صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نادیہ حسین نے شوہر کے فراڈ کیس سے متعلق ویڈیو بیان جاری کردیا
فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق، یہ طیارہ بوئنگ 787-8 ماڈل تھا، جو دنیا کے جدید ترین مسافر طیاروں میں شمار ہوتا ہے
سابق کرکٹر نے صحافی کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کردیا
کئی اداروں کے ماتحت افراد سربراہ سے زائد پیسے لے رہے ہیں، احسن اقبال
امداد حاصل کرنے کی کوشش میں اب تک 163 فلسطینی شہید اور 1,000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
پیٹرن ان چیف عمران خان سے بجٹ پر مشاورت کا موقع نہ دینے کا معاملہ بھی زیر بحث لایا جائے گا
ثمینہ پیرزادہ کے انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل
دھرنے کے مقدمے میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنما طاہر القادری تاحال اشتہاری ہیں
ملزمان نے رات گئے گھر میں گھس کر مقتولہ کو اہل خانہ کے سامنے گولیاں مار کر قتل کیا
ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے کیخلاف مقدمے میں ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی
حادثہ موٹر سائیکل سواروں کی تیز رفتاری اور بے قابو ہونے کی وجہ سے پیش آیا، رپورٹ
سابق کرکٹر کا کوہلی کو الواعی ٹیسٹ میچ نہ دینے پر مایوسی کا اظہار
193 رکنی جنرل اسمبلی میں اس قرارداد کی منظوری کا قوی امکان ہے
سپریم کورٹ نے ریاضی پروفیسر سے انجینئرنگ پڑھانے سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا عائد جرمانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
کئی اداروں نے غلط ہیڈلائنز لگائیں انہیں اگر ضرورت ہے تو وہ مجھے کال کرسکتے ہیں، سابق کرکٹر
پاکستان میں ہر سال 8 ہزار سے زائد بچوں میں کینسر کی تشخیص ہوتی ہے
زخمی پولیس اہلکارآرآرایف الفلاح کورنگی بیس میں تعینات تھا
گزشتہ سال بنگلا دیش کے سیاسی بحران میں مودی نے جلتی پر تیل کا کام کیا
وفاقی بجٹ میں ممکنہ ریلیف، نئے ٹیکس نہ لگنے اور معاشی اصلاحات کے تسلسل نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو تقویت دی ہے،تجزیہ کار
کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے "15 منٹ" کے نام سے ایک 600 صفحات پر مشتمل کتاب لکھی ہے
ایسے پروگرامز پر خرچ ہونے والے 700 ارب آئی ٹی ایجوکیشن پر لگائے جاتے تو معیشت کو اربوں ڈالر کا فائدہ ہوتا، امیر جماعت اسلامی
ایرانی وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ مسلط کی گئی تو ایران بھرپور جواب دے گا
بلال اظہر کیانی پہلے ہی وزیر مملکت ریلوے اور وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کے سربراہ ہیں
2024 میں ترکی کی دفاعی برآمدات 7.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں 1.6 ارب ڈالر کا اضافہ ہے
مداحوں نے اسٹار فٹبالر کی گرل فرینڈ کے حاملہ ہونے کی قیاس آرائیاں شروع کردیں
پاکستان نے واضح کیا ہے کہ اگر اس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو وہ بھرپور دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے
یوٹیوبر رجب بٹ سمیت 6 افراد پر تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے
مستند فوٹیج خود ثبوت بن سکتی ہے، ریکارڈ شدہ ویڈیو یا تصاویر بطور شہادت پیش کی جاسکتی ہیں، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
رجب بٹ نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی
بل پر ووٹنگ ہوئی جس میں 120 میں سے 61 ارکان نے اس کے خلاف جبکہ 53 نے حمایت میں ووٹ دیا
'انفال گروپ' کے تحت 'منرلز کمپلیکس' کا قیام عمل میں لایا گیا
ملزم پر ٹک ٹاکر لڑکی نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کررکھا ہے
تاریخ گواہ ہے کہ جدید ہتھیاروں کے انبار اور ٹیکنالوجی کے باوجود بھارت کو ہر محاذ پر منہ کی کھانی پڑی ہے
پولیس نے مقدمہ درج کرکے زمیندار کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم روانہ کردی ہے
ملزم نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر بیوی نبیلہ بی بی کو بے دردی سے قتل کیا تھا اور فرار ہوگیا تھا، پولیس
وزیر دفاع نے اس فیصلے کی منظوری دی ہے تاکہ فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے
محکمہ موسمیات نے صوبے کے مختلف اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے
وزیراعظم اور اماراتی صدر کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے سمیت دیگر امور پر گفتگو
وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی، جس کی بنیاد پر تنخواہوں میں اضافے پر فیصلہ کریں گے، ذرائع
ٹورنامنٹ کو ہندوستان سے منتقل کیے جانے کا امکان، رپورٹس
ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں انہوں نے جنوبی افریقا کیخلاف 66 رنز کی اننگز کھیلی
ویڈیو میں کلاسیکل ڈانس کی خوبصورتی کے ساتھ جدید انداز کی جھلک بھی دکھائی دے رہی ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مختصر مدتی مالی فوائد کے بجائے بچوں کی تعلیم کو ترجیح دیں، صدر آصف علی زرداری
اس سال کا تھیم "پیشرفت واضح ہے تاہم اور بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے :آئیں اپنی کوششوں کی رفتار تیز کریں" ۔
ترقی پذیر ممالک میں 2035 تک بجلی کی طلب دوگنی ہو جائے گی، صدر عالمی بینک
حکومت کو اخراجات کم کرنا چاہیے تھے، وزرا کو مبارکباد ان کی تنخواہ بڑھی، مفتاح اسماعیل
مزید ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد، تنخواہوں اور پنشن میں وفاق کی پیروی کا امکان
2001کے بعد پاکستان میں کسی بھی اولیو ریڈلی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ملا
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.6 ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی