حب کینال میں نہانے پر پابندی، خلاف ورزی کرنے والے 35 افراد گرفتار ، مقدمات درج

اسٹاف رپورٹر | May 31, 2026 08:45 PM |

تمام شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ نہر کے علاقے میں جانے، نہانے، تیراکی کرنے یا ہجوم میں جمع ہونے سے گریز کریں