صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امام عالی مقام حسینؓ نے جہاں سچائی اور منافقت کے درمیان خطِ امتیاز کھینچ دیا، وہاں فکر آخرت کی دعوت بھی دی کہ دنیا اور اس کی ہر شے فانی ہے
صبر، شجاعت سے کسی منزل پر جدا نہیں ہوسکتا۔ جس شخص میں صبر کی قوت نہیں ہوگی، وہ شجاعت کے میدان میں قدم نہیں جما سکتا
’’اے یزید! جہاں تک ہوسکے اپنی تدابیر اور کوشش کرلے۔ خُدا کی قسم تو ہمارے ذکر کو محو نہیں کرسکتا اور اس وحی کو مُردہ نہیں کرسکتا جو ہمارے گھر میں اتری۔‘‘
میں حسینؓ ہوں، میں نے قسم کھائی ہے کہ دشمنِ خدا و رسول ﷺ کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا
حماس نے جو جواب جمع کرایا ہے وہ مثبت ہے، پیش رفت کا قوی امکان
فرانسسکا البانیزے نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل رپورٹ ’’قبضے کی معیشت سے نسل کشی کی معیشت تک‘‘ پیش کی
وزارت خزانہ نے گریڈ ایک تا 22 کے ڈی آر اے کے اہل ملازمین کے لیے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے
تیار کی گئی جدید جین تھراپی کا ایک انجیکشن لوگوں میں کم ہوتی سماعت کو ہفتوں میں بحال کر سکتا ہے
کمیٹی کے کنوینئر وفاقی وزیر احسن اقبال اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو کمیٹی کا شریک کنوینئر مقرر کردیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق قائداعظم ٹرافی سے پہلے 12ٹیمیں حنیف محمد ٹرافی کھیلیں گی، ریجنل ٹیموں کے کوچزمیں بھی ردوبدل کا امکان ہے
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر معیشت میکائل جباروف نے معاہدے پر دستخط کر دیے
عمران خان کی وجہ سے کون سا بحران پیدا ہوگیا کہ نواز شریف ان سے مدد لینے اڈیالہ جیل جائیں گے؟
فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور صوبائی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن پر بریفنگ دی
خاتون نے اپنے شوہر کا گھر چھوڑا اور دوسرے گاؤں میں موجود میکے پہنچ کر شکایت درج کرائی
اسرائیلی فورسز غزہ کے عام شہریوں کو روند رہی ہیں، سعودی وزیر خارجہ
سیکریٹری اقتصادی امور، فرانسیسی سفیر اور اے ایف ڈی کے ڈائریکٹر نے معاہدے پر دستخط کردیے، ترجمان وزارت اقتصادی امور
اداروں میں کام نہ کرنے والے قوم کے اصل ملزم ہیں، غفلت پرمجھ سے بچ سکتے ہیں لیکن اللہ کی پکڑ سے کیسے بچیں گے، مریم نواز
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 3ہزار 335ڈالر کی سطح پرآگئی
اسرائیل اور امریکی حمایت یافتہ امدادی مراکز کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے بھوکے فلسطینیوں پر گولیاں برسائیں
ریل کے اندر موجود مسافروں میں ہاتھا پائی اور لڑائی جھگڑا ہوا اور ریلوے انتظامیہ مسافروں کے آگے بے بس نظر آئی
دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے مابین تمام اہم شعبوں میں تعلقات میں بامعنی پیش رفت کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا
حماس کے ٹھکانوں کو گرانے والی ہیوی مشینری اسرائیلی فوجی کی گاڑی پر گر گئی
ٹک ٹاک وڈیو بنانے والے نوجوانوں پر تشدد کرنے والے ملزمان باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس
بھارت جا کر کھیلنے کے لیے حکومت پاکستان کی ہدایات کے منتظر ہیں: پی ایچ ایف
ایک ہفتے کے دوران 18اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 6اشیا سستی اور 27 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا
جسے زعم ہے وہ تحریک عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کرلے حقیقت سامنے آجائے گی، وزیراعلیٰ کے پی
ورلڈ چیمپئنز ٹی 20 لیگ کا دوسرا ایڈیشن رواں ماہ برمنگھم میں شروع ہوگا
فیلڈنگ کوچ محمد مسرور اب نئی انتظامیہ کا حصہ نہیں ہوں گے، ذارئع
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے مابین تمام شعبوں میں جاری دوطرفہ تعاون کا جائزہ لیا
صوبے کی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ کی نشستوں پر پولنگ ہوگی
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھارتی بلے باز 89 رنز بناکر آؤٹ ہوئے
15 پر کال کرنے والا ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
بھارت کو کسی بھی صورت اس خطرناک راستے پر چلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، شہبازشریف کا ای سی او سربراہ اجلاس سے خطاب
برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ زہرا سلطانہ نے 14 سالہ وابستگی کے بعد لیبر پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے
پاکستان سے شکست کے بعد یہ اقدام خاص طور پر پاکستان کے ڈرون پروگرام کا مقابلہ کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے
آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے امکان ہے
پاکستان سندھ طاس معاہدے پر بھارتی ہٹ دھرمی کیخلاف ثالثی عدالت کے ضمنی فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مستقبل میں ایسے حادثات سے بچاؤ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر حکمت عملی ترتیب دی جائے ، شہباز شریف
ظہران ممدانی نے دعویٰ کیا کہ صدر ٹرمپ اپنی ناکامی چھپانے کےلیے انھیں نشانہ بنارہے ہیں
ہجوم، راستوں کی رکاوٹ اور نیٹ ورک کے باعث آپریشن میں مشکلات پیش آئیں، ریسکیو 1122
عمران خان کو چھوٹے سے چکی نما کمرے میں رکھا گیا ہے، ان کی قید عام آدمی سے بھی سخت ہے، میڈیا سے گفتگو
پانچ دنوں کے دوران 70 سے زائد بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز، دلوں کے سوراخ و دیگر دل کے پیچیدہ مفت آپریشنز کیے گئے
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے 2 ایڈیشنل ججز کے مقدمات واپس بھیجنے کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیے
’اسکوئڈ گیم‘ کا تیسرا سیزن 27 جون کو ریلیز ہوا اور ابتدائی 72 گھنٹوں میں ہی دنیا بھر میں دھوم مچا دی
دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا
اس نظام کی پہلی بیٹری نے باقاعدہ کام کرنا شروع کردیا ہے
فائنل میں سہیل عدنان کا مقابلہ بھارت کے ایان دھانو سے ہوگا
عمر رسیدہ خواتین زیادہ مطمئن اور معاملہ فہم ہوتی ہیں
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے
تحقیق میں شامل تقریباً 17 سے 20 فیصد افراد نے بتایا کہ ڈیری مصنوعات لینے کے بعد ان کے خواب پریشان کن ہوئے