US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زخمیوں کی شناخت 23 سالہ زاہد، 28 سالہ سید رضا عباس اور 45 سالہ زاہد سے ہوئی
مقتول جان محمد کو دوست قدوس نے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا، آبائی تعلق ایک ہی علاقے سے تھا
ملزمان نے 2006ء میں کاروباری تنازع پر شیر بہادر کو اغواکرکے5 ماہ قید رکھا تھا، پولیس
نمائش چورنگی اور ملیر 15 سمیت دیگر علاقوں میں احتجاجی دھرنوں و مظاہروں کی رپورٹ وزیر داخلہ سندھ کو پیش کر دی گئی
عدالت نے ضمانت منظور کر کے ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا
متوفیوں کی شناخت 45 سالہ فیاض اور 24 سالہ انور کے نام سے کی گئی
حب کینال منصوبہ مکمل ہونے کے بعد کراچی کے پانی کے مسائل نمایاں طور پر کم ہو جائیں گے، مراد علی شاہ
پروفیسرابراہیم غوری میو سمیت معلومات عامہ کے شعبے میں نمایاں خدمات پر10 افراد کو"لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ‘‘دیا گیا
سندھ کے سینئر صوبائی وزیر پوتے کی پیدائش پر انتہائی خوش
سالِ نو کی آمد کو اُمید کے ساتھ خوش آمدید کہیں گے، کراچی کی رونقیں بحال کرنے کی کوشش جاری رکھوں گا، گورنر سندھ
بچی کی شناخت دو سالہ سدرۃ المنتہیٰ کے نام سے کی گئی
کراچی پرامن لوگوں کا شہر ہے، عوامی مشکلات کے پیش نظر دھرنا ختم کیا جائے، سید حیدر نقوی
ملزمان کے قبضے سے دو پستول، چھینے گئے موبائل فون، موٹر سائیکل اور نقدی بر آمد کرکے قبضے میں لے لی
دھرنے کیوجہ سے مسافروں کو ایئرپورٹ پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
بیوی نے شوہر کے گلے پر بلیڈ پھیرا اور پھر خود بھی خودکشی کی کوشش کی ہے، پولیس
کب تک کراچی کو سیاسی نفرت کی آگ میں جھونکا جاتا رہے گا؟
پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس کے لیڈران نے ملک وقوم کے لیے جانوں کی قربانیاں دیں، ممبر پیپلزپیرامیڈیکل آرگنائزنک کمیٹی
متوفی کورنگی تھانے میں مدد گار 15 پولیس میں تعینات اور گھر پر اکیلا ہی رہائش پذیر تھا
ہلاک شخص کی شناخت 40 سالہ عارف مسیح کے نام سے کی گئی
شارٹ سلیبس سے امتحانات دینے والے طلبہ ایم ڈی کیٹ، این ای ڈی اور دیگر جامعات کے رجحان ٹیسٹ دیں گے
واقعہ قبائلی یا ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہو سکتا ہے، حتمی وجوہات تحقیقات کے بعد سامنے آئیں گی، پولیس
زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا
تلف کی گئی اشیا میں شراب کی ہزاروں بوتلیں، سگریٹ، گٹکا، چھالیہ و دیگر سامان شامل
اہل کار اسپیشل برانچ میں تعینات ہے، گھر جاتے ہوئے راستے میں ڈکیتوں نے لوٹ مار کی کوشش کی
اگلے دور روز میں کم سے کم درجہ حرارت 10 تا 12 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
متوفی کی شناخت 35 سالہ زوہیب کے نام سے کی گئی
متوفیہ کی شناخت 22 سالہ ثناء کے نام سے کی گئی
متوفیوں کی شناخت 47 سالہ بلال اور 55 سالہ عبدالمالک کے نام سے کی گئی
سی ٹی ڈی اہلکاروں کے خلاف 2022 میں اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج ہوا تھا
پولیس نے اہل خانہ کے بیان پر دو مشکوک افراد کو گرفتار کرلی
ملزمہ باپ اور بھائی سمیت گرفتار، واقعہ اسکیم 33 میں پیش آیا
گاڑی 29 اکتوبر 2024 کو چوری ہوئی، ملزم نے واپسی کیلیے پانچ لاکھ تاوان کا مطالبہ کیا تھا، پولیس
زخمیوں کوایمبولینسوں کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا
جامعہ کراچی میں داخلہ ٹیسٹ میں شریک طلبہ کے پاس ہونے کا تناسب بھی 31 فیصد تک رہا ہے
مظاہرہ کرنے والوں کی فوٹیج ریاستی اداروں کو ارسال کردیں، ترجمان
خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان کا مستقبل روشن اور محفوظ ہاتھوں میں ہے، حالات دن بدن بہتر ہوتے جا رہے ہیں، ناصر حسین شاہ
متوفیہ کی شناخت 40 سالہ زینب کے نام سے کی گئی
گرفتار ملزم نے دہشت گردی کی تربیت افغانستان سے حاصل کی اور ریموٹ بم بنانے کا ماہر ہے، پولیس
مقابلہ نیو کراچی سیکٹر 5 ایچ میں پیٹرول پمپ کے قریب پیش آیا
6 سالہ بچی ایشل کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا مقدمہ محمد اسد اللہ کی مدعیت میں ملزم بابل کے خلاف درج کر لیا گیا
ناظم آباد میں دو ملزمان نے مبینہ طور پر خاتون پولیو ورکر کو گھر میں بند کردیا تھا
سالانہ منٹیننس کے دوران کچھ علاقوں میں بجلی بند رہے گی اسے لوڈ شیڈنگ نہ سمجھا جائے، کے الیکٹرک
خاتون خلع کا دعویٰ کرکے اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ الگ رہائش پذیر ہے
اسسٹنٹ کمشنر پولیس کی نفری لے کر ناطم آباد نمبر 3 پہنچے اور ورکر کو رہائی دلائی، پولیو سے انکار نہیں کیا تھا، ملزم
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی ، فیروزآباد کے علاقےمیں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں
ملیر سعود آباد میں پولیس چوکی کے پیچھے تین مسلح ڈکیتوں نے فیملی کو نقدی، زیوارت اور موبائل سے محروم کردیا
وفاقی ڈاکٹروں نے معاملات خوش اسلوبی سے حل نہ کیے تو وفاق واپس بھیج دینگے، عذرا افضل پیچوہو
زخمی ہونے والوں میں 35 سالہ مولانا عبد الصمد، 35 سالہ محمد عرفان اور 50 سالہ محمد نثار شامل ہیں
کورنگی پولیس نے ڈھائی نمبر کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا