عمر بچوں کو سڑکوں پر کسی بھی قسم کی گاڑی چلانے کی اجازت نہ دیں
منی پور نسلی فسادات میں 260 سے زائد افراد ہلاک، 1500 سے زیادہ زخمی جبکہ 60 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں
امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ اگر فوری مالی معاونت فراہم نہ کی گئی تو لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں
امریکی صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز ایران کو ممکنہ معاہدے کے لیے 10 سے 15 روز کا الٹی میٹم دیا تھا
امریکی سپریم کورٹ نے دوسرے ممالک پر عائد صدر ٹرمپ کے اضافی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیا تھا
اعلامیے میں کہا گیا کہ اس نوعیت کے بیانات بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی ہیں
ایسے خیالات بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کے چارٹر اور ریاستوں کی خودمختاری کے بنیادی اصولوں کے منافی ہیں
ولی عہد کے ہمراہ شاہی خاندان اور حکومتی شخصیات بھی موجود تھیں
تاریخی طور پر پہلی سعودی ریاست کی بنیاد امام محمد بن سعود نے 1744 میں رکھی
چیتوں میں انتہائی متعدی وائرس کے ساتھ ساتھ نظامِ تنفس پر اثر ڈالنے والے بیکٹیریا کی موجودگی بھی پائی گئی
ملزمان نے کم سن بچوں کو 2 لاکھ سے زائد فحش ویڈیوز اور تصاویر دنیا کے تقریباً 47 ممالک میں پھیلائیں
بحرالکاہل میں ستمبر 2025 سے جاری امریکی فوجی کارروائیوں میں 150 ہلاکتیں ہوچکی ہیں
امریکا سمیت دنیا کے 58 ممالک میں شہریوں نے نیتن یاہو کے خلاف ووٹ دیا
ڈراما سیٹ پر دل دہلا دینے والے واقعے کے بعد سب نے اس مقام پر شوٹنگ سے انکار کردیا تھا
صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کو 10 سے 15 روز میں معاہدہ کرلینا چاہیئے
تراویح سے قبل نماز مغرب اور پھر افطار کا بھی اہتمام کیا گیا تھا
دنیا بھر سے مسلمانوں کی بڑی تعداد مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کے خواہش مند ہوتے ہیں
معاہدہ زرعی شعبے بالخصوص کپاس کے کاشتکاروں پر منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے، کسان تنظیموں اور اپوزیشن رہنماؤں کے خدشات
وقت آگیاہےکہ دنیا ان دہشت گردوں کے خاتمےکیلئے ٹھوس اقدامات کرے
حماس نے اس حملے کو بین الاقوامی قانون اور لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی بھی قرار دیا ہے
بھارتی حکومتی پالیسیوں کے خلاف اس شدت کا احتجاج سیاست نہیں بلکہ مودی کی پالیسی پر سنگین سوالیہ نشان ہے
ملزم کو آج 21 فروری 2026 کو برسبین میجسٹریٹس کورٹ میں پیش کیا جائے گا
یہ نیا ایگزیکٹو آرڈر 150 دن تک نافذ رکھا جائے گا
یاد رہے کہ مائیک ہکابی کو گزشتہ سال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں امریکا کا سفیر مقرر کیا تھا
جان بچا کر فرار ہونے کی کوشش کرنے والوں پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی
انہوں نے واضح کیا کہ حکومت اب ٹیرف کے لیے سیکشن 232 اور سیکشن 301 جیسے قوانین کا سہارا لے گی
صدر ٹرمپ نے کہا کہ میرے پاس اس کا متبادل بھی موجود ہے
امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں
جیفری اپیسٹین نے رینا نامی لڑکی کا استعمال کیا جب وہ صرف 21 سال کی اور جنسی استحصال کی شکار لڑکی تھیں
4 اہلکار ایک مقبول فوجی کھیل رہے تھے جس میں ایک اہلکار کو غیر مسلح کیا جاتا ہے
صدر ٹرمپ نے اکانومی ایمرجنسی کا استعمال کرتے ہوئے عالمی سطح پر بے لگام ٹیرف عائد کیے تھے
ایرانی لڑاکا طیارہ میں 2 پائلٹس سوار تھے اور ہمدان ایئربیس سے اُڑان بھری تھی
شادی شدہ سیما حیدر نے 2023 میں 4 بچوں کیساتھ پاکستان سے بھارت جاکر سچن نامی لڑکے سے شادی کی تھی
حماس کو غیر مسلح کرنے کے بعد غزہ کی سیکیورٹی بین الاقوامی فورسز کے پاس ہوگی، ٹرمپ
انتظامیہ نے زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ اوقات کی پابندی کریں اور پیشگی اجازت نامے سے متعلق ہدایات پر عمل کریں
غزہ میں گزشتہ دو برسوں سے جاری اسرائیلی بمباری میں لاکھوں افراد، شہید، زخمی اور بے گھر ہوگئے
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام امریکی سیاسی حلقوں میں خالصتان کے مطالبے کو اجاگر کرنے کی کوشش ہے
سی پی جے کے مطابق 17 صحافیوں نے جنسی تشدد کا بھی الزام عائد کیا ہے
دوسری جانب سابق امریکی صدر باراک اوباما کے بارے میں بھی صدر ٹرمپ نے تنقید کی
دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی میں اضافے کے یہ اقدامات خطے میں جاری سیاسی کشیدگی کے تناظر میں کیے جا رہے ہیں
ماہرین کے مطابق معلومات، تعلیم اور روزگار سے محروم کرنا ایک ایسی حکمت عملی ہے جس سے اقتدار کو مستحکم کیا جا رہا ہے
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کو ایک خط ارسال کیا ہے
رپورٹ کے مطابق ممکنہ کارروائی میں ایران کے فوجی یا سرکاری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے
کنگ چارلس نے بیان میں کہا کہ قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے اور شاہی خاندان حکام کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا
فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین کا مکمل حق ہونا چاہیے، آزاد، خودمختار ریاست پائیدار امن کے قیام کے لیے ناگزیر ہے، وزیراعظم
واشنگٹن میں بورڈ آف پیس اجلاس کے خلاف انسانی حقوق کے کارکن اور فلسطینیوں نے شدید احتجاج کیا
صدر ٹرمپ کی سربراہی میں بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک تھے