صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
وزن کم کرنے کی کوشش کرنے والے افراد کے لیے کھیرا ایک کم کیلوریز والی سبزی ہے
2 سالہ بچے نے گلوکار کے مشہور ’تھاپی‘ اشارے کی نقل کی، جسے دیکھ کر مداح جذباتی ہوگئے
اس جیکٹ کی آستین پر مائیکل جیکسن کے دستخط موجود ہیں
سری لنکا نے 169 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، سیریز 1-2 سے پاکستان کے نام
الزام ہے کہ اداکارہ نے دورانِ پرواز ایک فضائی میزبان کو مکے مارے، جبکہ دوسرے کو کاٹ لیا
سُروں کے شہنشاہ نصرت فتح علی خان کی 78ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے
اس موقع پر وہ عملے کے ساتھ خوشگوار ماحول میں وقت گزارتی اور کھانے سے متعلق گفتگو کرتی دکھائی دیں۔
تنوشری دتہ نے 2018 میں نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے تھے
اداکار پیدائشی طور پر سیریبرل پالسی بیماری سے متاثر تھے
ثمر جعفری کے پہلے سولو کنسرٹ کے بعد والد کے ساتھ ان کی ایک خوبصورت ملاقات کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی
کچھ صارفین نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے ان کی تصاویر میں بڑے مسلز بنا کر انہیں ریسلرز سے بھی تشبیہ دی۔
یہ ریکارڈ متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظبی میں واقع یاس مرینا سرکٹ میں قائم کیا گیا
یہ نظام آنکھ کے پچھلے حصے سے فاضل مادوں کو جسم کے لمفیٹِک نظام تک پہنچانے میں مدد دیتا ہے
حالیہ واقعہ گزشتہ 15 برسوں کے دوران زیتونی نسل کے سمندری کچھوؤں کے جال میں پھنسنے کا 37واں رپورٹ شدہ واقعہ ہے
مجموعی طور پر انہوں نے 63 سینئر بین الاقوامی میچز میں امپائرنگ کی
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو کے مطابق یہ تقریب ’سودیش ایروز‘ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر منعقد ہوئی
نئی سیریز کی شوٹنگ کے آغاز کو اداکارہ کے کیریئر میں طویل وقفے کے بعد ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے
انسٹاگرام پر آمد کے بعد سیف علی خان نے سب سے پہلے اپنی اہلیہ کرینہ کپور خان کو فالو کیا
دستاویزی فلم میں اسرائیلی فوج کے 24 نامعلوم اہلکاروں کے انٹرویوز شامل ہیں
وانگ ینگ جنگلی حیات کی شوقیہ فوٹوگرافر ہیں جو اب تک پرندوں کی 1200 سے زائد اقسام کی تصاویر بنا چکی ہیں
کیلے کا نرم گودا بالوں اور سر کی جلد میں نمی برقرار رکھنے کےلیے بنائے جانے والے ماسک میں استعمال کیا جاتا ہے
کم عمر مداح سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر امیتابھ کے رویے پر بحث شروع ہوگئی ہے
انفلوئنسرز نے کترینہ کیف کے ساتھ ملاقات کے لمحات کی ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ کیں
ٹماٹر، سرخ شملہ مرچ، اسٹرابیری، چیری اور سرخ انگور جسم کو مفید غذائی اجزا فراہم کرتے ہیں
خیبرپختونخوا میں معاملہ صرف امن و امان کا نہیں بلکہ حکومتی کردار ادا کرنے کا بھی ہے: سرفراز بگٹی
ہارورڈ جیسی کئی بڑی یونیورسٹیاں غریب مگر قابل بچوں کا خرچ خود اٹھاتی ہیں
پرواز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت اتر گئی اور تمام مسافر و عملہ محفوظ رہے۔
ایک صارف نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میگھن مارکل اپنی چائے اور جام کی تشہیر کیلئے ملالہ یوسفزئی کا نام استعمال کر رہی ہیں۔
نیلم منیر نومبر 2024 میں محمد راشد سے شادی کے بعد دبئی منتقل ہو گئی تھیں۔
وسیم اکرم اس سے قبل فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں اداکاری کر چکے ہیں
ان کے بیٹے پہلاج نے بھی انسٹاگرام پر والد کی فوری رہائی کیلئے دعاؤں کی درخواست کی ہے
سفر کو تیز تر بنانے کے لیے 222 فٹ طویل سپر سونک طیارے ’کووپلین‘ کا تصور پیش کیا گیا
ذرائع کے مطابق ملزمان نے اپنا گینگ بنا رکھا تھا
سری لنکا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹون کے نقصان پر 215 رنز اسکور کیے
تحقیق میں ویانا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی،جرمنی کے قومی ادارے برائے پیمائش اور چین کی سنگھوا یونیورسٹی کے محققین شامل تھے
ریکارڈ بنانے کی کوشش جمعرات کو نیویارک کامک کون کے دوران منعقد ایک تقریب میں کی گئی
انہوں نے یہ کارنامہ جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انجام دیا
نانا پاٹیکر کا فلمی سفر روایتی بالی ووڈ ہیروز جیسا چمکدار نہیں تھا
چیمپیئن شپ کے پہلے مرحلے میں 17 ممالک کی 30 کھلاڑی شرکت کر رہی ہیں
انہوں نے ابوظہبی میں افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ کے تیسرے روز یہ کارنامہ انجام دیا
اسٹارٹ اپ جیٹ زیرو نے طیارے کی پہلی آزمائشی پرواز 2027 میں کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
محققین نے مواد کے کرسٹل بننے کے عمل کے دوران عارضی طور پر ایک مائع پیدا کیا
ریاست آئیڈاہو نے فرنچ فرائز کی سب سے بڑی مقدار تیار کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا ہے
جیکی چن نے چیلنج قبول کیا، معمول کے انداز میں جمپ شاٹ لگایا اور پہلی ہی کوشش میں کامیاب ہوگئے
یہ الزام ایک ایسے وقت میں عائد کیا گیا ہے جب رونالڈو کیریئر کے 1000 ویں گول کے قریب ہیں
واقعہ اسپینش لالیگا کے میچ کے دوران پیش آیا
عمران خان نے پولیس وین کے اندر سے دلچسپ کیپشن کے ساتھ ایک سیلفی بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی
اداکارہ نے یہ اپارٹمنٹ 3 کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا تھا