صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
احمد نہایت قابلِ احترام ہے، جس کی جرات مندانہ کارروائی کے باعث کئی قیمتی جانیں بچ گئیں، امریکی صدر
جو حملہ آور گرفتار ہوا اُس کا بھی نام نوید اکرم ہے، میرے فیس بک سے تصاویر اٹھا کر چلائی گئیں
آسٹریلوی وزیراعظم کا یہودی کمیونٹی سے اظہار یکجہتی، تحفظ کیلیے سخت اقدامات کی یقین دہانی
سڈنی میں پیش آنے والے سانحے کو سیاسی اور پروپیگنڈا جنگ میں تبدیل کرنا ہر صورت میں قابل مذمت ہے
سڈنی کے مصروف ساحل پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 12 افراد کو ہلاک جبکہ 37 کو زخمی کردیا
زندہ پکڑے جانے والے مسلح شخص کی شناخت نوید اکرم کے نام سے ہوئی ہے
سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے
تھائی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان فائر بندی پر اتفاق ہو چکا ہے
طالبان نے ناکارہ طیاروں اور پرانی بکتر بند گاڑیوں کو صرف رنگ و روغن کر کے رن وے پر کھڑا کیا ہوا ہے
حکام کو یہ اختیار بھی دیا گیا ہے کہ سزا مکمل ہونے کے بعد مجرم پر اضافی احتیاطی پابندیاں عائد کی جا سکیں
کسانوں نے حکومتی فیصلے کو سخت اور غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے جگہ جگہ ٹریکٹر کھڑے کر دیے اور گھاس کے گٹھوں کو آگ لگا دی
وزیراعظم شہباز شریف ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں ایک بین الاقوامی فورم میں شرکت کے لیے موجود تھے
کم از کم دو ہزار افغان شہری ایسے ہیں جن پر دہشت گرد تنظیموں سے تعلق یا مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں
زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے اور تمام زخمیوں کا تعلق بھی بنگلادیش سے ہے
فلسطینی قیادت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی ہے
کارروائی شہری اہداف پر یوکرینی حملوں کے جواب میں کی گئی، روسی وزارت دفاع
متاثرین انتہائی بری حالت میں ہیں اور اس وقت دعا کے سوا کوئی چارہ نہیں، صدر ٹرمپ
یورپ اب منتخب کردہ جنگوں کے دور میں نہیں رہا بلکہ اب مجبوری کی جنگوں کا سامنا ہے
امریکی فوجی داعش کیخلاف منظم کارروائی کے لیے علاقے کے کلیدی شخصیات سے ملنے گئے تھے
جنسی اسکینڈل میں امریکی عدالتی اور بااثر سیاسی شخصیات کو کم عمر لڑکیوں کی فراہمی کا انکشاف ہوا تھا
حماس کمانڈر رعد سعد کو اسرائیلی فوج نے اُس وقت نشانہ بنایا جب وہ گاڑی میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جا رہے تھے
غزہ شہر میں اسرائیلی فوج نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں حماس کمانڈر رعد سعد موجود تھے
لاکھوں مالیت کا پالتو طوطا اُڑ کر ہائی ٹینش وائر پر جا بیٹھا تھا
غزہ کی تباہی میں اسرائیل کیساتھ امریکا، برطانیہ، جرمنی اور اٹلی برابر کے ذمہ دار ہیں
ذہنی دباؤ اور پست ہمتی کے باعث بھارتی فوجیوں میں خودکشی کرنے کے واقعات عام ہیں
نمائندہ خصوصی محمد صادق کابل میں پاکستانی سفیر عبید الرحمن نظامانی، تہران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو شریک ہونگے
فیس امریکی عوام یا مخصوص شعبوں پر غير منصفانہ بوجھ ڈالے گی
بھارت کو یاد رکھنا چاہیے ظلم و ستم کشمیریوں کی حق خودارادیت کی تحریکوں کو کبھی کمزور نہیں کر سکتے۔
افغان طالبان رجیم کی دہشت گردوں کی پشت پناہی اور سیکیورٹی ناکامی خطے کے امن کو سنگین خطرات میں ڈال چکی ہے
برطانوی کرنل کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ برطانیہ اپنا دفاع خود کرے اور امریکا پر مکمل انحصار کے رویے کو ترک کردے
امریکا آنے والے 18 ہزار افغان شہریوں میں سے تقریباً 2 ہزار کے دہشت گرد تنظیموں سے براہ راست یا ممکنہ روابط ہیں
انوار ابراہیم نے ایک مرتبہ پھر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کو دوبارہ جنگ بندی کے لیے راضی کرنے میں اہم کردار ادا کیا، ٹرمپ
یورو اسٹیٹ کی حال ہی میں جینڈر پے گیپ پر جاری رپورٹ میں مذکورہ ملک کے حوالے سے تفصیلات دی گئی ہیں
یو این آر ڈبلیو اے کے اسکول اور طبی مراکز غزہ میں پناہ گزینوں کے لیے زندگی کی لکیر ہیں، مشترکہ بیان
پابندی کا اطلاق فروری 2026 سے ہوگا
حال ہی میں آسٹریلیا نے بھی بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کی ہے
ذہنی مرض میں مبتلا شخص کے وہم کو چیٹ جی پی ٹی نے تقویت دی
متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کو بھی ایک نئی چھٹی مل گئی
یہ جدید ڈرون کیریئر ریاستی ایروسپیس ادارے AVIC کے ماتحت فرسٹ ائیرکرافٹ انسٹیٹیوٹ نے تیار کیا ہے
اسرائیل کو شرکت کی اجازت ملنے پر اسپین، آئرلینڈ، ہالینڈ، سلووینیا اور آئس لینڈ پہلے ہی بائیکاٹ کا اعلان کرچکے ہیں
خالدہ ضیاء شدید سانس کی تکلیف اور متعدد اضافی طبی پیچیدگیوں میں مبتلا ہیں
تھائی وزیراعظم نے شاہی فرمان پڑھ کر پارلیمنٹ کی تحلیل کا اعلان کیا
دوسری جانب وینزویلا نے امریکا کے ان اقدامات کو غیر قانونی دباؤ قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے
صرف نومبر 2025 میں ایک لاکھ سے زائد اسرائیلی شہریوں نے دبئی کا سفر کیا
اقوام متحدہ اور فلسطینی حکام نے بتایا کہ تقریباً 15 لاکھ بے گھر افراد کے لیے کم از کم 3 لاکھ خیموں کی فوری ضرورت ہے
سیاحتی ویزے کو غلط مقاصد کے لیے استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں
افغانستان میں خواتین کو منظم امتیازی سلوک، بے توقیری اور بنیادی حقوق کی شدید پابندیوں کا سامنا ہے
اگر یوکرین کسی ایسے منصوبے پر متفق ہوا تو اسے عوامی رائے شماری یا انتخابات کے ذریعے توثیق کی ضرورت ہوگی
یوکرینی صدر نے انکشاف کیا کہ امریکہ نے ڈونباس میں آزاد اقتصادی زون بنانے کی تجویز دی ہے
ضبط کیا جانے والا ٹینکر اسکیپر غیر قانونی آئل شپمنٹ میں ملوث تھا، امریکی حکام