صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی 17 اگست 1989 سے 2 اگست 1997 تک مسلسل دو بار ملک کے صدر رہے
حماس کے اسنائپر کی فائرنگ میں اسرائیلی فوج کا 37 سالہ اہلکار مارا گیا
بھارتی شہر بنگلور کے بینک میں آنے والے صارفین وائی فائی ڈیوائس کا نام دیکھ کر حیران رک گئے، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
بھارتی ٹی وی چینل نے یہ جھوٹا دعویٰ کیا کہ پاکستان نے بھارتی فضائیہ کی خاتون پائلٹ شیوَانگی سنگھ کو گرفتار کرلیا ہے
چین کی معیشت سمندر کی طرح وسیع اور مضبوط ہے جو ہر طرح کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، شی جن پنگ
ٹرمپ کے مطابق، دنیا میں امریکا کے پاس سب سے زیادہ ایٹمی ہتھیار موجود ہیں، روس دوسرے نمبر پر ہے
شی جن پنگ نے غزہ جنگ بندی میں ٹرمپ کے کردار کو سراہا اور کہا کہ چین بھی تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کرتا ہے
ٹرمپ نے بتایا کہ ٹیرف 57 فیصد سے کم ہو کر 47 فیصد کر دیا گیا ہے، جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا
ریاستی فنڈز اب قبرستانوں کی چاردیواری کی تعمیر کے بجائے ہندو عقائد اور ورثے کی ترقی پر خرچ کیے جائیں گے
اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان اب علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر منشیات کی ترسیل کا مرکز بن چکا ہے
ٹرمپ کے اس جملے پر کانفرنس ہال میں موجود سفارت کاروں میں سناٹا چھا گیا، جبکہ بھارتی وفد نے شدید ناگواری کا اظہار کیا
وزیرِاعظم اینڈریو ہولنس نے کہا کہ طوفان نے اسپتالوں، عمارتوں اور سڑکوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے
آر ایس ایف نے شہر سے فرار کی کوشش کرنے والے عام شہریوں پر حملے کیے جن میں سینکڑوں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
یہ دونوں رہنماؤں کی پہلی ملاقات ہے
ریوڈی جینیرو میں اگلے ہفتے ہونے والے اقوام متحدہ کے عالمی ایونٹ کا اس کارروائی سے کوئی تعلق نہیں ہے، حکام
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 46 بچوں اور 20 خواتین سمیت 104 فلسطینی شہید ہوئے ہیں، عہدیدار وزارت صحت
نیویارک میں تقریب سے خطاب میں قطری وزیراعظم نے کہا کہ خطے میں تمام سرخ لکیریں عبور ہوچکی ہیں
ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی مداخلت کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ رک گئی تھی
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مودی اس بار اجلاس میں شریک نہ ہو کر ٹرمپ کے غیر متوقع بیانات سے بچنا چاہتے تھے
دی کوئنٹ کے مطابق عام انتخابات میں مجموعی طور پر 373 نفرت انگیز تقاریر ریکارڈ کی گئیں جن میں سے 354 کا ہدف مسلمان تھے
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں 10 سال کی عمر کے 90 فیصد سے زائد بچے سادہ متن بھی پڑھنے کے قابل نہیں رہے
بھارتی اور افغان اکاؤنٹس ایک مربوط ڈس انفارمیشن مہم کے ذریعے پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے خلاف نفرت انگیز مہم چلا رہے ہیں
اسرائیلی وزیرِ اعظم کے احکامات پر صیہونی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی
امریکی حکام کے مطابق، پرنیت کمار امریکا میں اسٹوڈنٹ ویزے پر داخل ہوا تھا
جھڑپ میں پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ بھارت کے 6 جنگی طیارے مار گرائے گئے ہیں، جن میں رافیل بھی شامل تھا
10 اکتوبر کے امن معاہدے کے بعد سے اسرائیلی افواج درجنوں حملے کرکے مزید 94 فلسطینی باشندوں کو شہید کرچکی ہیں
حماس نے اسرائیلی وزیراعظم کے الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے
آندھرا پردیش کے 19 اضلاع میں شدید بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے مذکورہ اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے
جہاز کے عملے سمیت سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے، تفتیش کار ایجنسیاں وجوہات کا تعین کر رہی ہیں، حکام
ابوظبی میں مقیم 29 سالہ انیل کمار بولا نے 100 ملین درہم کا بڑا انعام جیت کر تاریخ رقم کر دی
بھارت میں مودی حکومت کے دور میں کسانوں پر ظلم و تشدد کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے
مجوزہ پیکیج کے تحت مسک کو 12 حصوں پر مشتمل اسٹاک آپشنز دیے جائیں گے جو مختلف اہداف سے منسلک ہیں
گرفتار نوجوان کی شناخت کمار راؤ کے نام سے ہوئی ہے، جو کالج کا طالب علم اور پارٹ ٹائم ڈلیوری ایجنٹ ہے
ماہرین قانون کے مطابق ری پبلکن رہنماؤں کے دعوے قانونی بنیاد سے خالی ہیں
انقرہ میں ہونے والی تقریب میں ترک صدر رجب طیب اردوان اور برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے شرکت کی
مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ میں بین الاقوامی فورس صرف اُن ممالک پر مشتمل ہونی چاہیے جن پر اسرائیل کو اعتماد ہو
لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے فوجیوں سے خطاب میں کہا کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، ہمیں اپنے مشن کو انجام تک پہنچانا ہے
حماس اس سے قبل 16 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر چکی ہے
اس سے قبل ترکیہ میں 2023 میں آنے والے ہولناک زلزلے میں 55 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے
طالبات گھر سے یونیورسٹی جانے کے لیے گاڑی پر نکلی تھیں اور حادثے کا شکار ہوگئیں
پال بیا کیمرون 1982 سے مسلسل اقتدار میں ہیں
مودی سرکار مسلم پرسنل لا کیخلاف پہلے بھی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتی آئی ہے
امریکا میں تیسری مدت کیلیے صدر بننا آئینی طور ممکن نہیں رہا جس پر صدر ٹرمپ نائب صدر کے متمنی ہوسکتے ہیں
ہفتے کے روز 9 گھنٹے اور پھر اتوار کو 13 گھنٹے سے زائد طویل مذاکرات بھی کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے تھے
یہ واقعات ایسے وقت پیش آئے ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دوسرے دورِ صدارت کے دوران پہلی مرتبہ ایشیا کے دورے پر ہیں
افغانستان کی مسلح تنظیم نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کا بھارت کو طالبان کی حمایت پر سخت انتباہ جاری
شمالی کوریا نے ’اسٹیبل کوائن‘ نامی کرپٹو کرنسی کے ذریعے ہتھیاروں، تانبے اور دیگر خام مال کی خرید و فروخت کی
انسانی حقوق کی تنظیموں نے معاہدے کی تحفظاتی شقوں کو کمزور قرار دے کر ان پر سخت تنقید کی ہے
یہ پیش رفت دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بتدریجی بہتری کی علامت سمجھی جا رہی ہے
ماہرین کے مطابق حکومت مصنوعی صفائی کے ذریعے اصل صورتحال کو چھپانے میں مصروف ہے