صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گزشتہ 8 سے 9 ماہ کے دوران 116 نئے کیسز رجسٹر ہوئے ہیں، افغان اسپتال کے عہدیدار کا دعویٰ
بھارتی شہری مبینہ طور پر کوسٹ گارڈ کے جہازوں کی معلومات پاکستانی خاتون سے شیئر کرتا تھا
ریاست گجرات میں خواڈا پلانٹ تقریباً 60 ملین سولر پینلز اور 770 ونڈ ٹربائنز پر مشتمل ہے
بل کلنٹن نے 2016 کے صدارتی انتخابات کو ممکنہ طور پر امریکا کی تاریخ کے تاریک ترین انتخابات قرار دیا
بجٹ کے حوالے سے روسی حکومت نے کہا کہ فوجی اخراجات کے ساتھ سماجی اور ٹیکنالوجی کا فروغ اہم ترجیحات میں شامل ہے
سرحد میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے اور باہر جانے والے افراد بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں، حکام
چنائی میں سیلاب سے سڑکیں ڈوب چکی ہیں اور شہر سے پروازوں کا سلسلہ بھی منقطع ہوگیا تھا، حکام
منصوبہ دنیا بھر کے سب سے بڑے عوامی ٹرانسپورٹ کے منصوبوں میں سے ایک ہے، حکام
20 سالہ ایڈن الیگزینڈر کو حماس نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے میں یرغمال بنایا تھا
اسرائیلی فوج نے جبالیہ اور نصیرات پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کی
چارلس کشنر نے ٹیکس کی خلاف ورزیوں کے الزام میں ایک سال جیل میں گزارا تھا
اپریل میں بھی اسرائیلی بمباری میں ورلڈ سینٹرل کچن کے 7 اہلکار جاں بحق ہوگئے تھے
44 سالہ کشیپ کاش پٹیل اسٹیبلشمنٹ کے ناقد ٹرمپ کے وفادار ساتھی، وکیل اور تفتیش کار ہیں
ریاست تلنگانہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر 7 قبائلیوں کو ماورائے عدالت قتل کردیا
متبادل کرنسی کا استعمال کرنے والے ملک کو امریکی منڈیوں تک رسائی نہیں ملے گی
سروس ابتدائی طور پر ستوا، یونین، الغبیبہ اور گولڈ سوق بس اسٹیشنوں پر فعال کی جائے گی
اگر فلسطینی صدر محمود عباس کام جاری نہیں رکھ سکے تو ان کے جانشین نئے انتخابات تک 90 روز کے لیے صدر ہوں گے
اقوام متحدہ میں مکمل طور پر اصلاحات کی ضرورت ہے، موجودہ بحران سے آنے والی نسلیں بھی متاثر ہوں گی، طیب اردوان
لبنان کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے ڈرون حملوں میں 6 لبنانی زخمی بھی ہوگئے
تائیوان کے حکام نے بتایا کہ مذکورہ اسلحے کی فراہمی ایک ماہ کے اندر شروع ہونے کی امید ہے، رپورٹ
جوابی مہم کے لیے مکمل طور پر تیاری کے ساتھ مزید فوجیوں کو تعینات کیا جا رہا ہے، شامی فوج
حادثہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار ہونے کے باعث پیش آیا، حکام
امریکا نے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کیلیے نئی سفارتی کوششیں شروع کردیں
تہران ہوائی اڈے پر بھارتی ولاگر کی ملاقات پاکستانی طالب علم حسین سے ہوئی جس نے اس کی بہت مدد کی۔
پارلیمنٹ میں بل کے ابتدائی مرحلے میں منظوری کے لیے 330 ارکان نے حق میں جبکہ 275 نے مخالفت میں ووٹ دیا
گوتم اڈانی نے بھارت میں ٹھیکے حاصل کرنے کے لیے کروڑوں روپے رشوت دینے کے لیے امریکی انویسٹرز، بینکوں سے فراڈ کیا
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں شہدا کی تعداد 44 ہزار 363 ہوگئی ہے
سونے کی غیر قانونی کان کنی کیلیے سیکیورٹی فراہم کرنے کے عوض رشوت لینے والے دو افسران گرفتار جبکہ 36 اہلکار برطرف
سیاحت کے شعبے کو 10 ارب ڈالر کے خسارے کا سامنا رہا جس کی وجہ سے 5 لاکھ کے قریب لبنانی بے روزگار ہوئے، وزیر
عمران پٹیل کو بیٹنگ کے دوران سینے اور بازو میں درد محسوس ہوا جس کے بعد وہ اچانک گر کر بے ہوش ہوگئے
ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے جبکہ تلاش کا عمل جاری ہے، حکام
روس نے بیان میں حملوں کو شام کی خودمختاری پر حملہ قرار دیا
انتخابی مہم کے دوران کئی پروگراموں میں ان کی جگہ پارٹی کے ڈپٹی لیڈر نے ان کی نمائندگی کی
23 سالہ ڈینیئل خلیف کو اگلے برس کے اوائل میں سزا سنائی جائے گی
امریکی تاریخ ایسے اندوہناک واقعات سے بھری ہوئی ہے، پوٹن
لوئس ہیگ کو موبائل فون مل گیا لیکن پولیس کو بتائے بغیر فون اپنے استعمال میں لے لیا تھا
بھارت میں 25 سالہ خاتون پائلٹ کی لاش کمرے کی چھت سے لٹکی ہوئی ملی تھی
آبدوزوں سے پکڑی گئی 1400 میٹرک ٹن منشیات کی کھیپ میں 225 ٹن کوکین اور 1000 ٹن گانجھا شامل ہے
الہٰ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے تک مسجد میں کوئی کارروائی نہ کی جائے، سپریم کورٹ
غزہ میں 20 لاکھ افراد محصور ہیں اور شدید قحط کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ
دریائے اللیطانی کے جنوبی علاقوں میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کرکے شہریوں کو واپس لوٹنے کا حکم دے دیا
پابندی کی خلاف ورزی پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کروڑوں ڈالر جرمانہ ہوگا
سابق لیفٹننٹ جنرل کیتھ کیلوگ ٹرمپ کے پہلے دورِ حکومت میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کے چیف آف اسٹاف بھی رہے
شہادت کے بعد حسن نصر اللہ کو عارضی طور نامعلوم مقام پر امانتاً دفن کیا گیا تھا
چین میں اس سے قبل بھی دو وزرائے دفاع کو کرپشن الزامات پر برطرف کیا جا چکا ہے
2021 میں امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا پورے خطے کیلیے ایک نیا چیلنج بن کر سامنے آیا
یونی ورسٹی کے سی سی ٹی وی کیمرے میں یہ ہولناک منظر محفوظ ہوگیا
پولیس نے بوائے فرینڈ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی
بھارتی بحریہ کا K-4 میزائل 3500 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے
یہ درخواست انتہا پسند ہندو جماعت ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا نے دائر کی ہے