صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی پر سخت تنقید ہو رہی ہے
بھارت نے حال ہی میں روس اور ایران سمیت دیگر اتحادیوں کے ساتھ فوجی مشقوں ’زاپاد‘ (مغرب) میں شرکت کی
ٹرمپ یہ کہہ چکے ہیں کہ غزہ سے انخلاء کے بعد اس علاقے میں امریکا کی زیر ملکیت ساحلی تفریح گاہ تعمیر کی جا سکتی ہے
سی این این نے تجزیہ کیا کہ پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی اتحاد ایک نئی دفاعی صف بندی کی عکاسی کرتا ہے
سونامی کی لہریں چند منٹ سے لے کر ایک گھنٹے کے اندر کسی بھی وقت ٹکرا سکتی ہیں
میئر خان دنیا کے بدترین میئروں میں سے ہیں اور ہمارے پاس بھی کچھ برے میئر ہیں، امریکی صدر
قرارداد ڈنمارک کی سفیر کرسٹینا مارکوس لاسی نے پیش کی تھی
اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے لیے امریکی دباؤ نہیں؛ احمد الشرع
دھماکا اس وقت ہوا جب فوجی قافلہ حماس کے زیر استعمال عمارتوں کو گرانے ایک بلڈوزر لے کر سڑک سے گزر رہا تھا
بھارت کی لگائی گئی بھاری سرمایہ کاری ڈوب سکتی ہے
اسرائیل نے دوحہ میں حماس کی قیادت کے مشاورتی اجلاس کے مقام پر بمباری کی تھی
اسرائیل نے دوحہ میں حماس رہنماؤں کو نشانہ بنایا تھا جس میں 5 افراد شہید ہوگئے تھے
اس منصوبے کی مالیت تقریباً 11 ارب پاؤنڈ (15 ارب ڈالر) بتائی گئی ہے
امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم کی ملاقات میں متعدد معاہدوں پر دستخط کردیئے گئے
معاہدے کی شقوں کے مطابق اگر کسی ایک ملک پر بیرونی مسلح حملہ ہوتا ہے تو اسے دونوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا
پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ رابنسن نے اپنے روم میٹ کو بھیجے گئے ٹیکسٹ پیغامات میں قتل کا اعتراف کیا تھا
سائمن اوفر اور پیٹر پرنسلے پارلیمانی وفد کے ہمراہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ریلیف سرگرمیوں کا جائزہ لینے جا رہے تھے
وزارت نے بتایا کہ فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ کڑا آخری بار کب دیکھا گیا تھا
اس فیصلے کا مقصد زائرین کے سفر کو منظم بنانا اور سیکورٹی اقدامات کو بہتر بنانا ہے
ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق بیجنگ امریکا پر انحصار کم کرنے کی پالیسی پر سختی سے کاربند ہے
مودی کی پالیسیاں بھارت میں فرقہ واریت کو بڑھا کر بہار اور پنجاب کے عوام کو آمنے سامنے لے آئیں
صدر ٹرمپ نے عشائیے سے خطاب میں کہا کہ امریکا اور برطانیہ کے تعلقات دہائیوں سے قابلِ فخر ہیں
ابتدائی رپورٹ کے مطابق حملہ آور کی شناخت فوری طور پر ظاہر نہیں کی گئی
7 اکتوبر 2023 کے بعد سے شہدا کی مجموعی تعداد 65 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے
اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ نیتن یاہو نے ٹرمپ کو حملے سے ڈھائی گھنٹے قبل آگاہ کیا تھا
یہ نوٹ بعد میں ضائع کر دیا گیا لیکن تفتیش کاروں نے اس کے مندرجات کے شواہد حاصل کر لیے ہیں
معاہدے کی تفصیلات میں یہ بات شامل ہے کہ دونوں طرف فوجی تعاون کو مضبوط کیا جائے گا
معاہدے کے تحت کسی بھی ایک ملک کے خلاف جارحیت کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا
عبدالغنی بٹ نے اپنی ساری زندگی جدوجہد آزادیٰ کشمیر میں گزار دی
انٹرنیٹ پابندی شمالی افغانستان کے پانچ بڑے صوبوں قندوز، بدخشاں، بغلان، تخار اور بلخ میں نافذ العمل ہوگی
اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے والوں کو بھی اقوام متحدہ سے خارج کردیا جائے، صدر مائیکل ڈی ہیگنز
والد نے یہ رقم زمین بیچ کر برے وقتوں کے لیے سنبھال کر بینک میں رکھی تھی
اسرائیل کی غزہ میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے
اقوام متحدہ کے کمیشن کی حالیہ رپورٹ میں اسرائیل کو فلسطینی عوام پر نسل کشی کا مرتکب قرار دیا گیا ہے
فریقین نے مزید ملاقاتوں پر تو اتفاق کیا لیکن بڑے مسائل پر پیش رفت نہ ہوسکی
فردوس احمد کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف حاجن بانڈی پورہ میں شدید احتجاجی مظاہرے ہوئے
ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد پوری عمارت زمین بوس ہوگئی اور شدید نقصان پہنچا
مقدمے میں تین تحقیقی مضامین اور ایک کتاب کو بنیاد بنایا گیا ہے جو انتخابی مہم کے دوران شائع ہوئی
رجسٹریشن پر وارننگ دینے یا نہ دینے سے متعلق فیصلہ بعد میں کیا جائے گا
کشمیر کے بعد اب دیگر ریاستیں بھی آبادیاتی تبدیلی کی زد میں آگئیں
وزرائے خارجہ نے خبردار کیا کہ بین الاقوامی پانیوں میں جہازوں پر حملہ یا غیر قانونی حراست احتساب کے زمرے میں آئے گی
ان اقدامات میں تجارتی مراعات معطل کرنا، انتہاپسند اسرائیلی وزیروں اور پرتشدد آبادکاروں پر پابندیاں شامل ہیں
رویش کمار نے اپنے بیان میں کہا کہ ارنب گوسوامی دہرا معیار اپناتے ہیں
امریکی حکام کے مطابق اب ان افراد اور کمپنیوں کے ساتھ کوئی امریکی شہری یا کمپنی تجارتی تعلق قائم نہیں کر سکے گی
امریکی اور یورپی پابندیوں کے بعد روس کے تقریباً 300 سے 350 ارب ڈالر کے اثاثے یورپ میں منجمد ہیں
یورپی یونین، چین اور جنوبی افریقہ نے بھی اسرائیل کی مذمت کرتے ہوئے قطر کی خودمختاری اور علاقائی استحکام کی حمایت کی
حوثی باغیوں کے حملے کے بعد اسرائیل کے متعدد علاقوں میں سائرن بجنے لگے
امریکی صدر نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدہ مکمل ہوچکا ہے
حادثے میں 24 تارکین وطن کو بچالیا گیا جن میں سے 7 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
افغان شہری کی شناخت سلیمان اے کے نام سے ظاہر کی گئی جس نے 2024 میں اسلام مخالف ریلی پر حملہ کیا تھا