US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسرائیلی جارحیت کے بعد سے ایران میں درجنوں بچوں کی شہادت کی اطلاعات سامنے آچکی ہیں
یورپی رہنماؤں نے کہا کہ وہ اس مقصد کے لیے تمام متعلقہ فریقوں سے تعاون پر تیار ہیں
ترجمان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکا اور اسرائیل کی اشتعال انگیزیوں کے خلاف متفقہ طور پر آواز بلند کرے
عراقی حکومت انہیں روکنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ نہ ہو
ایرانی حکام نے امریکی حملوں کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جواب ضرور دیا جائے گا
واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں نئی جنگوں کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا
بیجنگ امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے، چینی مندوب
ایران نے مذاکرات کو تھیٹر بنا کر ٹائم خریدنے کی حکمت عملی اپنائی تاکہ وہ میزائل تیار کرے، اسرائیلی مندوب
امریکہ نے ایران کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد بہانے کے تحت جنگ مسلط کی ہے، ایرانی مندوب
افزودہ مواد، مقامی علم اور سیاسی عزم بدستور موجود ہو اور سمجھ داری سے چلیں تو خطرناک حملوں بچ نکلتے ہیں، علی شمخانی
چین مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام کی بحالی کے لیے کام کرنے کوتیار ہے، ترجمان وزارت خارجہ
نائب وزیرصحت علی رضا رئیسی نے کہا کہ جوہری تنصیبات سے مواد پہلے ہی دوسری جگہ منتقل کردیا گیا تھا
پاکستان، روس اور چین کی جانب سے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی سے متعلق قرارداد جمع کرائی گئی
پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دی تاہم حتمی فیصلہ ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کرے گی، رکن پارلیمنٹ
سیکرٹریٹ نے مطالبہ کیا کہ فریقین پُرامن مذاکرات اور بات چیت سے مسئلے کا حل نکالیں
حملے کے پیش نظر ان تینوں مقامات کو خالی کر کے سامان منتقل کردیا گیا تھا، ایرانی سرکاری میڈیا
ایران نے حملے کے دوران کسی قسم کی مزاحمت نہیں کی، کارروائی میں آبادی یا فوجیوں کو نشانہ نہیں بنایا،مشترکہ بریفنگ
پاکستان نے اپنی فضائی حدود، زمینی یا بحری جگہ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی اور نا ہی دے گا
عراقی وزارت خارجہ نے کہا کہ یہ فوجی کارروائی علاقائی امن و سلامتی کے لیے ’’سنگین خطرہ‘‘ ہے
برطانوی وزیر اعظم سر کیر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ان حملوں سے تہران کے ایٹمی پروگرام سے لاحق خطرہ کم ہوا ہے
ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے نائب سربراہ رضا کاردان نے بھی تصدیق کی کہ ان حملوں کے باوجود تابکاری ریکارڈ نہیں ہوئی
مجید مسائبی کو "حساس معلومات موساد کو فراہم کرنے" کے الزام میں سپریم کورٹ سے سزا کی توثیق کے بعد آج صبح پھانسی دی گئی
ایران کا مؤقف ہے کہ عالمی امن کے تحفظ کے لیے اس حملے کو نظر انداز کرنا عالمی قوانین کی نفی ہو گی
یہ محتاط اور متوازن ردعمل اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ مغربی اتحادی ممالک بھی خطے میں مزید بگاڑ سے بچنا چاہتے ہیں
اسرائیلی فوج نے 2 ایرانی ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے، جنہیں اردن کی سرحد کے قریب روکا گیا
یہ ابتدائی عالمی ردِعمل ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی اقدام کو دنیا بھر میں قانونی اور اخلاقی چیلنجز کا سامنا ہے
ایران نے بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی لیکن اسرائیل نے سنگین غلطی کی ہے، ٹرمپ
دنیا بھر کے تمام اقوام متحدہ کے رکن ممالک کو اس خطرناک حرکت پر شدید تشویش ہونی چاہیے، عباس عراقچی
ایران کے سائنسدان اور ماہرین ملک کی جوہری صنعت کو آگے بڑھانے کا عمل جاری رکھیں گے
اگر امن جلدی نہ آیا تو ہم ان دیگر اہداف کو تیز رفتاری، مہارت اور درستگی کے ساتھ نشانہ بنائیں گے، صدر ٹرمپ
کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ آگے بڑھنے کا واحد راستہ سفارتکاری ہے۔ واحد امید امن ہے، انتونیو گوتریس
ایران نے کوئی بڑا نقصان نہیں اٹھایا کیونکہ جوہری مواد پہلے ہی نکال لیا گیا تھا
اسرائیل میں موساد کی خاتون جاسوس کو بہادر ترین جاسوس قرار دیا جارہا ہے کیونکہ ایران کو بڑا نقصان پہنچایا ہے
قابض اور جارح اقوام کے خلاف مسلمان ممالک کے دفاع کے لیے یمن کھڑا ہے، ترجمان حوثی فوج
بوشہر کے سیکیورٹی چیف حیدر سوسانی نے موساد کے مبینہ 9 جاسوس گرفتار کرنے کی تصدیق کردی ہے
خامنہ ای اپنے اہم کمانڈرز کی شہادت کی صورت میں ان کے متبادل کے طور پر فوجی کمان کے لیے بھی نام منتخب کرلیے ہیں
امریکی بی-2 بمبار ریاست میسوری میں وائٹ مین ایئرفورس بیس سے روانہ کردیے گئے ہیں، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
’’اسرائیل کے پاس اس کام کےلیے بہت محدود صلاحیت ہے، وہ بہت گہرائی تک نہیں جاسکتے‘‘؛ امریکی صدر
جنیوا میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی
امریکی سفیر نے غلطی سے ایران کی جگہ اسرائیل کہہ دیا
برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے جنیوا میں ملاقات کی
اکثریت نے مسجد اقصیٰ کی دیوار کے ساتھ نماز جمعہ ادا کی
ایران کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کرتے ہیں، اسرائیل کے یہ کھلے حملے خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، عاصم افتخار
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران اسرائیل جنگ پر ہنگامی اجلاس جاری ہے
13 جون کو اسرائیل کے ایک حملے میں شمخانی شدید زخمی ہو گئے تھے
خطے میں امن کا واحد راستہ یہی ہے کہ صہیونی ریاست اپنی جارحیت بند کرے
اب تک 30,000 سے زائد افراد نے عمارتوں یا گاڑیوں کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لیے درخواستیں دی ہیں
اگر امریکہ نے براہ راست ایران پر حملہ نہ کیا، تو یہ جنگ ایک طویل اور تھکا دینے والی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے
اس اجلاس کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے سفارتی حل تلاش کرنا ہے
حملے میں تقریباً 57 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا مالی نقصان ہوا ہے