صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹریفک حکام کے مطابق آئل ٹینکر کے اگلے ویل کا ٹائی راڈ ٹوٹ گیا تھا
تمام مزدوروں کے لیے سوشل سیکیورٹی کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں
اہلکاروں اور افسران پر سنگین الزامات ہیں، جن کی انکوائری بھی جاری ہیں، بی کمپنی رپورٹ کرنے کی ہدایت
ریڈ اٹ نامی ایپ پر ریاضی کا پرچہ اور پھر سوالات کے جوابات فروخت ہوئے، پھر واٹس ایپ اور سوشل میڈیا پر وائر ہوگئے، ذرائع
رپورٹ میں فائر سیفٹی اور تجاوزات پر سنگین انکشافات، ریسکیو میں رکاوٹوں اور حکومتی ناکامیوں کی بھی نشاندہی
دیپک پروانی نے بتایا مسلح ملزمان مختلف مواقع پر ان سے گاڑی، موٹر سائیکل اور نقد رقم چھین کر فرار ہو گئے
ڈیجیٹائزیشن سے شہریوں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے سہولت پیدا ہوگی، سینئر صوبائی وزیر
روبوتھون 3.0 اس میلے کی سب سے بڑی کشش ہوگی
سمندربرد ہونے والےسرنجوں اوردیگرطبی فضلے کی وجہ سےمعاملے کی سنگینی مذید بڑھتی جارہی ہے
اس کیس میں سعید غنی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر بھی سماعت کی جائے گی، ذرائع
الیکشن کمیشن نے کراچی کے 6 کنٹونمنٹ بورڈز کی نئی اور حتمی حلقہ بندیوں کی تفصیلات جاری کردیں
کالج انتظامیہ کا واقعے سے لاعلمی کا اظہار، تحقیقات کیلیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی
جمعے کو 9 اور 13 سالہ لڑکیاں لاوارث حالت میں ملیں، جن میں بڑی بہن کو طبیعت ناسازی پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 40 سالہ جلات گل ولد اشرف گل اور 45 سالہ محرم گل ولد سمن گل کے ناموں سے کی گئی
حادثہ لانڈھی مانسہرہ کالونی میں پیٹرول پمپ کے قریب پیش آیا، ڈرائیور موقع سے فرار
شرمیلا فاروقی کے کراچی کا موازنہ پیرس سے کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے
منگھوپیر غازی گوٹھ میں 5 سالہ اور 8 سالہ بچیاں زخمی ہوئیں، دلہا کے والد گرفتار
کشیدگی اور جھگڑے کے بعد جماعت اسلامی نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا جبکہ اپوزیشن لیڈر نے میئر کو مورود الزام ٹھہرا دیا
شہرِ قائد میں 2026 کے دوران ڈینگی کے 163 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، ترجمان محکمہ صحت
10 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں چوری اور چھین لی گئیں، 3 ہزار سے زائد شہری موبائل سے محروم
میچز کے پرامن انعقاد کے لیے سخت ترین حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں
ایس ایس پی کے مطابق ویڈیو کچھ عرصے پرانی ہے جبکہ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار بھی کرلیا گیا ہے
اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں ہر قسم کے ڈرون کیمروں کا استعمال سخت ممنوع ہے
اسلحے کے بے دریغ استعمال پر پولیس قابو پانے میں ناکام، عوام نامعلوم سمت سے آنے والی گولیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں
امتحانات کا آغاز 10 اپریل سے ہوگا، صبح کی شفٹ میں سائنس گروپ کے پرچے ہوں گے
حیدرآباد کنگزمین اور پشاور زلمی کی ٹیمیں گزشتہ روز کراچی پہنچ گئی ہیں
شاہ فیصل کالونی تھانے کی حدود میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر 30 سالہ فہد کو گولی ماری گئی
بغیر نمبر پلیٹ کے 33 ، فینسی نمبر پلیٹ کے 51 اور نمبر پلیٹ چھپانے کے 80 چالان کیے گیے، مہم جاری رہے گی، ترجمان پولیس
حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار، پولیس نے گاڑی کو قبضے میں لے کر تھانے منتقل کردیا
نئی قیمتوں پر اطلاق فی الفور ہوگا، ہول سیل ریٹ 225 روپے مقرر
مقتول کی شناخت ندیم کے نام سے ہوئی، گھر کے سامنے ڈکیتوں نے لوٹ مار کی اور مزاحمت پر فائرنگ کی
بنارس پُل ندی سے ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی جبکہ شرافی گوٹھ میں زیر زمین ٹینک سے نامعلوم شخص کی لاش ملی
متاثرہ شہری علی راشد نے سچل تھانے میں واردات کی تحریری درخواست جمع کرادی
واقعہ ڈیفنس کے علاقے بخاری کمرشل میں پیش آیا، پولیس نے واقعے پر قانونی کارروائی شروع کردی ہے
کیا کراچی بارش کے لیے کبھی مکمل طور پر تیار ہو پائے گا؟
شہر میں اسلحے کے بے دریغ استعمال سے شہری گھروں اور سڑکوں پر غیر محفوظ، کمسن بچے بھی زخمی ہوئے
اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار فہد مصطفیٰ سمیت کئی فنکار کام سے واپسی کے دوران سڑکوں پر پھنس گئے
شاہراہ فیصل پر ہواؤں کی رفتار90 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، بارشوں کے پیش نظر کراچی سمیت صوبے بھر میں الرٹ جاری
بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل چلانے والوں اور ٹریکس سسٹم کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا
شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں اور کبھی گاڑیوں تلے آکر مارے جارہے ہیں
پولیس نے کورنگی میں کارروائی کر کے دکان سے مجسمہ برآمد کیا تھا، دکاندار نے وضاحتی بیان ریکارڈ کروادیا
ٹریفک حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 2080 شہری زخمی ہوئے، ہیوی گاڑیوں میں زیادہ حادثات ٹرالر کے ہوئے
ذمہ داری محکمہ لائیو اسٹاک پر عائد ہوتی ہے، حکومت کروڑوں روپے کے مویشی مرنے کا ازالہ کرے، صدر کیٹل ایسوسی ایشن
کے الیکٹرک کے سابق سی ای او مونس علوی کو صوبائی محتسب نے عہدے سے ہٹانے اور 25 لاکھ روپے کی سزا سنائی تھی
40 سالہ سجاد منگی ایڈووکیٹ ملیر کھوکھراپار کا رہائشی تھا
لیبر کمشنرکی جانب سے ٹیکسٹائل مل ملازم کے حق میں ساڑھے چھ کروڑروپے کی ڈگری کا فیصلہ دیا تھا
رہائشی پلاٹس کمرشل کرنے سے شہر تباہ ہو جاتا ہے، پرانے اور بڑے شہروں میں رہائشی پلاٹس کمرشل میں تبدیل نہیں ہوتے، جسٹس حسن رضوی
ممکنہ احتجاج کے پیش نظر شہر میں سیکیورٹی خدشات کے باعث سڑکوں کو بند کیا گیا ہے، ٹریفک پولیس حکام
حکومت کو اس وقت ایران کے ساتھ اعلانیہ کھڑا ہونا چاہیے اور اُس کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا چاہیے، مقررین
یہ سیارے ایک قطار میں آئیں گے جسے planetary parade کا نام دیا جاتا ہے