صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میزائل حملوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں ڈرونز بھی اسرائیل کی سمت روانہ کیے گئے ہیں، پاسداران انقلاب
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر فضائی نگرانی سخت کر دی ہے
ملک کا دفاعی ڈھانچہ صرف کسی ایک شخصیت پر منحصر نہیں، ایرانی وزارت دفاع
مجتبیٰ خامنہ ای کے بارے میں متضاد اطلاعات زیر گردش تھیں
ایران کے میزائل سسٹم کو تیزی سے تباہ کیا جا رہا ہے، 49 سینیئر رہنما مارے گئے ہیں، امریکی صدر
فرانسیسی صدر کے بقول عالمی بدلتی ہوئی صورت حال پر پالیسی تبدیل کرنے پر مجبور ہوئے
ترکیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، ترک صدر طیب اردوان کی وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو
جنگ کے آغاز کے بعد حزب اللہ کا پہلی بار اسرائیل پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹس سے حملہ
صدر ٹرمپ نے سابق شاہ ایران کے بیٹے رضاپہلوی کا نام بھی لیا
اسرائیل خلیجی ممالک کے حالات خراب کرنا چاہتا ہے، امریکی تجزیہ کار ٹکر کارلسن
ایران کے قائم مقام وزیر دفاع ماجد بن الرضا پاسداران انقلاب کے اہم ترین جنرل بھی ہیں
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے
اسرائیل اور امریکا کے ایران پر جاری حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای اور اعلیٰ سیکیورٹی حکام شہید ہوچکے ہیں
ایران کے رحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای اسرائیل کے حملے میں اہل خانہ اور ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے تھے
دونوں صحافیوں کا تعلق سی این این سے تھا اور براہ راست نشریات کررہے تھے
صدر ٹرمپ وینزویلا اور ایران میں حکومتوں کی تبدیلی کے اپنی پالیسی پر عمل کرچکے ہیں
بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت اپنی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے
مبصرین کے مطابق موجودہ بحران میں لاریجانی ایران کی جنگی اور سفارتی حکمت عملی کے تعین میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں
اگر کوئی شہری اس آپشن کے ذریعے روانگی کا فیصلہ کرتا ہے تو امریکی حکومت اس کی حفاظت کی ضمانت نہیں دے سکتی
امریکی ایمبیسی عراق نے غیر ہنگامی امریکی سرکاری ملازمین کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے
شہریوں کو فوجی تنصیبات اور حساس مقامات سے دور رہنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے
انہوں نے کہا کہ اس جنگ کے باعث امریکا اور اسرائیل نے اپنے شہریوں کو زیادہ خطرے میں ڈال دیا ہے
دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور سی آئی اے کو خامنہ ای کی ملاقاتوں کے اوقات اور شرکاء سے متعلق پیشگی معلومات حاصل تھیں
ایرانی فوج کا 560 سے زائد امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے، مارکو روبیو
اپنی فوج کو کسی بھی ایسی جنگ میں شریک نہیں کروں گا جو عالمی قوانین کے منافی ہو، برطانوی وزیراعظم
ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈّوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی
ایران پر امریکی حملے کی سب سے بڑی لہر آنے ہی والی ہے، صدر ٹرمپ
قبل ازیں صدر ٹرمپ نے اپنی فوج کو جنگ میں اے آئی کے استعمال پر پابندی عائد کردی تھی
امریکی صدر نے ایران حملے کی حمایت نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری سے روکنا دنیا کے امن کے لیے ضروری ہے، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی فوج نے بیروت میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
جمائما خان نے عدالت میں اپنی غلطی کو تسلیم کیا اور جرمانہ بھرنے پر آمادگی ظاہر کی
جس اسرائیلی حملے میں آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوئے اس میں ان کی اہلیہ شدید زخمی ہوگئی تھیں
خامنہ ای دفاعی نوعیت کی اہم میٹنگ کی صدارت کر رہے تھے
نیتن یاہو کی قسمت نامعلوم ہے مزید تفصیلات بعد میں فراہم کریں گے، ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز
تین ایف 15 طیارے تباہ ہوئے جو کہ فرینڈلی فائر میں گرے، امریکی سینٹرل کمانڈ
ایران نے اس حملے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
بریفنگ کے دوران ایران کے میزائل پروگرام اور خطے میں اس کے حمایت یافتہ گروہوں کو امریکی مفادات کے لیے خطرہ قرار دیا گیا
سکیورٹی حکام نے کئی مرتبہ سپریم لیڈر خامنہ ای کو محفوظ مقام یا کسی دوسرے شہر منتقل ہونے کا مشورہ دیا تھا
واقعے کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہیں آ سکیں اور حکام کی جانب سے تفتیش جاری ہے
حکام کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ خطے میں سکیورٹی صورتحال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے
حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ خطے میں سکیورٹی صورتحال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے
ٹرمپ نے اپنے ’امریکا فرسٹ‘ کے نعرے کو ’اسرائیل فرسٹ‘ میں بدل دیا، علی لاریجانی
کویت سٹی کے قریب مینا الاحمدی آئل ریفائنری میں ملبہ گرنے سے دو کارکن معمولی زخمی ہوئے ہیں
اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان کے بعض علاقوں میں جبری انخلا کی وارننگ بھی جاری کی گئی
ایران میں سات روز کے لیے چھٹی اور چالیس روزہ سوگ کا اعلان
بیان میں ایران کی جانب سے مبینہ جارحانہ اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار
کسی چیز کے بارے میں فکرمند نہیں، سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے، امریکی صدر
ایرانی میزائل حملوں کی مذمت، سفیر اور تمام سفارتی عملے کی دستبرداری کا اعلان کیا گیا ہے، اماراتی وزارت خارجہ