صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے خفیہ اطلاع پر گرفتاری کیلیے جیکسن کے علاقے میں کارروائی کی تو ملزم نے فائرنگ کی، جوابی فائرنگ میں ماراگیا
بچی کے والد ماہی گیر ہیں اور کمسن بچی بھٹ آئی لینڈ جزیرے کی رہائشی ہے، وجہ موت کا تعین پوسٹ مارٹم کے بعد ہوگا
سرچ آپریشن ایک ماہ تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
عدالت نے درخواست گزاروں کے اس مؤقف کو بھی مسترد کردیا کہ انہیں سنے بغیر کارروائی کی گئی
دستاویزات کون فراہم کرتا تھا، رقم کون لیتا تھا؟ اہم معلومات سامنے آ گئیں
اسپتال میں متاثر ہونے والے بچوں میں سے 9 اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں
محکمہ موسمیات نے سندھ کے مختلف اضلاع میں آج سے 25 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کی ہے
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل میں ایک ملزم کا چہرہ واضح دکھائی دیتا ہے اور اسے باآسانی شناخت کیا جا سکتا ہے
72 گھنٹوں میں مسائل حل نہ ہوئے تو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی، کیونکہ حکومت نے انہیں اس پر مجبور کر دیا ہے
سندھ حکومت نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پاکستان میں پہلی مرتبہ الیکٹرک بسیں متعارف کراکے انقلابی اقدام کیا ہے، شرجیل میمن
صوبائی وزیر کے اعلان کے باوجود کوئی سہولت ہے نہ ادویہ فراہم کی جا رہی ہیں، فوکل پرسن کو تبدیل کرنے کا مطالبہ
ملزمان نے کلفٹن میں بینک کے باہر رقم چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے ڈاکٹر آکاش کو قتل کیا تھا
آگ کی شدت کی وجہ سے موقع پر موجود افراد میں بھگدڑ مچ گئی
دنیشا دیوا رائن نے شری پنچ مکھی ہنومان مندر، سولجر بازار نمبر 3 کا نجی دورہ کیا
پاکستان کو نفرت انگیز بیانیوں اور تاریخی تقسیم کی نہیں بلکہ اتحاد، برداشت اور مستقبل کی سیاست کی ضرورت ہے، سینئر وزیر
سندھ انفارمیشن کمیشن نے فاروق ستار کی درخواست پر مختصر فیصلہ جاری کردیا، تحقیقات مکمل ہونے تک رپورٹ جاری نہیں ہوسکتی
کراچی پریس کلب کے نئے ممبران کے پلاٹوں کی قرعہ اندازی اگست کے پہلے ہفتے میں کی جائے گی
ملزمان میں احتشام اور اس کے دو سہولت کار عبدالحسن اور افتخار شامل ہیں، پولیس
اپنے محقیقین کی وجہ سے ہم نے معرکہ حق جیت لیا اور خود سے 5 گنا بڑے دشمن کو شکست دی، نہال ہاشمی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) یونٹ سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا،
پولیس نے ابتدائی طور پر واقعے کو شارٹ سرکٹ قرار دیا تھا
آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، جس کے بعد 4 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
موسمی نظاموں کے زیر اثر سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، ماہرین
گل پلازہ آتشزدگی کے مقدمے میں عدالتی حکم پر تعینات کیئے جائے والے ڈی ایس پی نے عدالت کے روبرو پیش رفت رپورٹ جمع کرائی
طلباء 31 جولائی تک اپنا داخلہ کنفرم کریں، ڈائریکٹر کالجز سندھ کی ہدایت
آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے
ملزم نے چوری کی گئی رقم گھر میں ریتی بجری کے نیچے چھپائی تھی جس کو نشاندہی پر پولیس نے برآمد کرلیا
ملزم نے سالے اور سہولت کار کی مدد سے کارروائی کی جبکہ آذان کو گھر سے باہر سے خود اغوا کیا، پھر خود تلاش بھی کرتا رہا
18 ارب 20 کروڑ مالیت کا سولر سسٹم کی فراہمی کا منصوبہ حکومت سندھ کا انقلابی قدم ہے، سینیئر وزیر سندھ
ملیر کورٹ میں قائد آباد میں 3 سالہ کلثوم کے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ لنک کے روبرو پیش کیا گیا
بھٹائی کالونی سے متاثرہ 6 افراد کو انڈس اسپتال کورنگی کیمپس لایا گیا
سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹرسائیکل سوار دو ملزمان کو مقتول نسیم عباس اور اس کے ساتھی سے لوٹ مار کرتے دیکھا جا سکتا ہے
تفتیش کے دوران قتل میں چچی اور دیگر قریبی رشتہ داروں کے ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، پولیس
والدہ کو گزشتہ دوپہر گردے میں پتھری کے آپریشن کے لیے لایا گیا تھا، ڈاکٹرز نے غفلت کا اعتراف بھی کیا، بیٹے کی گفتگو
عبوری چالان کے مطابق پنکی گھر والوں سے ناراض ہوکر لاہور چلی گئی تھی
قتل کے بعد شاطر ملزم نے شبہے سے بچنے کے لیے پولیس کے ساتھ تلاش میں بھی حصہ لیا تھا
مالی نقصان کا تخمینہ فوری طور پر نہیں لگایا جا سکا، ریسکیو ذرائع
جاں بحق شخص کی شناخت فواد کے نام سے کی گئی
متوفی نسیم اے سی مکینک تھا اور اپنے ہیلپر کے ساتھ پی ای سی ایچ ایس سے جارہا تھا، ڈکیتوں نے لوٹ مار کر کے فائرنگ کی
چاچی نے بتایاکہ اُس کے دو بچے اسپیشل ہیں جنہیں نظر انداز کیا جاتا تھا جبکہ کلثوم کو اہمیت دی جاتی تھی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 03ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 021ڈالر کی سطح پر آگئی
عدالت نے درخواست گزار کو ملکیتی تنازع کے حل کے لیے متعلقہ قانون کے تحت دستیاب قانونی فورم سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر شواہد کی مدد سے بچے کی بازیابی ممکن بنائی گئی، پولیس حکام
کے ایم سی وکیل کی متوفی ملازم ندیم کے تمام واجبات ایک ماہ میں ادا کرنے کی یقین دہانی
نیشنل لاجسٹک کارپوریشن اور ڈی پی ورلڈ کے اشتراک سے 2.46 ارب روپے کا منصوبہ زیرِ تکمیل ہے، پروجیکٹ ڈائریکٹر
واقعات کی نوعیت اور محرکات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، پولیس
الماری کی تجوری میں 4 طلائی سیٹ اور 6 طلائی چوڑیاں جس کا وزن 24 تولہ تھا جو چوری ہوگیا
تین سالہ کلثوم 23 جون کو گمشدہ ہوئی اور پھر گھر کے گیٹ سے بوری بند لاش برآمد ہوئی تھی، خاندانی چپقلش پر قتل کیا گیا
مہلت ملنے کے باوجود تفتیشی افسر خود پیش ہوا نہ رپورٹ پیش کی