صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اصلاح پسند یہودی عبادت گاہ میں اسرائیل فلسطین میموریل ایونٹ جاری تھا
عالمی رہنماؤں کو اس نازک صورتحال میں پاکستان اور بھارت کی قیادت کے ساتھ رابطہ کرنے کا کہا ہے
ہندوتوا کے ایجنڈے کے لیے ہندوستان آپ کو یتیم نہ بنادے، جنرل کونسلر گرپتونت سنگھ پنوں کا پیغام
آتشزدگی کا واقعہ کولکتہ کے رتو راج ہوٹل میں گزشتہ رات پیش آیا
بھارتی نوجوان نے جولائی 2024 کو گوجرانوالہ میں رہنے والی لڑکی ماریہ سے شادی کی تھی
کمیونٹی کے لیے خطرہ بننے والے جنسی مجرموں کو برطانیہ میں بطور پناہ گزین تحفظ کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے، ہوم سیکریٹری
امریکی بحریہ نے تصدیق کی کہ حملے کے دوران ایک اہلکار معمولی زخم ہوا
اپنی شادی کو ایک نیک مقصد کی شروعات بنانا چاہتی ہوں، دلہن
مودی سرکار اور بی جے پی رہنما مسلم مخالف لہر کا سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے آگ کو مزید بھڑکا رہے ہیں
ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئر مین جیروم پاول کو بھی آڑے ہاتھوں لیا
وزیرانصاف گونر اسٹرومر نے واقعے کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ تفتیش کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے
بھارتی حکومت کو لوگوں کے گھر اڑانے کے بجائے ان کے املاک کا تحفظ یقینی بنانا چاہیے، سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی
2025 کے انتخابات میں 50 سے زائد پاکستانی نژاد امیدواروں نے مختلف سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ پر حصہ لیا
چین کے ریسٹورینٹ میں لگنے والی آگ میں ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
پولیس نے نوجوان کے قتل کے الزام میں 15 افراد کو گرفتار کرلیا
پہلگام واقعہ پر اپنی نااہلی کو چھپاتے ہوئے مودی سرکار نے پاکستان کیساتھ پانی کے معاہدے کو معطل کردیا
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 25 سے زائد سیاح ہلاک ہوگئے تھے
اس واقعہ پر 13 سکھ لائٹ انفینٹری کے سکھ جوانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے
نئے نادرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پراتک شرما کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا
پیچیدہ مسائل بھی بامعنی اور تعمیری مذاکرات کے ذریعے پرامن طور پر حل کیے جا سکتے ہیں، سیکریٹری جنرل
ٹرمپ ہمیں توڑ کر ہم پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا، مارک کارنی کی وکٹری اسپیچ
44 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر 8 واں ہے، گیلپ رپورٹ
حملہ آور 200 کلومیٹر تک اندر کیسے گھس آئے،ہماری انٹیلی جنس کیا کر رہی تھی؟
یوکرین میں انسانی ہمدردی کے تحت 8 سے 10 مئی تک سیز فائر ہوگا
دفاتر میں کام ٹھپ، پروازیں معطل اور ٹریفک کا نظام مفلوج ہوکر رہ گیا
بھارت میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے حوالے سے مودی سرکار پر شدید سوالات اٹھنے لگے ہیں
گزشتہ برس ستمبر میں پیجرز اور واکی ٹاکی دھماکوں میں حزب اللہ کے درجنوں کارکنان جاں بحق ہوئے تھے
حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، متعدد کی حالت تشویشناک
کینیز میڈیا سٹی مختلف فنی مراحل کےلیے ون اسٹاپ شاپ ثابت ہوگا
سماعت چھ روز تک جاری رہے گی جس میں 40 ممالک دلائل دیں گے
ساردا بائی کا ویزا منسوخ کردیا گیا ہے اور انہیں بلا تاخیر پاکستان واپس جانے کی ہدایت کی گئی ہے
امریکی حکومت نے عوامی سطح پر واقعے کے بعد بھارت کی حمایت کا اظہار کیا لیکن پاکستان پر تنقید نہیں کی
دی اٹلانٹک کی مصنفہ الزبتھ برونگ نے دعویٰ کیا کہ ایلون مسک کے بچوں کی اصل تعداد سو سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے
قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان نے حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی پیش رفت کے پہلو نہیں بتائے
مودی حکومت کے کشمیریوں پر ظلم کے باوجود مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام بھارت کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، حریت کانفرنس
یہ تہوار 16ویں صدی کے فلپائن کے نوآبادیاتی مخالف رہنما کی یاد میں منایا جاتا ہے
پاکستانی عوام کے ساتھ اینٹ کی طرح کھڑے ہیں، یہ نہ تو 1965 ہے نہ 1971 یہ 2025 ہے،گرپتونت سنگھ پنوں
بھارت اتنا معصوم نہیں ہے، اس نے بھی کینیڈا میں 3 سکھوں کو قتل کروایا ہے، سابق بھارتی رکن پارلیمنٹ
بھارتی حکومت دریائے سندھ کا پانی روکنے پر کام کرے تو کم از کم 20 سال چاہئیں۔ ہندو پنڈت
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت میں جموں و کشمیر کے طلباء پر تشدد کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہوگیا
چھاپوں کے دوران خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا گیا، کشمیر میڈیا سروس
دستاویزی فلموں نے بھارتی مظالم کو دنیا کے سامنے آشکار کردیا
یہ پیش رفت سعودی معیشت کا تیل پر انحصار ختم کرنے کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے
ریاست لوسیانا میں وفاقی جج ٹیری ڈوٹی نے مقدمے کی سماعت کے لیے 16 مئی کی تاریخ مقرر کی ہے
اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں میں 18 مارچ سے اب تک دو ہزار62 فلسطینی شہید ہوئے اور مجموعی تعداد 51 ہزار439 ہوگئی ہے
سیماحیدرکا کیس زیرتفتیش ہے اور وہ اس وقت بھارت کی شہری ہیں لہٰذا مرکزی حکومت کے احکامات لاگونہیں ہوتے، وکیل اے پی سنگھ
طالبہ نے کہا کہ بغیرنمبر پلیٹ کے رکشے چل رہے ہیں اور خاتون کو خطرے میں دیکھ کر کوئی مدد نہیں کررہا ہے
ایران کی ثالثی کی پیشکش پر تاحال پاکستان اور بھارت کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا
بنگلا دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس سے قطری قیادت نے ملاقات کی ہے
ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالتے ہی تارکین وطن سے متعلق قوانین کو سخت کردیا تھا