صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اطلاع ملتے ہی کے ایم سی فائر بریگیڈ کے دو فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے
گھر میں سانپ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی
متوفیوں کی شناخت 22 سالہ شیزان، 30 سالہ احمد جبکہ 55 سالہ رکشہ ڈرائیور کی شناخت کے لیے کوشش کی جا رہی ہے
بجٹ میں ایکسپورٹرز کے ساتھ کراچی کے لیے بھی کچھ نہیں ہے، کے فور منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہوگا، زبیر موتی والا
بلاول بھٹو کی ہدایات پر کراچی میں کھیلوں کے لیے اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، میئر کراچی
زخمی ہونے والوں میں بچے، خواتین اور بزرگ بھی شامل ہیں، پولیس اسلحے کے آزادانہ استعمال پر پابندی کے باوجود روک تھام میں ناکام
عدالت نے سماعت بروز جمعرات تک ملتوی کردی
گرفتار ملزم کی شناخت عبد الرحمٰن ولد اللہ داد کے نام سے کی گئی، مقتول کا چھینا گیا موبائل فون برآمد
دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
اطلاع ملتے ہی فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے اور ریسکیو کا کام مکمل کیا
سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے پروگرام کا آغاز کیا ہے، 85 فیصد اسکالر شپس فراہم کی جائیں گی
پولیس نےمختلف علاقوں سے منشیات فروشی، اسٹریٹ کرائم اور اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا
واقعہ ناظم آباد میں پیش آیا، اسکول ذرائع کے مطابق بورڈ ٹھیک کرتے وقت نوجوان کا پاؤں پھسل گیا
ابراہیم حیدری اور مومن آباد پولیس نے دو علیحدہ کارروائیوں میں 2 خواتین منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا
متوفی کی شناخت 22 سالہ معیز کے نام سے کی گئی جبکہ زخمی لڑکے کی شناخت 15 سالہ رحیم کے نام سے ہوئی، ڈرائیور گرفتار
ڈپٹی ڈائریکٹر معطل مگر ڈائریکٹر لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے خلاف این او سی پر دستخط کے باوجود کارروائی نہیں کی گئی
پی کے 860 کو آج صبح پاکستان کے لیے اڑان اور صبح 10 بجے کراچی ائیرپورٹ لینڈ کرنا تھا
12 سال پہلے یہ منصوہہ 25 ارب روپے مکمل ہو جانا تھا تاہم اب اس کی لاگت 200 ارب روپے سے زائد ہوچکی ہے
جامعات نے ہاؤس سیلنگ الاؤنس کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کردیا، دو یونیورسٹیز کے ذرائع کی تصدیق
حب پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کے مین کیبل فالٹ کے باعث اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
پولیس نے دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، لوٹا ہوا سامان بھی برآمد کرلیا گیا
دونوں افراد کی لاشیں قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہیں
ملزم سے غیر قانونی 30 بور پستول بمعہ ایمونیشن برآمد ہوا
شاہ فیصل کالونی پولیس نے لاپتہ شخص کے اغوا کا مقدمہ معیز علی کی مدعیت میں درج کیا تھا
اسپتال انتظامیہ نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مریضہ کے تیمارداروں پر جھگڑے کا الزام عائد کردیا
یوم عرفہ کا روزہ رکھنے والوں کیلیے 26 مئی کی رات 3 بجے گیس بحال کی جائے گی، ترجمان
حادثہ اس قدر شدید تھا کہ کار کا اگلا حصہ بری طرح کچل گیا
انصار احمد کی چار سال قبل شادی ہوئی تھی اور اس کا تین سالہ ایک بیٹا بھی ہے، اہلخانہ
941 فٹ اونچی عمارت کا منصوبہ 6 ایکڑ اراضی پر محیط ہوگا، تکمیل کے لیے 6 سال کا ہدف مقرر
لاش کو فوری طور پر تحویل میں لے کر سول اسپتال منتقل کیا گیا
اسی واقعے میں خاتون کے شوہر بھی جھلس کر جاں بحق ہوگئے تھے
جوڈیشل مجسٹریٹ نے منشیات فروش پنکی کیخلاف درج قتل کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
تاجر کے اغوا اور قتل کیس میں قید ملزم چند روز قبل تقریب کے دوران جیل سے فرار ہوا تھا
حکومت نے اب تک کوئی ذمہ داری ادا نہیں کی، اعلیٰ سطح کا کمیشن بنایا جائے، فیملیز کا بازیابی کیلیے احتجاج مظاہرہ
پنکی کراچی سے لاہور فرار ہوگئی تھی اور اس دوران پنکی قانون نافذ کرنے والےاداروں کی ایف آئی آرمیں مسلسل اشتہاری رہی
متوفی کی شناخت 26 سالہ حازق کے نام سے کی گئی، ریسکیو
دوست کو نیم بہوشی حالت میں زندہ بچا لیا گیا
عدالت نے ایس ایس پی ایسٹ اور ایس ایچ او عزیز بھٹی کو نوٹس جاری کردیے، 13 مئی تک جواب طلب
جاں بحق ہونے والے ڈرائیور کی شناخت 35 سالہ حامد ولد راشد کے نام سے کی گئی تھی
حادثہ نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں پیش آیا، پولیس
ابھی پی ایس ایل کے فائنل کے لیے لاہور میں تھا تو اپنی پرانی جگہوں پر چکڑ چھولے کھانے گیا تھا، وسیم اکرم
ڈی آئی جی کا تحقیقات کا حکم، پولیس کے مطابق ملزم نشے کا عادی اور اُسے جمعرات کی صبح گرفتار کیا گیا تھا
ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی معاذ محبوب نے قرارداد جمع کروائی، وفاقی اور سندھ حکومت سے فوری سفارتی اقدامات کا مطالبہ
انکوائری مکمل ہونے کے بعد محکمہ پولیس کی جانب سے ایکشن لیا گیا، شاہزین کا شاہین فورس تبادلہ
قرارداد ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین اسمبلی کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے
کراچی پریس کلب اور کے یو جے کے عہدیداروں کا واقعہ پر افسوس کا اظہار
صدر میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 60 سالہ بزرگ راہگیر بھی جاں بحق ہوگئے
ملزمان گھر سے سونا، زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے، مقدمہ درج
سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں سیشن عدالت کے روبرو اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کے قتل کے مقدمے کی سماعت میں پیشرفت ہوئی
کنٹریکٹر چاہتا ہے کہ یہ کام 2031 تک جاری رہے، عوام کیلیے متبادل راستہ بنائے بغیرسڑک کھود دی گئی، سماعت میں ریمارکس