صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 3 روزکے دوران کراچی کا مطلع زیادہ ترابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
منظرعام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں سفید رنگ کی ایک کار کو گھر کے باہر رکتے دیکھا جا سکتا ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے سابقہ مجرمانہ ریکارڈ کی جانچ کی جا رہی ہے
جوڈیشل مجسٹریٹ کا برآمد شدہ گٹکا اور ماوا قانون کے مطابق تلف کرنے، ملزمان کو فوری جیل بھیجنے کا حکم
بندرگاہ کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا عمل بھی تیز کر دیا گیا
مسافر نے ویزا اور سفری انتظامات کے عوض ایجنٹ کو 18 لاکھ روپے ادا کیے
ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کراچی کے تاجر کی پولیس کے 3 ڈی آئی جیز اور 3 ایس ایس پیز کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی
ٹرک کا ڈرائیور موقع پر سے فرار ہوگیا، پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا
مئی 2026 میں جاری کھاتہ 50 کروڑ ڈالر سرپلس میں تھا، اسٹیٹ بینک
پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے
محکمہ موسمیات نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران شہر میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے
سکھن پولیس نے بھی مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا
زخمی شخص کی شناخت 30 سالہ کاشف علی کے نام سے ہوئی ہے، ریسکیو حکام
بیماری میں تیزی سے اضافے کی وجہ گٹکا، ماوا، پان اور چھالیہ کا بڑے پیمانے پر استعمال قرار
کمی کے بعد مجموعی ذخائر کی مالیت 22 ارب 67 کروڑ 55 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، اسٹیٹ بینک
ڈی جی کے ڈی اے نے جوہر، گلشن اقبال، ایف بی ایریا، سرجانی کے ان قیمتی پلاٹس پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی
موٹر سائیکل سوار 3 ڈاکو پولیس افسر نیبل سے لوٹ مار کر رہے تھے، زمان ٹاؤن پولیس
متوفی کی شناخت 20 سالہ توصیف کے نام سے ہوئی، حادثہ سائٹ ایریا حبیب چورنگی کے قریب پیش آیا
صوبے کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گندم ایک اسٹریٹجک جنس ہے جو براہِ راست غذائی تحفظ اور عوامی فلاح سے وابستہ ہے
سرفرازنواز نے کہا کہ نوپارکنگ کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی مالکان کو سٹم کے ذریعے ای-چالان جاری کیا جائے گا،
پولیس نے واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات شروع کر دیں
جامعہ کراچی میں رضاکارانہ اور مفت ایچ آئی وی اسکریننگ و آگاہی سیشن جاری ہے
آٹے کی سرکاری قیمت پر دستیابی یقینی بنائی جائے، تندور مالکان کا مطالبہ
ممبران میں عقیق اقبال، حنیف گوہر، رزاق پردیسی، راحیل فطانی اور خواجہ جمال سیٹھی ہوں گے
واقعہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا
ابتدائی معلومات کے مطابق متوفی نشے کا عادی اور نفسیاتی مسائل کا شکار تھا
زخمی خاتون کی شناخت 32 سالہ تہمینہ ولد غلام سے ہوئی
لاش سول اسپتال منتقل، شناخت اور موت کی وجہ کا تعین جاری، پولیس
کراچی کے باسی جن حالات میں روزمرہ زندگی گزارتے ہیں، وہ کسی بڑے امتحان سے کم نہیں، عائشہ عمر
مریض کو 5 جولائی کو شدید بخار، سر درد اور اعصابی پیچیدگیوں کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا
پولیس نے والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، بچیوں کی عمریں 2، 5 اور 7 سال کے قریب ہیں
ڈی آئی جی عثمان غنی کے رشتے دار قربان نے بچیوں کو اغوا کیا ہے، وکیل
آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے، ترجمان فائر بریگیڈ
ابتدائی طور پر واقعہ گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کا بتایا جا رہا ہے
رواں سال ٹریفک حادثات میں 5 ہزار 747 شہری زخمی ہوئے، ہیوی ٹریفک نے 158 شہریوں کی زندگی چھین لی
زخمی شخص کی شناخت 23 سالہ عمران کے نام سے کی گئی ہے
تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا
وزیرداخلہ، آئی جی سندھ، کراچی پولیس چیف نے افسران، جوانوں کو شاباش دی جبکہ امن و امان کا کریڈٹ دیگر اداروں کو بھی دیا
ہم جمہوری جدوجہد اور نوجوانوں میں تبدیلی کے ذریعے ہی انقلاب لاکر فرسودہ نظام ختم کریں گے، کارکنوں سے خطاب
سڑک کی کھدائی کی اجازت چھ ماہ قبل سوئی گیس کو دی گئی تھی تاہم اب اچانک لائن ڈالنے کیلیے اسے کھودا گیا ہے، ٹاؤن انتظامیہ
خاتون کی شناخت 40 سالہ روبینہ کے نام سے ہوئی، لاش پوسٹ مارٹم کیلیے اسپتال منتقل
علاقہ مکینوں نے ملزمان کو درگت بنانے کے بعد جوہر آباد تھانے کی پولیس کے حوالے کردیا
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 30 سالہ خضر حیات ولد خادم حسین کے نام سے ہوئی
لاش کی شناخت 24 سالہ محمد آمین ولد عنایت اللہ سے ہوئی
تین موٹرسائیکلوں پر سوار 6 ڈکیت دکان میں لوٹ مار کررہے تھے، واقعہ کورنگی ڈھائی نمبر میں پیش آیا
رواں سال ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 574 رہی، ہیوی ٹریفک کے 78 حادثات رپورٹ ہوئے
فائر بریگیڈ کا عملہ رات گئے تک کولنگ کے عمل میں مصروف رہا
شہر میں ٹرانسپورٹ، پانی، نکاسی آب، انفراسٹرکچر اور شہری سہولتوں کے متعدد منصوبے بنائے جائیں گے، مراد علی شاہ
ملزمان کے قبضے سے 30 بور پستول، ایمونیشن، ایک موبائل فون، موٹرسائیکل اور نقد رقم برآمد