صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں انہوں نے جنوبی افریقا کیخلاف 66 رنز کی اننگز کھیلی
ویڈیو میں کلاسیکل ڈانس کی خوبصورتی کے ساتھ جدید انداز کی جھلک بھی دکھائی دے رہی ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مختصر مدتی مالی فوائد کے بجائے بچوں کی تعلیم کو ترجیح دیں، صدر آصف علی زرداری
اس سال کا تھیم "پیشرفت واضح ہے تاہم اور بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے :آئیں اپنی کوششوں کی رفتار تیز کریں" ۔
ترقی پذیر ممالک میں 2035 تک بجلی کی طلب دوگنی ہو جائے گی، صدر عالمی بینک
حکومت کو اخراجات کم کرنا چاہیے تھے، وزرا کو مبارکباد ان کی تنخواہ بڑھی، مفتاح اسماعیل
مزید ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد، تنخواہوں اور پنشن میں وفاق کی پیروی کا امکان
2001کے بعد پاکستان میں کسی بھی اولیو ریڈلی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ملا
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.6 ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی
بجٹ تاجر دوست نہیں، کاربن لیوی اور فرنس آئل پر ٹیکس سے بجلی کی قیمت میں فرق پڑیگا
نصف کنوئیں تو خشک ہو گئے ہیں، پانی کی شدید کمی سے یہ مائع کابل میں مہنگے داموں بک رہا
عید کے دن غزہ پر چند گھنٹوں کے دوران بمباری سے 56 فلسطینی قربان ہوگئے
مسجد میں پانچ صحن اور 22 کمرے ہیں‘ ایک کے بعد دوسرا صحن آتا ہے‘ صحن بھی چینی اسٹائل کے ہیں
کلائیمیٹ چینج کے اثرات نے پوری دنیا کو چھوڑ کر پاکستان کے کھیتوں کو اپنا مسکن بنا لیا ہے
بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے ایک معقول تجویز پیش کی ہے
گرفتار ملزمان کی شناخت بابر علی، عادل، محمد طاہر، عادل خان اور عبدالجبار کے ناموں سے ہوئی ہے
پی ٹی آئی کی خلاصی صرف احتجاج سے ممکن ہے جب کہ موجودہ صورت حال میں رہائی کے لیے ہر احتجاج اور تحریک صرف ملک دشمنی ثابت ہوگی
اب کیا لوگ اس بجٹ میں کسی بہت بڑے ریلیف کی توقع کر رہے تھے۔ میں سمجھتا ہوں بالکل نہیں
بجٹ میں قرضوں کی ادائیگی کے لیے بڑا حصہ مختص کرنے کی بڑی وجہ ملک کا آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ہے
بڑی عید پربسیارخوری سے خود کو بچائیے
ہاروی وائنسٹن پر 80 سے زائد خواتین نے جنسی زیادتی اور ہراسانی کے الزامات لگائے تھے
متوفیوں کی شناخت 80 سالہ امرالدین اور 55 سالہ طارق کے ناموں سے کی گئی
زخمیوں کی شناخت 42 سالہ آصف اور 20 سالہ امان اللہ کے ناموں سے کی گئی
پولیس ٹیم نے تین مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی اور اسی دوران ملزمان نے فائرنگ شروع کردی
سربراہ میٹا مصنوعی ذہانت کے محققین کی ایک اعلیٰ ٹیم اکٹھی کر رہے ہیں تاکہ ’سپر انٹیلی جنس‘ ریسرچ لیب بنائی جا سکے
کینسرجیسی موذی بیماری کا تاحال تو کوئی مستقل علاج نہیں
غیر معمولی اختیارات کے تحت ٹیکس فراڈ میں ملوث ڈائریکٹرز، سی ای او، فنانس آفیسر اور معاون کی گرفتاری ہوسکے گی
ماہرین تعلیم نے اس فیصلے کو تعلیم دوست اقدام قرار دیا اور کہا کہ اساتذہ اور محقیقین کی جانب سےخیرمقدم کیا جائے گا
بجٹ میں حکومت نے ملک بھر کے مستقل اساتذہ اور محققین کیلئے 25 فیصد ٹیکس ریبیٹ بحال کر دیا
برائن ونسن کے ’دی بیچ بوائز‘ نامی میوزیکل بینڈ نے موسیقی کی دنیا میں راج کیا تھا
خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتیں گزشتہ مالی سال 2021-22 ، 2022-23، 2023-24، 2024-25 سے ترقیاتی فنڈز سے محروم ہیں، ترجمان
داعش خراسان جیسے عالمی امن کے خطرے کیخلاف کارروائی میں مدد ملی
این سی اے نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کے قریبی اتحادی کی جائیدادیں ضبط کرنے کے احکامات موصول ہونے کی تصدیق کردی
فائرنگ میں لڑکی اور پڑوسی زخمی ہوئے، جبکہ اسد نامی ملزم خود دھکم پیل سے زخمی ہوا
وفاقی وزیرحنیف عباسی نے کہا کہ 69 لوکوموٹیوز اسکریپ میں بیچنے نہیں دوں گا اور انہیں قابل استعمال بنایا جائے گا
پنجاب کے بجٹ کی تیاری جاری ہے اور ٹیکس فری بجٹ ہوگا، صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی چین کیساتھ تجارتی جنگ شروع کردی تھی
پی اے سی کی سیسی کو صنعتوں میں کم از کم اجرت 37 ہزار کی پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت
باقیات پر جو ڈی این اے پایا گیا ہے وہ آج کے خطے میں موجود مقامی آبادی سے نہیں ملتا
آسٹریلیا کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی اننگز میں 212 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، ویبسٹر نے 72 اور اسمتھ نے 66 رنزبنائے
اداکارہ نے جم سے اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں
اینٹی کرپشن نے اسکینڈل کی انکوائری کی، رپورٹ کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا، پراسیکیوٹر
ہر مادہ گڑھا کھود کر درجنوں انڈے دیتی اور اسے بھرکر انجانے سفر پر روانہ ہوجاتی ہے،بچے پیدائش کے بعد خود جدوجہد کرتےہیں
شہریوں کا انتظامیہ نے نوٹس لینے کا مطالبہ
سندھ میں بیٹھے متکبر لوگوں کوسندھیوں کے حال پر رحم کھانا چاہیے، تین ٹرم سے اقتدار میں ہیں کارکردگی زیروہے، وزیراطلاعات
چیف جسٹس کی سربراہی میں اجلاس 19 جون کو دوپہر دو بجے سپریم کورٹ میں ہوگا
ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ طے پانے کا موقع آگیا، امریکی صدر
مئی 2025 کے دوران ترسیلات زر میں 3.7 ارب امریکی ڈالرز موصول، رواں مالی سال میں 34.9 ارب ڈالرز موصول ہوئے، وزیراعظم
چینی کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 60 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوا ہے