صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکام نے واقعے کی مکمل تحقیقات کا آغاز کر دیا تاکہ اصل وجوہات کا تعین کیا جاسکے
یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور انسانی اصولوں کی خلاف ورزی ہے
ایران قومی مفادات اور دفاعی پالیسی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا، رضا امیری مقدم
ایرانی حکام کے مطابق اگر یہ ناکہ بندی جاری رہی تو صورتحال مزید کشیدہ ہو سکتی ہے
بھارتی عوام نے خطہ میں قیام امن کیلئے مودی حکومت پر بروقت سفارتی کردار ادا نہ کرنے پر سوالات اٹھا دیے
اجلاس میں شامل سات ممالک یومیہ تیل کی پیداوار میں تقریباً 188,000 بیرل اضافہ کرنے پر غور کر رہے ہیں
یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ میں بیلاروس کا ممکنہ کردار خطے کی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا سکتا ہے
قزاقوں نے سمندر کے کنارے واقع قصبے قندالا کے قریب ایک دور دراز ساحلی علاقے سے آئل ٹینکر کو روانہ کیا
رپورٹ کے مطابق یہ سسٹم اس سے قبل لبنان میں حزب اللہ کے حملوں کے خلاف بھی استعمال کیا جا چکا ہے
اس اقدام کا مقصد فوج میں اے آئی فراہم کرنے والی کمپنیوں کی تعداد میں اضافہ کرنا اور جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانا ہے
ماہرین کے مطابق اس فیصلے سے امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے
حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ معلومات کے حصول کے لیے صرف مستند اور سرکاری ذرائع پر ہی انحصار کریں
دو ماہ کے دوران اسرائیلی حملوں میں لبنان میں شہید ہونے والوں کی تعداد 2659 تک پہنچ چکی ہے
جہاز پر تقریباً 19 لاکھ بیرل خام تیل موجود ہے جس کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کے قریب بتائی جا رہی ہے
آبنائے ہرمز میں امریکی حکمت عملی ایک دوستانہ ناکہ بندی ہے، امریکی صدر
ایران کی معروف انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو سال 2023 میں نوبیل امن انعام سے نوازا گیا
وہ 1980 سے 1988 تک ایران عراق جنگ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹس کے طور پر کام کر رہے تھے
چین چھوٹی اور آزاد ریفائنریوں کے ذریعے ایرانی تیل کا ایک بڑا خریدار ہے
دونوں رہنماؤں کے درمیان امریکا کیساتھ جنگ بندی مذاکرات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا
کمپنی نے دیوالیہ ہونے سے بچنے کیلیے امریکی حکومت سے امداد مانگی تھی
جلد بازی میں انخلا کیا تو ایران کا معامہ دو یا تین سال میں دوبارہ سر اُٹھا سکتا ہے، امریکی صدر
یہ بم ایران میں امریکا اور اسرائیل نے گرائے تھے جو کسی وجہ سے پھٹ نہیں سکے تھے
ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان قریبی تعلق پاکستان اور امریکا کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا، جنرل مارک کمٹ
ایرانی تجویز میں آبنائے ہرمز کو کھولنے کی شرائط پر بات کرنے کی پیشکش کی گئی ہے
کچھ جہازوں کو امریکا نے ایرانی بندرگاہوں سے نکلنے کے بعد قبضے میں لے لیا ہے
یرانی فوج دشمن کی جانب سے کسی بھی مہم کا جواب دینے کیلئے مکمل تیار ہے
حملے میں جنوبی لبنان کے قصبے چوکین کو نشانہ بنایا گیا
یورپی یونین تجارتی معاہدے پر مکمل رضامندی کے ساتھ تعمیل نہیں کر رہا ہے، ٹرمپ
امریکی صدر بجا طور پر ان متضاد ریمارکس پر ردعمل ظاہر کر رہے ہیں، پینٹاگون
ہم چاہتے ہیں کہ کابل شہر پاکستان کا حصہ بن جائے، افغان شہری
طویل جنگوں کے تجربات نے عوامی رائے پر گہرا اثر ڈالا ہے
بھارت پاکستان کی پیشہ ورانہ برتری کےسامنے مسلسل پسپا رہا
صدر ٹرمپ نے یہ دعویٰ کانگریس کے اسپیکر مائیک جونسن اور سینیٹ کے صدر چک گراسلی کے نام لکھے گئے خط میں کیا
اسرائیل، قطر، کویت اور متحدہ عرب امارات کو جدید دفاعی ساز و سامان فراہم کیا جائے گا
صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر امریکا اس وقت تنازع سے نکل گیا تو مسئلہ چند سال بعد دوبارہ پیدا ہوسکتا ہے
ایران بحیرہ عرب اور آبنائے ہرمز میں ایران کے ساحل کے قریب پانیوں پر نئے اصول نافذ کرے گا،آئی آر جی سی
امریکا کے ساتھ ممکنہ مذاکرات میں پاکستان کو باضابطہ ثالث کی حیثیت حاصل ہے
فیصلہ کرنا ہے کہ ایران کیخلاف بھرپور طاقت استعمال کریں یا مذاکرات کیے جائیں، امریکی صدر
امریکی وزارت خزانہ نے آج ہی 6 ایرانی شہریوں،21 کمپنیوں اور ایک بحری جہاز کو بلیک لسٹ میں شامل کیا ہے۔
ملک میں تیار کی جانے والی اشیا کے استعمال کو ترجیح دی جائے تاکہ ملکی معیشت کو سہارا مل سکے
امریکا نے ایران پر سفارتی دباؤ بڑھانے کے لیے پابندیاں سخت سے سخت کرنے کی پالیسی اپنا رکھی ہے
ایران نے پاکستان کو جنگ بندی مذاکرات پر نیا مسودہ گزشتہ شام دیا تھا
ایران آبنائے ہرمز اپنے مکمل کنٹرول کو برقرار رکھنے کے لیے تیار ہے
اسرائیلی فوجیوں نے بندوق تانے اسپیشل چائلڈ کے پیچھے بھاگتے ہوئے اسے مجرموں کیطرح گرفتار کیا
ایران کیساتھ جنگ بندی مذاکرات کی تفصیلات عوام کے سامنے نہیں لائی جا رہیں، اصل پیش رفت خفیہ سطح پر ہو رہی ہے، ٹرمپ
ایرانی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے پر ماہانہ تقریباً 500 ڈالر کا اضافی مالی بوجھ پڑ رہا ہے
بنگلادیش نے بھارت سے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان اس بیان بازی سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے
امریکی حکام کا خیال ہے کہ ایران تیزی سے اپنی ڈرون اور میزائل صلاحیت کو بحال کرنا چاہتا ہے
ٹرمپ کی پالیسیوں کے باعث مودی کی عالمی حیثیت کمزور ہورہی ہے