صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مذاکرات کا محور یرغمالیوں اور سیاسی قیدیوں کی فہرستیں ہیں جن پر بات چیت جاری ہے
مغربی بنگال میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی
سیبیسٹیئن لیکورنو محض 26 دن وزیراعظم رہے
امریکا دوحہ معاہدے کا احترام کرے جو افغان سرزمین اور قومی سلامتی کی ضمانت دیتا ہے، ذبیح اللہ مجاہد
اسرائیل نے غزہ امداد لے جانے والی فلوٹیلا کی 43 کشتیوں کو یرغمال اور اس میں سوار 500 رضاکاروں کو گرفتار کرلیا تھا
آگ نیورو وارڈ کے آئی سی یو میں لگی جس پر عملہ بھاگ کھڑا ہوا
29 ستمبر کو عمارت گرنے سے اب بھی کم از کم 13 طلبا اور اساتذہ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں
امریکی صدر کے 20 نکاتی امن منصوبے پر فریقین کے درمیان مذاکرات قاہرہ میں جاری ہیں
نئی اسمبلی کے قیام کو احمد الشرع کی طاقت کو مزید مستحکم کرنے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے
سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ "نسک (Nusuk) عمرہ پورٹل" کو اپڈیٹ کردیا گیا ہے
سیبسٹین لاکورنو کو 10 ستمبر 2025 کو صدر میکرون نے نیا وزیراعظم نامزد کیا تھا
یہ بیانات اس وقت سامنے آئے ہیں جب غزہ کے امن منصوبے پر مذاکرات شروع ہونے والے ہیں
ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور مختلف پلیٹ فارمز پر لاکھوں لوگ اسے دیکھ چکے ہیں
توماسو نے کہا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد انہیں محسوس ہوا کہ جیسے ان کا نیا جنم ہوا ہو
ان ایپس کے ذریعے شہری امیگریشن اہلکاروں کی سرگرمیوں کی اطلاع دیتے تھے تاکہ تارکینِ وطن کو خبردار کیا جا سکے
عسکری اور سیاسی قیادت کی یہ پیشین گوئیاں مذاکراتی عمل اور کشیدگی دونوں کے لیے اہم ثابت ہو سکتی ہیں
حماس نے کہا کہ تنظیم فوری مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن اسرائیلی قبضے کے خاتمے سے قبل غیر مسلح نہیں ہوگی
ہلاک ہونے والوں میں ایک 43 سالہ خاتون اور 17 سالہ لڑکا شامل ہیں
پولیس کو گائے کے تحفظ کے قوانین کے تحت وسیع اختیارات حاصل ہیں، جنہیں مسلمانوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے
بن گویر نے کیتسعیوت جیل کا دورہ کیا جہاں فلسطینی قیدیوں کو بھی رکھا جاتا ہے
بعض عقابوں کی قیمت لاکھوں ریال تک پہنچ چکی ہے
امریکہ کی نمائندگی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور خصوصی ایلچی اسٹیووٹکوف کریں گے
منصوبے میں کچھ معمولی تبدیلیاں ہو سکتی ہیں لیکن بنیادی اصولوں پر سب کا اتفاق ہے، امریکی صدر
حسینہ حکومت گرنے سے ایکسپورٹ رک گئی، مودی سرکار نے ہنر مندوں کو بیروزگار کر دیا
صمود فلوٹیلا کے گرفتار ہونے والے 450 سے میں اب تک 170 ارکان کو واپس بھیج دیا گیا ہے، رپورٹ
زخمی ہونے والوں میں ایسوسی ایشن کا عملہ ہے، فٹبال ایسوسی ایشن کی شدید مذمت
یرغمالیوں اور لاشوں کی فہرست فراہم کردی ہے جبکہ غیر مسلح ہونے کے فیصلے سے واشنگٹن کو آگاہ کردیا ہے، انٹرویو
مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں غزہ کا طویل مدتی مستقبل ہے جو کہیں زیادہ مشکل ہے، مارکو روبیو
شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے کئی شاہراہیں تباہ ہوگئی ہیں ، حکام
اس وقت مسجد میں صرف دو افراد موجود تھے جو بروقت باہر نکلنے میں کامیاب رہے
فی الحال ہماری سب سے بڑی ترجیح فلسطینی عوام کی جانیں بچانا ہے، انور ابراہیم
ستمبر میں اسرائیل کے دوحہ پر حملے نے قطر میں جاری غزہ مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کیا
اسرائیل نے دوحا میں فضائی حملہ کر کے خلیل الحیہ سمیت کئی فلسطینی رہنماؤں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی
بھارت اور چین کے درمیان براہِ راست فضائی سروس 2020 میں کووِڈ-19 وبا کے دوران معطل کی گئی تھی
مصنوعی ذہانت سے تیار شدہ تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے ایرانی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی
کثیر منزلہ مدرسہ عمارت اس وقت زمین بوس ہوئی جب طلبہ عصر کی نماز کے لیے جمع تھے
اسرائیلی فوج نے علاقے کے رہائشیوں کو غزہ چھوڑنے کا آخری موقع دیا تھا، مگر اب بھی لاکھوں فلسطینی محصور ہیں
بی جے پی حکومت نے نواراتری پر مسلمانوں کے کاروبار بند کرنے کا حکم سنا دیا
لندن میں ٹرافلگر اسکوائر پر بڑے احتجاج کے دوران پولیس نے کم از کم 175 مظاہرین کو گرفتار کر لیا
پہلے مرحلے میں تمام اسرائیلی قیدیوں کی واپسی کے بدلے تقریباً 2 ہزار فلسطینی قیدی رہا کیے جائیں گے
حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ مذاکرات آج اور کل ہوں گے، مصری میڈیا
یوکرین کے صدر پہلے بھی الزام عائد کرچکے ہیں کہ چین کی جانب سے روس کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے
رہائی پاکر استنبول پہنچنے والے ترک امدادی کارکن اسرائیل کے انسانیت سوز تشدد کی تفصیلات بتادیں
اسرائیل نے بمباری روک دی ہے اور یہ وقت مغویوں کی رہائی ہے، غزہ کو دوبارہ خطرہ نہیں بننے دیں گے، امریکی صدر
گریٹا تھنبرگ کو تشدد کر کے اسرائیلی پرچم چومنے پر مجبور کیا گیا، ترک صحافی کا انکشاف
جب یوکرین حملے ہر روس کیخلاف پابندیاں عائد ہوسکتی ہیں تو غزہ حملے ہر اسرائیل کیخلاف کیوں نہیں؛ نائب وزیراعظم اسپین
سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو بم دھماکے میں اُڑادیا گیا جس میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے
جاپان کی وزیر مملکت 64 سالہ سانائے تکائچی کو حکمراں جماعت کا سربراہ منتخب کرلیا گیا
اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کا محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے، کسی کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے
بھارتی آرمی چیف نے پاکستان پر حملے کا اشارہ دیا ہے، بھارتی جارحیت کا جواب معرکہ حق سے بھی زیادہ شدید ہوگا، ذرائع