صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فوجیان کا کامیاب تجربہ ملکی طیارہ بردار بیڑوں کی تعمیر اور توسیع میں ایک اہم سنگ میل ہیں، چین
انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ تکنیکی ہے، پرانے فائبر آپٹکس کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے
صدر ٹرمپ کے ایگزیکیٹو آرڈر میں قطر کو سیکیورٹی ضمانتیں پیش کی ہیں، وائٹ ہاؤس
حماس کی سیاسی قیادت کا یرغمالیوں پر کنٹرول نہیں رہا، فیصلہ عسکری قیادت کرنا ہے؛ رپورٹ
حماس اسرائیل کے مکمل انخلا اور رہنماؤں کے قتل نہ کیے جانے کی بین الاقوامی ضمانتیں چاہتی ہے
موت پر رشتہ داروں نے شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے پولیس میں مقدمہ درج کرا دیا ہے
منصوبے کے مطابق جنگ کے بعد ایک عبوری اتھارٹی تشکیل دی جائے گی جس کی قیادت براہِ راست ڈونلڈ ٹرمپ خود کریں گے
عدالت نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ میڈیکل کالجز میں خوشخطی کے اسباق شامل کیے جائیں
اطلاعات کے مطابق فلوٹیلا جب ہائی رسک زون میں داخل ہوا تو اسرائیلی بحری جہازوں نے اس کا گھیراؤ کر لیا
مظاہرین لداخ کی خودمختاری اور چھٹے شیڈول کے تحت آئینی تحفظ کا مطالبہ کر رہے ہیں
آدھی رات کے بعد جیسے ہی وقت ختم ہوا، وفاقی اداروں کے ہزاروں ملازمین کو بغیر تنخواہ کے چھٹی پر بھیج دیا گیا
ملزمان پر نسل پرستی، نفرت انگیزی اور جاسوسی سمیت کئی الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا
ٹرمپ نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر قدامت پسند آوازوں کو دبانے اور سیاسی تعصب کا الزام لگایا تھا
پیٹ ہیگسیتھ نے کہا امریکی فوج میں داڑھی بڑھانے پر پابندی ہوگی جبکہ تمام فٹنس ٹیسٹ مردوں کے معیار کے مطابق لیے جائیں گے
اقوام متحدہ نے طالبان حکام سے فوری طور پر انٹرنیٹ اور کمیونیکیشن سروسز بحال کرنے کا مطالبہ کردیا
تنظیم کے مطابق اس میں نہ فلسطینی عوام کی خواہشات کو شامل کیا گیا ہے اور نہ ہی ان کی رائے کا احترام کیا گیا ہے
امریکہ میں اس وقت 17 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری آ چکی ہے، امریکی صدر
یہ کوئی احسان نہیں بلکہ ہمارا بنیادی حق تھا جسے تسلیم کیا گیا، شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی
سابق سینیٹر نے اپنا موبائل فون سمندر میں پھینک دیا
آرچ ڈایوسیز آف سیبو نے تمام چرچز میں عبادات روکنے کی ہدایت دی ہے
کانگو کے سابق صدر جوزف کابلا اس وقت جلاوطن ہیں
امدادی کاموں کے دوران 3 لاشیں نکالی گئی جب کہ 30 سے زائد اب بھی دبے ہوئے ہیں
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاک بھارت جنگ رکوانے پر میری تعریف کی تھی، امریکی صدر
امید کرتے ہیں ہمیں اپنے جوہری تھیاروں کو استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی، ٹرمپ
صدر ٹرمپ کے ساتھ پریس کانفرنس میں نیتن یاہو نے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے کو قبول کرنے کا اعلان کیا تھا
نیو یارک ٹائمز نے رپورٹ کیا کہ ایک امریکی چارٹرڈ فلائٹ امریکی ریاست لوزیانا سے روانہ ہوئی جو قطر کے راستے ایران پہنچی
بدخشاں، تخار، قندھار، ہلمند، ننگرہار اور ارزگان سمیت کئی صوبوں میں تیز رفتار انٹرنیٹ مکمل طور پر بند ہے
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس کی مذاکراتی ٹیم امریکی صدر ٹرمپ کے مجوزہ 20 نکاتی امن منصوبے پر غور کر رہی ہے
ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران غزہ جنگ بندی منصوبے کا اعلان کیا
انہوں نے زور دیا کہ قطر پر حملے کے بعد خلیجی ممالک کو اپنی سلامتی کی پالیسیوں پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے
ستمبر میں امریکی فوج نے لاک ہیڈ مارٹن کو تقریباً 10 ارب ڈالر کا معاہدہ دیا ہے
روس یوکرین جنگ میں پھنسے بھارتی نوجوانوں نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں جھوٹی نوکریوں کے بہانے روس لے جایا گیا
مودی نے مزید کہا کہ امید ہے تمام متعلقہ فریق صدر ٹرمپ کی اس کوشش کی حمایت کریں گے
ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے بعد کے نظم و نسق کے لیے بلیئر کو ایک مجوزہ "بورڈ آف پیس" کا رکن نامزد کیا
عالمی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ امن فارمولا مشرقِ وسطیٰ کے لیے ایک بڑی پیش رفت ثابت ہو سکتا ہے
اعلامیے میں واضح کیا گیا کہ مسلم ممالک امریکا اور دیگر عالمی فریقین کے ساتھ مثبت بات چیت کے لیے تیار ہیں
ای-ون بستی منصوبے کو بین الاقوامی قانون اور قرارداد 2334 کی کھلی خلاف ورزی ہے، عاصم افتخار
حماس رہنما نے غزہ امن منصوبے پر الجزیرہ سے خصوصی گفتگو کی
صدر ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی سےمتعلق 21 نکات پر بات چیت ہوگی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے کو قبول کرلیا
امریکی صدر سے ملاقات کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ امن منصوبے کی حمایت کا اعلان کردیا
حماس کو 70 گھنٹوں میں تمام یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا، اس سے غزہ جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ
بھارتی عدالت نے پولیس افسران کو سوشل میڈیا اسے مواد ہٹانے کا اختیار دیدیا تھا
اسرائیل نے دوحہ پر حماس کی قیادت کو نشانہ بنایا تھا جس میں قطری گارڈ سمیت 6 افراد شہید ہوگئے تھے
امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم پُرتکلف ظہرانے میں بھی شرکت کریں گے
وزیر تانگ رنجیان پر تقریباً 38 ملین امریکی ڈالر کی رشوت اور غیر قانونی مالی فوائد وصول کرنے کا الزام تھا
بہمن چوبی کی فراہم کردہ معلومات کے ذریعے اسرائیل نے ایران کی ملٹری قیادت اور ایٹمی سائنسدانوں کو نشانہ بنایا
حملہ آور 40 سالہ تھامس جیکب نے امریکی فوج کی جانب سے عراق جنگ میں حصہ لیا تھا
اسٹارمر کی عوامی مقبولیت 1977 سے کسی بھی برطانوی وزیراعظم کے لیے سب سے کم سطح پر پہنچ گئی ہے
ریپبلکن صدر کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے وہ اپنے سیاسی مخالفین اور ناقدین کے خلاف سخت اقدامات کے سلسلے میں نمایاں ہیں