US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
انٹرٹینمنٹ
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ویڈیوز
بلاگ
تہران میں سفارت خانہ اپنی سرگرمیاں بتدریج بحال کرے گا، سوئس وزارت خارجہ کا بیان
ایران کیساتھ جنگ بندی کے بعد سے ایسی فضا بن گئی ہے جس میں غزہ سیزفائر پر پیشرفت ہوسکتی ہے
گروسی کا بمباری کا شکار ہونے والی سائٹس کا دورہ نہ صرف بے معنی ہے بلکہ ممکنہ طور پر بدنیتی پر مبنی بھی ہے
متحدہ عرب امارات، مصر اور دو دیگر عرب ممالک غزہ میں حماس کی جگہ مشترکہ حکومت قائم کریں گے
کچھ چینلز نہیں چاہتے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہوں، وزیر دفاع
صہیونی حکومت کو بچانے کےلیے امریکاجنگ میں کودا لیکن اسے کچھ حاصل نہ ہوا، ایرانی سپریم لیڈر کی قوم کو فتح پر مبادکباد
صرف مئی 2025 سے اب تک اسرائیل نے امدادی مراکز پر حملوں میں 500 سے زائد فلسطینی شہید کیے ہیں
امریکا نے مختلف ذرائع سے پیغامات بھیجے لیکن تہران جنگ بندی سے قبل جارحیت بند کرنے پر تیا نہیں ہوا، نائب وزیرخارجہ
ایران اب جوہری ہتھیار نہیں بناسکتا اور مجھے نہیں لگتا اب وہ اسرائیل سے جنگ کرے گا، امریکی صدر
مصر اور قطر گزشتہ کئی ماہ سے اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں
امریکی جریدے اور بعض مغربی ذرائع نے دعویٰ کیا تھا کہ 13 جون کو اسرائیلی فضائی حملے میں جنرل قانی شہید ہو گئے تھے
بل کی حتمی منظوری اب ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل دے گی
صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کا خواہاں نہیں ہے
امریکی مندوب نے واضح کیا کہ آئندہ کسی بھی معاہدے میں ایران کو یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی
یہ پھانسیاں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے صرف ایک روز بعد دی گئیں
رکن کانگریس ال گرین کی جانب سے صدر پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام لگا کر مواخذے کی قرارداد پیش کی گئی تھی
امریکی حملوں کے باوجود ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، پینٹاگون کی ابتدائی انٹیلی جنس رپورٹ
اسرائیلی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ افزودہ یورینیم کا بڑا حصہ ملبے تلے دفن ہو چکا ہے
انقلاب اسکوائر میں جمع ہزاروں شہریوں نے امریکا مردہ باد اور بچوں کا قاتل اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے
خطے میں امن طاقت کے استعمال سے گریز کے ذریعے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے، ترجمان
ایران کے جوہری مراکز پر امریکی حملے اقوام متحدہ اور عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے قوانین کی خلاف ورزی ہے
ایران نے دوحہ میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا تھا جسے قطر نے خودمختاری کے منافی قرار دیا تھا
امریکی طیاروں نے ایران کے تین یورینیم افزودگی مراکز پر بمباری کی تھی
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی غیر متوقع اور کسی حد تک ناقابل یقین بھی تھی
اسرائیلی وزیر اعظم نے دعاؤں کی پرچی لکھ کر دیوار گریہ میں رکھی، اسرائیلی میڈیا رپورٹس
ایران نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے سیزفائر کے بعد کوئی میزائل حملہ نہیں کیا
وزارت صحت کے مطابق اب تک اس جنگ میں ایران کے 400 سے زائد شہری شہید ہو چکے ہیں
یہ مطالبات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ایران کے ساتھ دو طرفہ جنگ بندی کا عمل شروع ہو چکا ہے
اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کرنے کے فوراً بعد حملے شروع کر دیے، امریکی صدر
بیان کے مطابق اسرائیل نے ایران کے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام کی ’’دوہری اور فوری خطرات‘‘ کو ختم کر دیا ہے
صدر ٹرمپ کے مطابق یہ جنگ بندی 24 گھنٹوں پر مشتمل مرحلہ وار عمل کے تحت ہوگی
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک گھنٹے کے دوران 6 مرتبہ ایئر سائرن بجائے گئے
سپریم لیڈر کے اس بیان کو موجودہ صورتحال میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سخت پیغام تصور کیا جا رہا ہے
شاید ایران نے اپنا غصہ نکال لیا ہے اور امید ہے کہ اب مزید نفرت نہیں رہے گی، امریکی صدر
قطر میں امریکی ایئر بیس دنیا کا سب سے اہم فوجی اڈّہ سمجھا جاتا ہے
وزیر اعظم کا قطری اور سعودی سفیر سے رابطہ، اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی
امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا
بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے (Fifth Fleet) کا صدر دفتر قائم ہے
ایران نے قطر میں واقع امریکا کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
میزائلوں نے عراق اور قطر میں کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا ہے، ایرانی میڈیا
ابوظہبی اور دبئی کے ایئرپورٹس پر فلائٹس کی آمد و رفت معطل ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں
ایران نے اپنے جوہری مراکز پر امریکی حملے کا شدید اور کڑا جواب دینے کی دھمکی دی تھی
قطر میں امریکا کا سب سے بڑا فوجی اڈّہ ہے
اگر ایران مذاکرات پر راضی نہ ہوا تو ظالم حکومت کا خاتمہ ناگزیر ہے
آیت اللہ خامنہ ای نے روس سے امریکی اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف مدد اور تعاون کی اپیل کی تھی
امریکا اور اسرائیل نے ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے اور "رجیم چینج" کی کھلی دھمکی دی ہے
مقبوضہ بیت المقدس کے آسمان میں میزائلوں کو پرواز کرتے دیکھا گیا، جس کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مزید جھڑپوں کا خدشہ بڑھ رہا ہے
اسرائیلی بیان میں کہا گیا ہے کہ مہرآباد، مشہد اور دزفول کے ہوائی اڈے ان حملوں میں نشانہ بنائے گئے
امین شایستہ کو 2023 کے آخر میں گرفتار کیا گیا تھا اور اس پر اسرائیل کے لیے سائبر جاسوسی کا الزام تھا