صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
درجنوں کشتیوں پر مشتمل یہ فلوٹیلا اس وقت یونان کے ساحل کے قریب بین الاقوامی آبی راستے سے گزر رہا ہے
یورینیم چوری، اسمگلنگ اور ایٹمی مواد کی بدانتظامی بھارت کی تاریخ کی سنگین مثال بن چکی ہے
موسمیاتی ادارے کے مطابق طوفان کے مرکز میں ہواؤں کی رفتار 230 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی ہے
مودی کی سفارتکاری ذاتی تعلقات، تصویری نمائش اور دکھاوے تک محدود رہی ہے
یہ آسٹریلیا میں آپٹس کا گزشتہ دو سالوں میں دوسرا بڑا بریک ڈاؤن ہے
ضبط کیے گئے سم کارڈز اقوام متحدہ اجلاس کی جگہ سے صرف 35 میل (56 کلومیٹر) کے دائرے میں موجود تھے
ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ سمیت دنیا کی سات جنگوں کو رکوانے میں کردار ادا کیا
برازیلی کارکن تھییاگو ایویلا کے مطابق فلیٹ کے قریب دسواں دھماکہ بھی ریکارڈ کیا جا چکا ہے
امریکی ایلچی کے مطابق یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان سکیورٹی تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم ثابت ہو سکتا ہے
اگر اسرائیل نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر فرانس پر پابندیاں لگائیں تو فرانس اس کا جواب دینے کے لیے تیار ہے، میکرون
کچھ ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی جانب بڑھ رہے ہیں، امریکی صدر
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور حماس کی حکومت سے علیحدگی تک فلسطینی ریاست کو تسلیم نہیں کریں گے؛ اٹلی
فرانسیسی صدر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرکے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر سے اپنے مشن دفتر جا رہے تھے
اسرائیلی جارحیت غزہ جنگ بندی مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، شاہِ اردن
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس جیسے سنجیدہ موقع پر بھی ٹرمپ باز نہ آئے
غزہ جنگ کو طول دیکر گریٹر اسرائیل منصوبے کو عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے؛ شیخ تمیم بن حمد الثانی
غزہ سے متعلق عالمی عدالتوں کے فیصلوں کی بھی پاسداری نہیں کی گئی، انتونیو گوتریس
امریکا کا فلسطینی صدر کو ویزا جاری نہ کرنا اقوام متحدہ کے میزبان ملک کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے، صدر اردوان
اگر میں صدر ہوتا تو نہ غزہ میں جنگ ہوتی اور نہ روس یوکرین آمنے سامنے آتے، امریکی صدر
ترک، انڈونیشیا سمیت کینیڈا کے سربراہ کی تقریر کے دوران بھی مائیک بند ہوا
صادق خان کے میئر بننے کے بعد برطانیہ ایک مختلف ملک بن گیا، امریکی صدر
بھارت کی مودی سرکار میں ہندوتوا کے جنونیوں نے مسلمانوں کے لیے زمین تنگ کردی
اپوزیشن جماعتوں کے دو بڑے رہنما، سیلو ڈیلین ڈائیلو اور معزول صدر الفا کونڈے، ریفرنڈم کا بائیکاٹ کر چکے ہیں
لینڈنگ کے بعد جہاز کے عملے نے لڑکے کو ایئرکرافٹ کے قریب گھومتے دیکھا اور فوراً سیکیورٹی کو اطلاع دی
وہ 1999 سے سعودی عرب کے اعلیٰ مفتی کے منصب پر فائز تھے
امریکا میں 170 ملین صارفین رکھنے والی ٹک ٹاک پر گزشتہ سال ایک قانون کے تحت پابندی کا خطرہ پیدا ہوگیا تھا
سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے عالمی برادری کو دو ریاستی حل کی حمایت کرنی چاہیے
ویڈیو پر اماراتی صارفین نے ان کی صحت، خاندانی روایت اور ثقافتی ورثے سے جڑے رہنے کے عزم کو سراہا
اسرائیل نے اس مشن کو روکنے اور اس کی بحری ناکہ بندی کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے
مبصرین کے مطابق منی پور میں بڑھتی مزاحمتی کارروائیاں بھارتی فوج کے سیکیورٹی دعوؤں کو چیلنج کر رہی ہیں
یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکا نے نئی ’ایچ ون بی‘ ویزا درخواستوں پر ایک لاکھ ڈالر فیس عائد کر دی ہے
میلان، نیپلز، جینووا اور ٹریئسٹ سمیت مختلف شہروں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
بیان میں مزید الزام لگایا گیا کہ یہ فلوٹیلا دراصل حماس کے مقاصد پورے کرنے کے لیے منظم کیا گیا ہے
فلسطین میں امن قائم کرنے کا وقت آ گیا ہے، فرانسیسی صدر میکرون
امریکا چاہتا ہے کہ عرب اور مسلم ممالک غزہ میں فوج بھیجنے پر آمادہ ہوں تاکہ اسرائیل انخلا کرسکے
ملک کی اہم شاہراہوں اور عمارتوں کو قومی پرچموں سے سجا دیا گیا ہے
صدر محمود عباس نے کہا کہ ہم ہتھیاروں کے بغیر متحد فلسطینی ریاست چاہتے ہیں
انتونیو گوتریس نے کہا کہ فلسطینی ریاست کا قیام کوئی انعام نہیں بلکہ ایک مسلمہ حق ہے
ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کی سائیڈ لائن پر ٹرمپ ملاقات کریں گے
اسرائیلی نژاد جرمن یرغمالی کو 7 اکتوبر 2023 کو میوزیکل کنسرٹ سے واپسی پر یرغمال بنایا تھا
اس بل سے سابق صدر بولسونارو اور اِن کے اتحادیوں کو ممکنہ معافی مل سکتی ہے
یہ خط حماس کے مذاکرات کاروں نے ثالث کا کردار ادا کرنے والے قطر کے حوالے کیا ہے
آج اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں سعودی عرب اور فرانس کی میزبانی میں عالمی رہنماؤں کا اہم اجلاس جاری ہے
سعودی عرب اور فرانس کی میزبانی میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں عالمی رہنماؤں کا اجلاس
اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں عالمی سربراہان کا اجلاس سعودی عرب اور فرانس کی میزبانی میں ہوگا
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب روسی جنگی طیاروں نے ایسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی
کم جونگ اُن کے مطابق ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ خوشگوار یادیں وابستہ ہیں
چارلی کرک کی یاد میں اریزونا کے ایک اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں 63 ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے
وانگ یی نے عالمی برادری پر زور دیا کہ اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کے لیے تین اقدامات فوری اختیار کیے جائیں
مودی کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور بھارت کے تجارتی تعلقات میں تناؤ پایا جا رہا ہے