صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جب بھی کسی تحقیق پر تنقید کی جائے تو پورے علمی شان سے کی جانی چاہیے کسی بھی تحقیرکے بغیر
ہمایوں سعید اور ماہرہ خان اپنی نئی فلم لوو گرو کی پروموشن میں مصروف ہیں
ساری دنیا کو نظر آرہا ہے کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ اور عجم کے ان ممالک کو دیدہ دلیری سے نشانہ بنا رہا ہے
اس تجارت کا مقصد دراصل عرب حکومتوں کو ڈرا کر رکھنا ہے
پوٹاشیئم، میگنیشیئم جیسے متعدد اجزاء کی حامل توری اپنے اندر صحت کے کئی فوائد رکھتی ہے
وفاقی وزیر مصدق ملک نے لاہور میں پاکستان کیمیکل مینو فیکچر ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کیا
گزشتہ روز بھی ایکس کی سروس وقفے وقفے سے ڈاؤن ہوتی رہی تھی
لاہور میں قیام کے دوران صدر مملکت کی پی ایس ایل کے فائنل میں شرکت کا بھی امکان ہے
لطیف بلوچ گھر میں سورہے تھے کہ مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی، ملزمان موقع سے فرار
ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان فائنل کی اننگز کے وقفے میں خصوصی تقریب منعقد ہوگی
مظاہرین کا پیر تک پانی نہ ملنے کی صورت میں سڑکیں بلاک کرنے کا اعلان
شامی صدر نے ترک صدر طیب اردوان سے بھی ملاقات کی
یہ فیصلے صارفین پر براہ راست لاگو نہیں ہوں گے کیونکہ بجلی کی قیمتیں وفاقی حکومت کی یکساں ٹیرف پالیسی کے تحت طے ہوتےہیں
گرفتار ملزم مسافروں کے پاسپورٹس پر جعلی ایف آئی اے امیگریشن اسٹیمپس لگانے میں ملوث پایا گیا
کانکرز کی قیادت کرنے والی فاطمہ ثنا نے آل راؤنڈ کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ حاصل کیا
لاہور میں 2، راولپنڈی میں 1، جہلم میں 3، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، اور سیالکوٹ میں 1، 1 شہری جانبحق ہوا، پی ڈی ایم اے
تمام جاری منصوبوں کو گوگل میپ پر اپڈیٹ کیا جائے تاکہ شہری باخبر رہیں، ٹریفک کے مسائل سے بچ سکیں، مرتضیٰ وہاب
جنگ میں امریکا نے بھارت کی مدد کی ہوگی، ہم نے فرانس کا رافیل اور اسرائیلی ڈرون گرائے تھےتو اُسے فکر ہوئی، مراد علی شاہ
مڈیا ہاؤسزاورسوشل میڈیاصارفین نے بیانیہ کی جنگ میں کلیدی کرداراداکیا، دنیا نے بھی پاکستانی مؤقف تسلیم کیا،عطااللہ تارڑ
ہر کوئی کہتا تھا ٹیکنالوجی میں انڈیا بہت آگے ہے مگر ہم نے ٹیکنالوجی میں بھی انہیں کرارا جواب دیا، رانا مشہود
5 ماہ کے دوران 5 ہزار سے زائد بچے خسرے کی علامت میں مختلف اسپتالوں میں لائے گئے، رپورٹ
حادثہ ٹریلر کی تیز رفتاری سے پیش آیا، والد بچوں کو اسکول چھوڑنے جارہے تھے، باپ سمیت 10، 8 اور 6 سالہ تین بچے جاں بحق
ایم کیو ایم لندن کے رئیس مما اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ 13 سال پرانے مقدمہ کا فیصلہ ایک بار پھرمؤخر کردیا گیا
شدید طوفان اور بارش سے شہری خوفزدہ، آندھی کے باعث دیوار اور درخت گرنے سے 3 افراد زخمی
عاصم منیر نے آپریشن "بنیان مرصوص" کے دوران پاک فوج اور پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عشائیہ دیا
سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی اسپتالوں کی غیر ضروری منافع کمانے کی پالیسی قراردیا
پاکستان کے کیوئسٹ بابر مسیح نے کیو اسکول ایشئین اوشیانا ٹورنامنٹ میں سابق عالمی چیمپئن پنکج ایڈوانی کو شکست دی
شدید گرمی اور بجلی کی طویل دورانیے کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے
دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے
منصوبے سے شہریوں کی 15 سے 20 منٹ کی مسافت کم ہو گئی
قومی احتساب بیورو نے 2025 کی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کے دوران 88 ارب روپے سے زائد رقم برآمد اور تقسیم کی ہے
اللہ تمام ماؤں کو اپنی اولاد کی خوشی اور سکون دیکھنا نصیب فرمائے
میچ کے دوران گیند کوہلی کے ہیلمٹ پر لگی، جس پر اسٹیڈیم میں بیٹھی انوشکا گھبرا گئیں
پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے فرار ہونے والے سفاک باپ کو گرفتار کرلیا
سسٹم’’ڈپریشن‘‘میں تبدیل ہو چکا ہے، جو کراچی سے تقریباً 1058 کلومیٹر جنوب مشرق میں موجود ہے
’’اخبار نے ’’فحش مواد کے عادی‘‘ قرار دے کر عزت اور تہذیب کو مجروح کیا ہے‘‘؛ قبیلے کا موقف
ہمارے معاشرے میں استاد کا رعب اور ڈنڈا تربیت کا لازمی جزو تصور کیا جاتا ہے
یہ غیر معمولی واقعہ عام طور پر سیلاب، سونامی یا سمندری طوفان کے بعد پیش آ سکتا ہے
فائنل میں ملائیشیا کے ڈنکن لی کو تین صفر سے شکست
اسلام آباد اور گردونواح میں گرمی کا زورٹوٹ گیا ہے اور ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں
اہم مواقع پر وکٹیں نہ لینا اور پاور پلے میں مخالف ٹیم کو کھل کر کھیلنے دینا ہمارے لیے مہنگا ثابت ہوا، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ
پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا
سب انسپکٹر انوار الحق، 4 اے ایس آئی، 4 ہیڈ کانسٹیبل، 8 کانسٹیبلز کو نوکریوں سے برخاست کردیا
جے شنکر واضح جواب دینے کے بجائے گول مول باتیں کرتے نظر آئے
مکہ مکرمہ کی مقدس حدود میں اب جدید ڈرونز کے ذریعے مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے
نیپرا نے ملٹی ایئر ٹیرف میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اوسطاً 3.31 روپے اضافے کی اجازت دے دی
بھارتی حکومت اور سیکریٹری خارجہ کی جانب سے بارہا جنگ بندی میں امریکی کردار کی تردید کی جاتی رہی
تقریباً 50 ہزار افراد اب بھی پھنسے ہوئے ہیں اور امداد کے منتظر ہیں
گرفتار ملزم اسٹیج ڈراموں کا پروڈیوسر بھی ہے جس نے لاہور میں متعدد اسٹیج ڈراموں کو پروڈیوس کیا ہے