US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پیر کو مختلف علاقوں میں حد نگاہ 1200 میٹرز رہ گئی، محکمہ موسمیات
وزیراعلیٰ سندھ نے کے-الیکٹرک کو اپنی تنصیبات دوسرے مقام پر منتقل کرنے کی ہدایات دے دی ہیں، ترجمان
دو دن میں دو افراد پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہوگئے، شہریوں کا پتنگ کی فروخت اور اڑانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
آئی جی سندھ نے 2 پولیس افسران کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
دونوں واقعات کے حوالے سے متعلقہ پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے
مضروب افراد کی شناخت گل زمان اور فیصل محمود کے نام سے کی گئی
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 11 سالہ شمس اللہ اور 32 سالہ جمیل کے ناموں سے ہوئی
متوفی کی شناخت 57 سالہ ذوالفقار کے نام سے کی گئی
عدالت نے بچوں سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کے کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی
گلبہار فردوس کالونی لال مسجد کے قریب پولیس اہلکار نے مقابلے کے دوران 2 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا
بلدیہ یوسف گوٹھ بس ٹرمینل کے قریب ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا
کراچی پولیس کو جدید گاڑیاں دی جائیں گی جبکہ 15 کا رسپانس ٹائم بھی کم کیا جائے گا، جاوید عالم اوڈھو
نومبرکے اوائل میں زیادہ سے زیادہ پارہ 35ڈگری تک جاسکتا ہے اورنومبرکے وسط سےخنکی میں بتدریج اضافے کا امکان ہے
ڈپٹی کمشنر سینٹرل کی زیر صدارت اجلاس، متعلقہ حکام کو پیر کے روز موقع پر موجود رہنے کی ہدایت
آن لائن بلنگ پورٹل سے صنعتوں کو بہت سہولت ملیں گی، ایم ڈی امتیاز شاہ
سندھ کے پانچ تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کیلیے تقریب منعقد کی گئی
موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی واقعہ کی موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
کورنگی کے علاقے ڈھائی نمبر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے 17 سالہ حاشر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
ڈی آئی جی ویسٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر رانا محمد حسیب کو نوکری سے برطرف کردیا گیا
33 ویں کانووکیشن میں 1700 بیچلرز، 277 ماسٹرز جبکہ 21 پی ایچ ڈی اسکالرز کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
پولیس کی جانب سے واقعات کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں
محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے کلیئرنس کے بعد سابق ریٹائر افسر عبدالرحیم سومرو کی تعیناتی کی سمری وزیراعلٰی کو بھجوادی
گلستان جوہر میں 500 غیرقانونی کنڈوں سے ماہانہ 1.1 ملین یونٹس بجلی چوری کی جارہی تھی
متوفی کی شناخت 15 سالہ قدیر کے نام سے کی گئی
ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر 2 افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
حادثہ سلطان آباد کے علاقے میں مائی کلاچی روڈ پر پیش آیا، ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چوری و چھینی گئی 10موٹرسائیکلیں،اسپئیرپارٹس اور 10موبائل فونز برآمد کر لیے گئے
گرفتار ملزم آئس کا نشہ کرتا ہے اور زخمی خاتون کو پسند کرتا تھا
متوفی کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی
پولیس فائرنگ سے زخمی ہونے کے تینوں واقعات سے متعلق مزید چھان بین کر رہی ہے
واقعہ فیڈرل بی ایریا میں قائم صغیر سینٹر میں قائم ایل پی جی کی دکان میں پیش آیا
ڈائریکٹر جنرل بیورو آف سپلائی پرائسز نے پہلی بار اپنے اختیارات صوبہ کے تمام فیلڈ افسران کو منتقل کر دیئے
منصوبے کے تحت 60 بسیں ہر ڈویژن کو دی جائیں گی اور یہ 60 بسیں 6 ڈویژنز میں چلائی جائیں گی
جعلی پیر کی دم کے بہانے نوعمر لڑکیوں سے غیر اخلاقی حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
ایک کروڑ مالیت کا برآمد شدہ چھالیہ اور دیگر سامان تین مزدہ ٹرکوں میں لوڈ کر کے اسٹیل ٹاؤن تھانے منتقل کر دیا گیا
کارروائی کے دوران 3 مسروقہ موٹرسائیکلیں بھی برآمد
متوفی کی شناخت 40 سالہ اصغر جان ولد عبداللہ جان کے نام سے کی گئی جو بنارس کا رہائشی تھا
اس وقت پورا ملک خوشی منا رہا ہے اور اس خوشی کو دوبالا کرنے کیلیے پی پی نے مزار قائد کے باہر جشن منانے کا فیصلہ کیا
ملزمان کے قبضے و نشاندہی پر شہر کے مختلف علاقوں سے چوری اور چھینی جانے والی 12 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں
سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں چھاپہ، 10 ہزار گلو مضر صحت اور غیر معیاری مصالحہ پکڑا گیا
عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ سمیت کلاسز کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے ڈیوٹی پر موجود رہیں
روادری مارچ کی رپورٹ میرے پاس آچکی ہے ، جنہوں نے قانون ہاتھ میں لیا انہیں سزا ملے گی، مراد علی شاہ
ان جھوٹی خبروں کا مقصد شہر میں امن و امان کی فضا خراب کرنا اور افراتفری مچانا تھا، ترجمان ملیر پولیس
موٹروے کی تعمیر نجی اور سرکاری شعبے کی شراکت یا وفاقی اور صوبائی کنسورشیم کے ذریعے کرنے کے امکانات پر بھی غور
ترمیم کے بعد خیبرپختونخوا سے پہلی بار چیف جسٹس تعینات ہوا ہے، ہم ہمیشہ روتے تھے کہ ہمیں حق نہیں ملتا ہے، گورنر کے پی
اہلیہ اور دونوں بچوں نے ملزم کو پکڑنے کی کوشش کی، جس پر اس نے استری سے متعدد وار کیے، مدعی مقدمہ
جمعے کو درجہ حرارت 39 اور ہفتے کو 38 ڈگری ریکارڈ ہونے کا امکان، تین دن موسم گرم اور خشک رہے گا
گھریلو ملازمہ نے مالکن کو بے ہوش کرکے گھر کا صفایا کیا
مقدمہ درج کرکے شرپسند عناصر کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے، پولیس
تصدیقی عمل کے دوران کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے والی گاڑیوں اور مشینری کا ماہانہ ایندھن بند کردیا جائے گا