صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تفتیشی افسر نے ملزمان کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی جبکہ عدالت نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
وزیراعظم اجلاس میں پاکستان کے مؤقف کو اجاگر کریں گے، اہم علاقائی و عالمی چیلنجز پر روشنی ڈالیں گے
انٹربینک مارکیٹ میں وقفے وقفے سے درآمدی نوعیت کی طلب سے کاروباری دورانیے میں ڈالر اتارچڑھاؤ کا شکار رہا
مودی سرکار نے مسلمانوں سے سر چھپانے کا حق بھی چھین لیا
میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا کہ 11 کروڑ کے بسکٹ کھا گیا، وزیراعلیٰ کے پی
فنانس ایکٹ 2025کے نفاذ کے ساتھ ہی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگیا
نیا لوگو ٹیم کی نئی توانائی اور عزم کی عکاسی کرتا ہے
عدالت نے اس بیان کو عدالتی وقار میں مداخلت اور توہین عدالت قرار دیتے ہوئے سخت ایکشن لیا
سانپ کی موجودگی نے مسافروں اور عملے کی سلامتی کے خدشات کو جنم دیا
جنوبی افریقا نے تیز گیند باز لنگی نگیدی کو بھی اسکواڈ سے ریلیز کر دیا ہے
اس کہکشاں میں ستاروں کی پیدائش کی سرگرمی بہت کم ہے
مختلف ایونٹس میں شریک 9میں سے 6 پاکستانی کھلاڑیوں نے فتح کو گلے لگاتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
امریکا نے 22 جون کو ایران کی تین جوہری تنصیبات فردو، نطنز اور اصفہان پر فضائی حملے کیے تھے
سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل میں الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کیں
جب بھی کسی کمپنی سے آفر آئے تو تین باتیں ضرور مدِنظر رکھیں
ثروت گیلانی نے کہا کہ نادیہ خان فواد خان پر اس طرح بگڑیں جیسے وہ ان کے گھر کے ملازم ہیں
فیصلے کے بعد قومی و صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی امیدواروں کی واپسی کالعدم ہوگئی
چین میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے بھارتی وزیر غیر حاضر رہے
سندھ کا ترقیاتی بجٹ صرف رقم کی تقسیم نہیں بلکہ عوامی زندگی کو بہتر بنانے کا ویژن ہے، سینئر صوبائی وزیر
کشمیر، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، موسمیات
اگست میں شیڈول وائٹ بال ٹور کی اب تک میزبان بورڈ کو تصدیق نہیں کرائی گئی
نادیہ جمیل کے مطابق عورت کو چاہیے کہ وہ صرف ماں ہونے کے کردار تک خود کو محدود نہ کرے
پی سی بی نے غیر شفاف طریقے سے گریفک انٹرفیس اور ٹرک برینڈنگ کے ٹھیکے دیے، آڈٹ حکام
20 سالہ جویریہ کو اہل خانہ کے پہنچنے تک تھانہ سبزہ زار کی حفاظتی تحویل میں رکھا گیا ہے
ملزمہ کے پولیس تشدد کے الزام پر عدالت کی میڈیکل کروانے کی ہدایت
پابندی عائد کرنے سے قبل متاثرہ فریق سے مشاورت نہیں کی گئی، غریب شہری متاثر ہو رہے ہیں، درخواست گزار
منافع کی شرح میں تبدیلی کرنا تھی تو فرنچائزز کے ساتھ معاہدے معطل ہونا ضروری تھے، پی سی بی حکام
محرم الحرام میں پرامن حالات کو قائم کرنے میں تمام شرکا کا کلیدی کردار ہے، میجر جنرل عابد مظہر
ایس آئی ایف سی کی 2سالہ حکمت عملی پاکستان کے زرعی شعبے کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کر رہی ہیں
سی سی ٹی وی نے اس ہتھیار کو دشمن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹمز کو مفلوج کرنے کا مؤثر ذریعہ قرار دیا ہے
بھارتی قومی جرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق ہر سال 30,000 سے زائد ریپ کیسز رپورٹ ہوتے ہیں
بوشر بائیکرز کلب کی پاکستان آمد اس بات کی عکاسی ہے کہ پاکستان سیاحت کے لیے محفوظ ملک ہے
ریاستی ادارے معاملے کو سنجیدگی سے لیں اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں، بیانات
یہ حملے اسپتالوں، اسکولوں اور خوراک تقسیم کرنے والے مراکز کو نشانہ بنا کر کیے گئے
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
اسلام آباد کی مصروف شاہراہوں پر ڈرون کیمروں کی مدد سے خلاف ورزی کی نشاندہی کی جائے گی،اور فی الفور چالان ہوگا۔
پاکستان کے روشن معاشی مستقبل کے لیے اہداف کے حصول میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شہباز شریف
ایونٹ کے دوران روایتی حریفوں کے درمیان تین میچ ہونے کی توقع ظاہر کی جارہی ہے
قمرالاسلام راجا نے چوہدری نثار کے ساتھ (ن) کے معاملات ہونے پر احتجاج اور مخالفت کا اعلان کردیا
یہ قدم سعودی حکومت کی جانب سے خواتین کی فلاح و بہبود اور ورک لائف بیلنس کے فروغ کی بڑی مثال کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
انتظامی پوسٹوں پر تقرریوں کے لیے پلیسمنٹ کمیٹی تشکیل دینے کے احکامات جاری
شیفالی زری والا کی موت سے متعلق بھارت کے معروف ڈرماٹولجسٹ ایرک بورجز کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
اذان سننے کے لیے ممبئی کے مسلمانوں نے ’آن لائن اذان‘ ایپ کا استعمال شروع کردیا
ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی اور ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی شامل ہیں
شہباز شریف نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کیلیے سعودی عرب کے تعمیری کردار کو سراہا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی افسران و جوانوں سے ملاقات، شاندار کارکردگی پر تعریف
ترکی میں جاری جنگلاتی آگ کے باعث ہزاروں افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی
فٹنس مسائل کے باعث کئی اہم کھلاڑی اسکواڈ سے باہر ہو سکتے ہیں
سندھ کے مختلف اضلاع میں آج سے 04 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
مقتول اہلکار عمیر کو ایک گولی سینے پر لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی