صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
روس اب ایرانی صوبے ہرمزگان میں 4 نئے ایٹمی ری ایکٹرز تعمیر کرے گا
حماس کی باقیات اب بھی غزہ میں ہے، ہمیں اپنا مشن مکمل کرنا ہے، اسرائیلی وزیراعظم کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب
ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ، 2 برازیلی فلم ساز اور چین کے آرکیٹیک شامل ہیں
نئے ٹیرف کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا
اب تک 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ باقی کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
امریکی حکام نے کہا ہے کہ یہ قدم چین کی حالیہ عسکری نمائش کے بعد فضائی برتری برقرار رکھنے کے تناظر میں اہم ہے
اس کے لیے کسی مقامی آجر یا ادارے کے دعوت نامے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ملاقات میں وزیرِ اعظم کے ساتھ موجود تھے
سعودی وزارت ہاؤسنگ کے مطابق، اس فیصلے کا مقصد ریاض کو مزید قابل رہائش شہر بنانا اور شہریوں پر مالی دباؤ کم کرنا ہے
مودی کی سفاک سیاست اور ہندوتو ایجنڈے نے بھارت کو فاشزم کی تجربہ گاہ بنا کر رکھ دیا ہے
اس اقدام کا مقصد امریکی کارکنوں کو غیر منصفانہ اجرتی مقابلے سے تحفظ فراہم کرنا ہے
یہ آپریشن رواں سال جون میں مکمل کیا گیا، جس میں لاکھوں صفحات پر مشتمل دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز قبضے میں لی گئیں
اسرائیلی وزیر اعظم کے خطاب کے دوران مسلم ممالک کے مندوبین اسمبلی ہال سے اٹھ کر باہر چلے جائیں گے
شاہی اعلامیے کے مطابق شیخ صالح بن حمید 1949 میں سعودی عرب کے شہر بریدہ میں پیدا ہوئے
روس اور یوکرین کے درمیان 2022 سے جاری جنگ میں لاکھوں فوجی اور شہری جان کی بازی ہار چکے ہیں
اسرائیلی فوج کے مطابق بمباری میں حوثیوں کے جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹرز، انٹیلی جنس کمپاؤنڈز اور فوجی کیمپ شامل تھے
اچانک بننے والے 160 فٹ گہرے اور 98 فٹ چوڑے گڑھے نے تین گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
یہ منصوبہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، مصر، اردن، ترکیہ، انڈونیشیا اور پاکستان کے سربراہان کو دکھایا گیا
یہ فیصلہ برطانوی اخبار دی گارڈین کی ایک تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کیا گیا
اس معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے بھی براہ راست بات کی ہے، امریکی صدر
سلووینیا نے گزشتہ برس فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا تھا
سابق صدر نکولا سارکوزی پر ایک لاکھ یورو جرمانہ بھی عائد کیا گیا
عرب رہنماؤں کے ساتھ ملاقات نتیجہ خیز رہی؛ امریکی خصوصی ایلچی
ترک صدر دنیا کے قابل احترام شخصیت ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک ہونگے، دوطرفہ تعلقات، عالمی امور زیر بحث آئیں گے
غزہ اور یمن کا مسئلہ اقوام متحدہ کی ساکھ اور عالمی ضمیر کا کڑا امتحان ہے، رشاد العلیمی
اسرائیل کی پشت پناہی میں یہودی آبادکار دن دیہاڑے فلسطینیوں کا قتل کر رہے ہیں، صدر محمود عباس
طالبان حکومت نے قندھار صوبے کے تمام ڈینٹل کلینکس کو نیا حکم نامہ جاری کردیا
بھارتی وزارت داخلہ کے ایک ںسرکاری نوٹس میں سنگین سیکیورٹی صورت حال کا بہانہ بنایا گیا ہے
مقبوضہ کشمیر کے علاقے لہہ (لداخ) میں بھارتی حکومت کے ظلم کیخلاف احتجاج کیاجارہا ہے
ناگالینڈ، منی پور، آسام اور دیگر ریاستوں میں آزادی کی تحریکیں شدت اختیار کر چکی ہیں
گزشتہ روز بھی اسرائیلی فوج کے ٹینک پر حماس کے حملے میں ایک میجر مارا گیا تھا
نیتن یاہو اور فلسطینی عوام کی نسل کشی کے ذمہ داروں کو عالمی فوجداری عدالت کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتا ہوں، گیبریل بورک
نوسلی واڈیا اور اہل خانہ کے خلاف دھوکا دہی اور جعلسازی کے الزامات کی ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط لکھ کر معاملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
ایران سے بھی مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں تاہم تہران نے اس مرحلے پر سخت مؤقف اپنا رکھا ہے، خصوصی ایلچی
عالمی برادری کو غزہ میں فوری طور پر انسانی المیے کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے، صدر فن لینڈ
کینیا کے صدر نے اپنی تقریر کے دوران غزہ میں انسانی المیے پر تشویش اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
شام اب ایک نئے باب میں داخل ہو رہا ہے, احمد الشرع
اب وقت آ گیا کہ مسلم ممالک مشترکہ لائحہ عمل اختیار کریں، ایرانی صدر
امریکی صدر نے کہا تھا کہ صادق خان لندن میں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں
کولکتہ میں بارشوں کے باعث دو روز اسکول بند رہیں گے
فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر غزہ میں امن ممکن نہیں ہے، صدر انڈونیشیا
بھارت جوہری امور میں بدترین لاپرواہی کا مظاہرہ کر رہا ہے، مودی حکومت سیاسی مفادات کے لیے استعمال کر رہی ہے، ماہرین
مظاہرین نے مودی سرکار کے سیاہ قانون کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور بی جے پی کے دفترکو آگ لگادی
ایلون مسک کے اپنے والد کے ساتھ گزشتہ 3 دہائیوں سے کشیدہ تعلقات کی وجہ جنسی ہراسانی کے الزامات ہیں
حماس نے غزہ میں اسرائیلی فوج کے ٹینک کو نشانہ بنایا تھا
ویزا کی مدت 30 سے 90 دن تک ہوگی اور سیاحت، کاروبار، ثقافت و تحقیق سمیت مختلف شعبوں میں آسانی پیدا کرے گی
امریکی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024 میں جاری ایچ ون بی ویزوں میں بھارت کا حصہ 71 فیصد رہا
صدر ٹرمپ نے اپنی تقریر میں اس واقعے کا ذکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کو تنقید کا نشانہ بنایا